1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    نا جی بھر کے دیکھا نا کوئی بات کی
    بڑی آرزو تھی ان سے ملاقات کی
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کتنے افسانے سنا جاتی ھیں
    باتیں کرتی ہوئی آنکھیں اس کی
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    اچھے اشعار ہیں
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    بنا بتائے نا جانے کیوں اس نے دوری کر دی
    بچھڑ کے مجھ سے اس نے محبت ادھوری کر دی

    میرے مقدر میں غم آئے تو کیا ہوا
    خدا نے اس کی خوشیاں تو پوری کر دیں
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    یاد کرکے سلگتا ہوں پرانی باتیں
    رابطہ ‌غم سے معطل نہیں ہونے والا
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    محبت کا بچھڑ جانا تو اک رسم ہے فراز !!!!
    عجب بات تو یہ ہے کہ دوست بھی بےوفا ہو جاتے ہیں
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    یا رب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات
    دے اور دل ان کو، یا دے مجھ کو زباں اور

    مرزا غالب
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    پریشاں ہو تم پریشاں ہوں میں بھی
    چلو میکدے میں وہیں بات ہو گی
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    مِری وہ باتیں تُو جن پہ بے اختیار ہنستا تھا کِھلکھلا کے
    بچھڑنے والے، مِری وہ باتیں، کبھی رُلائیں تو لوٹ آنا
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    تم بات کی جو پوچھو تو کیا بات رہی ھے
    ہاں! ان سے ہماری بھی ملاقات رہی ھے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    دوریوں نے مٹا دیئے جو بھی تھے قربتوں کے رنگ
    اب میری بات بات میں رنگ تیری طلب کا ہے۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    یہ سال بھی اچھا تھا کہ یاروں کی طرف سے
    کچھ اب کے نئے زخم بھی سوغات میں آئے
    اب ذکرِزمانہ ہے تو ناراض‌نہ ہونا
    گر نام تمہارا بھی کسی بات میں آئے
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    کاش وہ اِک موقع تو دیتے بات کرنے کا وسیع
    ہم اُنکو بھی رولا دیتے اُنہی کے ستم سنا سنا کر
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    عمر بھر کا بھروسہ کیا ، پل کا سات ہوجائے
    ایک بار اکیلے میں اس سے بات ہوجائے


    پروین شاکر
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    اک دن جو سر راہ ملے حضرت زاہد
    پھر چھڑ گئی باتوں میں وہی بات پرانی
     
  16. مونا
    آف لائن

    مونا ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جولائی 2010
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    کسے کھ دون کہ مجھے چھوڑ دئا ھے اس نے
    بات تو سچ ھے مگر بات ھے رسواءی کی
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    سیف انداز بیاں بات بدل دیتا ہے
    ورنہ دنیا کی کوئی بات نئی بات نہیں۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    میر دریا ہے سنو شعر زبانی اسکی
    اللہ اللہ رے طبعیت کی روانی اسکی
    بات کی طرز کو کوئی دیکھو تو جادو تھا
    پر ملی خاک میں کیا سحر بیانی اسکی

    میر
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    جن پر ادھار ہیں ابھی میرے لفظوں کے ذائقے
    اب آ گئی ہیں ان کو بھی باتاں بنانیاں
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    جو گفتنی نہیں وہ بات بھی سنادوں گا
    تو ایک بار تو مل، سب گلے مٹادوں گا
    تری گلی میں بہت دیر سے کھڑا ہوں مگر
    کسی نے پوچھ لیا تو جواب کیا دوں گا
     
  21. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    اُس کی شیریں دہنی میں ‌ہے مہک پھولوں کی
    اُس کی ہر بات مری روح معطر کرے دے

    (امین عاصم)​
     
  22. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    لکھنو اور نہ دلی کی کوئ بات کریں
    ہم فقط تذکرۂ قریۂ گجرات کریں

    (امین عاصم)
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    وہ باتیں تیرے وہ فسانے تیرے
    شگفتہ شگفتہ بہانے تیرے
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    ماضی پہ گفتگو سے وہ گھبرا رہے تھے آج
    میں نے بھی آج بات وہی بار بار کی
     
  25. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    کل ان کو بات بات پہ سو سو دیئے جواب
    مجھے آپ اپنی ذات سے ایسا گماں نہ تھا​
     
  26. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    تم آگئے ہو تو آؤ وفا کی بات کریں
    وفا کی بات میں ہر بے وفا سے کرتاہوں
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    اس شہرِ خرابی میں غمِ عشق کے مارے
    زندہ ہیں یہی بات بڑی بات ہے پیارے​
     
  28. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    یہ وفا تو ان دنوں کی بات ھے فراز
    جب مکان کچے اور لوگ سچے ہوا کرتے تھے
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    سیفؔ اندازِ بیاں بات بدل دیتا ہے
    ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں​
     
  30. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    بات کردار کی ہوتی ہے وگرنہ عارف
    قد میں سایہ بھی تو انساں سے بڑا ہوتا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں