1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ابھی ہوش میں ہوں میں کیسے بتاؤں تمھیں بات دل کی
    جنوں میں ہی ہوں گی حقیقت کی باتیں ذرا ٹھر جاؤ​
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اس دور میں ہم جیسے غمِ عشق کے مارے
    زندہ ہیں یہی بات بڑی بات ہے پیارے​
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اے قہقہے بکھیرنے والے ، تو خوش بھی ہے ؟
    ہنسنے کی بات چھوڑ کہ ہنستا تو میں بھی ہوں



    تیمور حسن تیمور​
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وہ کہیں‌پر بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا
    بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی​
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں بروں میں لاکھ بری سہی مگر ان سے ہے میرا واسطہ
    میری لاج رکھ لے میرے خدا یہ تیرے حبیب کی بات ہے​
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جنگل کا وہ سفر بھی مبارک ہوا مجھے
    جب چل رہا تھا میرا خدا، میرے سامنے​
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی یہ لڑی “ بات“ کے اشعار والی ہے۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دل کے افسانے نگاہوں کی زباں تک پہنچے
    بات چل نکلی ہےاب دیکھیں کہاں تک پہنچے​
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ بھی کیا شامِ ملاقات آئی
    لب پہ مشکل سے تیری بات آئی

    ناصر کاظمی​
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس شہرِ خراباں میں غمِ عشق کے مارے
    زندہ ہیں، یہ بات بڑی بات ہے پیارے

    (جالب)​
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صرف اس شوق سے پوچھی ہیں ہزاروں باتیں
    میں ترا حُسن، ترے حُسنِ بیاں تک دیکھوں​
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیا سے کیا ھوگئی

    بات سے بات نکلی ھے، بکھری اور ھوا ھوگئی
    کہاں سے کہاں نکلی، اور کیا سے کیا ھوگئی
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تم بات کرو ہو نہ ملاقات کرو ہو
    بس ایک نجریا سے دل گھات کرو ہو​
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تجھ سے بچھڑے ہیں قیامت تو نہیں ٹوٹی ہےٕ
    اک ذرا بات پہ کیوں حشر اٹھایا جائے

    ن م راشد​
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب حشر میں کیا منہ کھولیں ہم، کیا بات کریں کیا بولیں ہم
    خُون اُس نے کِیا، حق یا نا حق یہ فیصلہ خود قاتل کر دے​
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بھری بزم میں‌راز کی بات کہہ دی
    بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں​
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں خود پہ ہنس رہا تھا زمانے کے ساتھ ساتھ
    وہ مرحلہ بھی عشق میں کس حوصلے کا تھا !
    سن کر ہماری بات یہ کیا حال کر لیا ؟؟؟
    تم رو پڑے ؟ یہ وقت دعا مانگنے کا تھا​
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    باتوں کو ھی کیوں لے کر، یہ کیسی سزا دیتے ھو
    چشم آھو سے جو دیکھو، تو تمھاری بات ھوجائے​
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ایک دیے کی لو سے میں نے
    جگمگ کالی راتیں کی ہیں
    پچھلے پہر کے سناٹوں نے
    آکر اس کی باتیں کی ہیں

    ادا جعفری​
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی سلیقہ ہے آرزو کا ، نہ بندگی میری بندگی ہے
    یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے

    :saw:

    (خالد محمود)​
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہاشم ساری باتیں جھوٹی لگتی ہیں
    تجھ کو نہیں ہےسچ کہنے کی عادت کیا؟

    ہاشم رضا​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے نغموں میں میری بات چھپی ہے
    میرے لفظوں میں میری ذات چھپی ہے​
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ایک یہ دن جب لاکھوں غم اور کال پڑا ہے آنسو کا
    ایک وہ دن جب ایک ذرا سی بات پہ ندیاں بہتی تھیں

    جاوید اختر​
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو تو گردشِ حالات پہ رونا آیا
    رونے والے!تجھے کس بات پہ رونا آیا
    حُسن نے اپنی جفاؤں پہ بہائے آنسو
    عشق کو اپنی وفاؤں پہ بھی رونا آیا​
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    روز کہتا ہوں بھول جاؤں تجھے
    روز یہ بات بھول جاتا ہوں​
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یونہی تم مجھ سے بات کرتی ہو، یا کوئی پیار کا ارادہ ہے ؟
    ادائیں دل کی جانتا ہی نہیں، میرا ساجن بھی کتنا سادہ ہے ؟​
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    فقط ایک بات سُن کر کوئی بات ہے کہ چُپ ہوں
    مجھے بے زباں سمجھ کر ، نہ کرو زباں درازی​
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ گماں نہ کر کہ مجھے حوصلہء بات نہیں
    یہ ڈر ہے مجھے کہ تجھے لاجواب کر دوں گا​
     
  28. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دل کے افسانے نگاہوں کی زباں تک پہنچے
    بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں‌تک پہنچے​
     
  29. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بات پر واں زباں کٹتی ہے
    وہ کہیں اور سنا کرے کوئی​
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سینکڑوں طوفان جذبوں کے چھپے تھے بات میں
    ایک پتھر تھا خموشی کا کہ جو ہلتا نہ تھا​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں