1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اک دن جو سر راہ ملے حضرت زاہد
    پھر چھڑ گئی باتوں میں وہی بات پرانی

    علامہ اقبال​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس شہرِ خرابی میں ، غمِ عشق کے مارے
    زندہ ہیں، یہ بات بڑی بات ہے پیارے​
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کچھ اَن کہی میں بات محبت کی ہو گئی
    کچھ سَر کٹے بھی صاحبِ دستار ہو گئے​
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جوروستم کی بات بھلا اُن سے کیا کریں
    جو ایک لفظ کی بھی سماعت نہ کرسکیں​
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہم وہی ہیں‌ جہاں بات کسی نے پوچھی
    خوش گماں ہو کہ لگے داغ دِکھانے اپنے​
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہوا نے کانوں‌میں کچھ سرسراہٹ کی
    مجھے تو تیری ہی کوئی بات یاد آئی

    (رضا)​
     
  7. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    تم سے دوری، یہ مجبوری،، زخم کاری ، بے داری
    تنہا راتیں، سپنے کاتیں، خود سے بات یں،میری خو​
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب صارم مغل بھائی !


    اب ایسا کیا کہ ہم جان ہار بیٹھے ہیں
    ذرا سی بات پہ دل کو نڈھال کیاکرنا​
     
  9. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    پسندیدگی کا شکریہ
    -----------------------------------------
    بات کرنی ہمیں مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
    جیسی اب ہے تری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سُنے وہ بات جِسے حوصلہ ہو سُننے کا
    کرے وہ بات جِسے طرزِ گفتگو آئے​
     
  11. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے
    یہ جان توآنی جانی ہے ، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں​
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تم جو ہر بات پہ کہتے ہو کہ تو کیا ہے
    تم ہی بتلاؤ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے ؟؟​
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مصلحت کیش نہیں ہم مگر اے جان جہاں
    تم سے اک بات چھپائی ہے بتانے کے لیئے

    ایوب خاور​
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ ہی دادِ بزم سرور، نہ ستائشِ زمانہ ۔۔۔۔
    ترے کام خوب آئیں، تری شاعری کی باتیں​
     
  15. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا
    وہ بات اُن کو بہت ناگوار گزری ہے
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے نام سے ہے آقا مجھے جانتا زمانہ ۔۔۔۔۔۔۔
    تیرے نام سے جہاں‌ میں میری بات بن گئی ہے​
     
  17. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سوچ کے دیں گے اس کا جواب
    سن بیٹھے ہیں آپ کی بات

    عدم​
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم انتظارِ یار میں کچھ محو تھے اس طرح
    چونکے جبھی کے رات نے چھیڑی سحر کی بات
     
  19. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ضعف میں طعنۂ اغیار کا شکوہ کیا ہے
    بات کچھ سَر تو نہیں ہے کہ اٹھا بھی نہ سکوں
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ممکنہ فیصلوں میں اک ہجر کا فیصلہ بھی تھا
    ہم نے تو ایک بات کی، اُس نے کمال کر دیا

    پروین شاکر​
     
  21. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بات تو کچھ بھی نہ تھی مگرا س کا
    ہونٹوں پہ انگلی رکھ کر چپ کرانا اچھا لگا​
     
  22. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    کلیوں کی طرح ہم بھی بکھر جائیں گے اک دن
    یہ بات ہے سچی کہ یہ قسمت کا لکھا ہے
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
    جیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی

    چھین کر لے گیا کون آج تیرا صبر و قرار
    بیقراری کبھی اے دل تجھے ایسی تو نہ تھی
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ناز ہے طاقتِ گفتار پہ انسانوں کو
    بات کرنےکا سلیقہ نہیں نادانوں‌کو​
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    یہ اور بات ہمیں دوستی نہ راس آئی
    ہواتھی ساتھ توخوشبومقام رکھتے تھے
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    وہ ہوس ہو يا وفا ہو بات محرومي کي ہے
    لوگ پھل پھول ديکھيں گے شجر ديکھے گا کون​
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تم جو ہر بات پہ کہتے ہو کہ تُو کیا ہے
    تم ہی بتلاؤ تو یہ اندازِ گفتگو کیا ہے ؟
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بات پیڑوں کی نہیں غم ہے پرندوں کا ندیم
    گھونسلے جن کے کوئی توڑ دیا کرتا تھا

    واہ واہ کیا بات ہے۔ مجھے بہت اچھا لگا یہ شعر!
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مُسکراتا ہی رہا حرفِ تمنّا سُن کر
    ٹال دی اُس نے مِری بات کِس آسانی سے
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کل اُن کو بات بات پر سو سو دیئے جواب
    مجھے آپ اپنی ذات سے ایسا گماں نہ تھا​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں