1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تیری ہر بات کا اک جیسا اثر دل پہ ہوا
    تیرا انکار بھی دیتا رہا اقرار کا لطف
     
  2. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ اور بات کہ سرِمنبر جا کے کچھ نہ کہیں
    خاموش لوگ بلا کے خطیب ہوتے ہیں
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھ سے ناراض اگر تھا تو کوئی بات نہیں
    کیا ضروری تھا جدائی کی سزا بھی دیتا
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ا و ر با ت کہ تنہا انھیں سمیٹا تھا---
    یہ ا و ر با ت کہ تنہا بکھر گئے ھم لو گ
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی عرض کیا ہے۔۔!
    کیوں کہوں کیونکر کہوں کس لیئے کہوں کیا کیا کہوں
    آپکی کیا
    بات ہے جو بات ہے سنجیدہ ہے :hpy:
     
  6. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    یہ کیسا دستور زباں بندی ہے تیری محفل میں
    یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اب وہی حرف جنوں سب کی زباں ٹھہری ہے
    جو بھی چل نکلی ہے وہ بات کہاں ٹھہری ہے
    آتے آتے یونہی دم بھر کو رکی ہو گی بہار
    جاتے جاتے یونہی پل بھر کو خزاں ٹھہری ہے
     
  8. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ كیسی بات كہی شام كے ستارے نے
    كہ چَین دل كو مِرے رات بھر نہیں آیا


    امجد اسلام امجد
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    بہت خوب میں نے تو آج پڑھا یہ :201:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پریشاں ہو تم بھی پریشاں ہوں میں بھی
    چلو میکدے میں وہیں بات ہو گی
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    طاقت نہیں زباں میں تو لکھ ہی لو دل کی بات
    کوئی تو ساتھ صورتِ اظہار لے چلو

    عدیم ہاشمی
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں رضامند ہوں ‌جو تو چاہے
    بات ساری تیری خوشی کی ھے
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کل اُن کو بات بات پر سو سو دیئے جواب
    مجھے آپ اپنی ذات سے ایسا گماں نہ تھا​
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیسے کہیں کہ جان سے پیارا نہیں رہا
    یہ اور بات اب وہ ہمارا نہیں رہا
     
  15. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
    یہ بات ہے تو چلو بات کرکے دیکھتے ہیں
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جس کو چھوڑ ہی دیا اس کا ذکر کیا عدیم
    اور کوئی بات کے اے عدیم ہاشمی
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یا رب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے میری بات
    دے اور بھی دل انکو جو نہ دے مجھکو زباں اور۔۔
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ھے
    یہ جان تو آنی جانے ھے ، اس جاں کی کوئی بات نہیں
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ناکامیِ وفا پہ اڑاتے ہو کیوں ہنسی
    اےدوستو یہ رونے رلانے کی بات ہے
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کل اُن کو بات بات پہ سو سو دیئے جواب
    مجھے آپ اپنی ذات سے ایسا گماں نہ تھا​
     
  21. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نہ ہوں گے تو کون منائے گا تمہیں ؟
    یہ بری بات ہے ہر بات پہ روٹھا نہ کرو
     
  22. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    میری بات کا میری ہم نفس تو جواب دے کہ نا دے مجھے
    تیری اک چپ میں جو ہے چھپی گو ہزار باتوں کی بات ہے
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سُنی اک بات بھی تم نے نہ میری
    سُنی ہم نے زمانے بھر کی باتیں
     
  24. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بات بات پہ دیتا تھا پرندوں کی مثال
    صاف صاف نہیں کہا کہ میرا شہر چھوڑ دو
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بات یہ ھے اس باغ میں پھول سے پتا ہونا اچھا ھے
    رنگ اور خوشبو بانٹو گے تو پہلے رزق ہوا ہو گے
     
  26. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    کیا کوئی نئی بات نظر آتی ہے ہم میں
    آئینہ ہمیں دیکھ کے حیران سا کیوں ہے
    ۔پروفیسر شہریار۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سمجھ لو بات رکھنی تھی مجھے صیاد کی
    ورنہ میں نے سینکڑوں توڑے ہیں حلقے دام کے
     
  28. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دھیمے سروں میں چھیڑ کے پھر سازِ زندگی
    تو میرے لہجے میں بھی کبھی مجھ سے بات کر
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    دل جلانے کی بات کرتے ہو تم ستانے کی بات کرتے ہو
    میرے حق میں یہ کیا تمہیں سوجھی آزمانے کی بات کرتے ہو
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یا رب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات
    دےاور بھی دل ان کو ، نہ دے مجھکو زباں اور
     

اس صفحے کو مشتہر کریں