1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعر مکمل کریں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏5 ستمبر 2006۔

  1. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو میرے
    جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے


    اور یہ لیں
    مجھ سے بڑھ کر دید کا مشتاق دروازہ بھی تھا
     
  2. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے بڑھ کر دید کا مشتاق دروازہ بھی تھا
    میں نے باہر کھولنا چاہا تو وہ اندر کھلا !

    -------------------------------------------------------------

    یاروں کو تجھ سے حالی اب سرگرانیاں ہیں
     
  3. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    یاروں کو تجھ سے حالی اب سرگرانیاں ہیں
    نیندیں اچاٹ دیتی تیری کہانیاں ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہم بھی بھولیں تمہیں ایسا کہ سدا یاد کرو
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    رسمِ الفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ
    ہم بھی بھولیں تمہیں ایسا کہ سدا یاد کرو

    ---------------------------------------------------------------

    عشق نے غالب نکما کر دیا​
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق نے غالب نکما کر دیا
    ورنہ آدمی تھے ہم بھی کام کے​

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی​
     
  6. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جلال پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو
    جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی


    مکمل کریں
    وگرنہ شہر میں غالب آبرو کیا ہے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بنے ہے شاہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا
    وگرنہ شہر میں غالب کی آبرو کیا ہے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں​
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
    یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

    ----------------

    بعد مرنے کے میرے گھر سے یہ ساماں نکلا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی ! پلیز واپس آکر شعر مکمل کریں۔

    کیونکہ ہر کسی کے گھر مختلف سامان ہوتا ہے :wink:
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں نے واصف بھائی سے رابطہ کِیا تھا۔ وہ کافی مصروف ہیں، اور جہاں وہ ہیں وہاں انٹرنیٹ نہیں ہے۔ 3 - 4 ماہ تک نہیں آ پائیں گے۔

    لہذٰا نعیم بھائی آپ کوئی نیا مصرعہ دیں تا کہ لڑی کو جاری رکھا جا سکے۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو حکم جناب !!

    میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں​
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
    مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

    ------------------------------------------------------------

    بڑا بے ادب ہوں، سزا چاہتا ہوں
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھری بزم میں‌راز کی بات کہہ دی
    بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کہ میں آپکا سامنا چاہتا ہوں
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہ جنّت کی خواہش نہ خوفِ جہّنم
    کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں

    -------------------------------------------------

    میں تھوڑی نہیں مے کدہ چاہتا ہوں
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت علامہ اقبال :ra: نے تو فرمایا تھا
    یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو
    کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں

    لیکن آپ نے بھی اچھا فرمایا۔

    آپ کا اگلا مصرعہ فی الحال جوں کا توں چھوڑتا ہوں


    میں تھوڑی نہیں مے کدہ چاہتا ہوں​
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تصحیح کا شکریہ!

    پرانی ہے عادت مجھے مے کشی کی
    میں تھوڑی نہیں مے کدہ چاہتا ہوں

    ----------------------------------------------------------

    بن جائے نشیمن تو کوئی آگ لگا دے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا اسی لیے تقدیر نے چنوائے تھے تنکے
    بن جائے نشیمن تو کوئی آگ لگا دے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    انتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! بہت دیر ہو گئی، میرے خیال سے شعر مکمل کریں اور اگلا مصرا دیں۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو حکم، یہ شعر علامہ اقبال :ra: کا ہے اور کچھ یوں ہے

    مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ دار
    انتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات



    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اگلا مصرعہ




    عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیراں کر گیا وہ​
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ
    عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیراں کر گیا وہ

    ناصر کاظمی​


    -----------------------------------------------------------

    “مٹ جائے گی مخلوق خدا تو انصاف کرو گے“
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مٹ جائے گی مخلوق خدا تو انصاف کرو گے
    منصف ہو تو پھر حشر اٹھا کیوں نہیں‌دیتے ؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے​
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے
    درد پھولوں کی طرح مہکیں اگر تو آئے


    ----------------------------------------------

    “رہنے دے جستجو میں خیال بلند کو“​
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    رہنے دے جستجو میں خیال بلند کو
    حیرت میں چھوڑ دیدہء حکمت پسند کو

    علامہ اقبال​

    -------------------------------------------------------​

    “حکومت کا تو کیا رونا کہ وہ اک عارضی شے تھی“​
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    “حکومت کا تو کیا رونا کہ وہ اک عارضی شے تھی“
    نہیں دنیا کے آئین مسلم سے کوئی چارہ

    علامہ اقبال

    ---------------------------------------------------------


    “ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا“​
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا
    دردمندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



    موج ہے دریا میں، بیرونِ دریا کچھ نہیں​
     
  26. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں
    موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں

    علامہ اقبال :ra:

    -------------------------------------------------------------​

    “مجھے صیقلی کا ہنر سکھا جو ان آئینوں کو اجال دے“​
     
  27. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہ سخن کا شیش محل میرا ہے تحیرات کی دھند میں
    مجھے صیقلی کا ہنر سکھا جو ان آئینوں کو اجال دے

    صبیحہ صبا​

    خواب تو دیکھا نہیں تعبیر میں الجھا رہا
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں رقیبِ روسیاہ کے جال میں پھنسا رہا
    خواب تو دیکھ نہیں تعبیر میں الجھا رہا

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    دھواں بنا کے فضا میں اڑا دیا مجھ کو
     
  29. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کا جواب غلط ہے-
    ایک موقعہ اور دیا جا رہا ہے-
     
  30. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    دھواں بنا کہ فضاؤں میں اڑا دیا مجھ کو
    میں جل رہا تھا کسی نے بجھا دیا مجھ کو
    ----------------------------------------------------------------
    تو شاہین ہے پرواز ہے تیرا کام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں