1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعر مکمل کریں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏5 ستمبر 2006۔

  1. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
    تیرے سامنے آسمان اور بھی ہیں

    سپنے لکھتے لکھتے آخر، خود سپنا ہو جاوُ گے
     
  2. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سنو، کوئی توصیف تبسم، اس دکھ سے کیا پاوُ گے
    سپنے لکھتے لکھتے آخر، خود سپنا ہو جاوُ گے​


    توصیف تبسم
    لوگ کہتے ہیں چراغاں تو چراغاں ہی سہی​
     
  3. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نعیم بھائی،

    شعر کچھ یوں تھا:-

    خواب جو دیکھے اسے تعبیر بھی مل جاتی ہے
    خواب تو دیکھا نہیں، تعبیر میں الجھا رہا​

    یہ مصرع خود سے بنایا ہے کیا؟

    میں رقیبِ روسیاہ کے جال میں پھنسا رہا

    اتنی مشکل اردو نہ بولا کریں-میں نے اردو صرف میٹرک تک ہی پڑھی ہے- :oops: اور میٹرک کئے ہوئے بھی گیارہ بارہ سال ہو گئے ہیں :?
    اس سے آگے اردو میں کچھ نہیں پڑھا- :oops:
    اپنی اردو کو بہتر کرنے کے لئے ہی یہاں ہوں میں :?
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اردو دسویں تک پڑھی ہے اور مصرعے بیسویں والے دے رہی ہیں آپ۔ :lol:

    یہاں تو کچھ مشہور مشہور سے شعر لکھنے چاہیئں جو باقیوں کو بھی سمجھ آ جائے۔ آپ نے نوٹ نہیں کیا کہ دو یا تین صارفین کے علاوہ کچھ زیادہ صارفین اس طرف نہیں آتے۔

    خیر یہ صرف میری رائے ہے۔ وگرنہ آپ جیسے چاہیں کریں۔
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھیا اگلا مصرع بھی تو دیں۔
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی تو مصرع دینا بھول گئے چلیں ہم اس سلسلے کو رواں کرتے ہیں۔۔۔

    بازیچہء اطفال ہے دنیا میرے آگے
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بازیچہء اطفال ہے دنیا میرے آگے
    ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے​


    --------------------------------------------------------​

    “تیرا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں“​
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میں جو سر بسجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا
    تیرا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مانندِ خامہ تیری زباں پر ہے حرفِ غیر
     
  9. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مانندِ خامہ تیری زباں پر ہے حرفِ غیر
    بیگانہ شہ پہ نازشِ بے جا بھی چھوڑ دے

    علامہ اقبال :ra:


    قطرہ جب تک بن کے قلزم آشنا ہوتا نہیں​



    اسلام و علیکم :lol:
    کیسے مزاج ہیں سب کے؟
    اگر ٹھیک نہیں ہیں تو میں ہوں نا ٹھیک کرنے کے لیے :lol: :lol:
    بجو--!! :lol: :lol:
     
  10. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    کتنے شرم کی بات ہے۔۔ :?
    میرا شعر کسی نے مکمل نہیں کیا۔۔۔ :shock:
    حالانکہ میں نے اتنیییییییییی بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑی “حنٹ“ بھی دی ہوئی ہے۔۔
    :cry:
     
  11. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    کتنے شرم کی بات ہے۔۔ :?
    میرا شعر کسی نے مکمل نہیں کیا۔۔۔ :shock:
    حالانکہ میں نے اتنیییییییییی بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑی “حنٹ“ بھی دی ہوئی ہے۔۔
    :cry:[/quote:936oj7kb]

    اپنا اوتار بھی اسی لیے تبدیل کیا تھا۔۔کسی نے نوٹس ہی نہیں لیا۔۔
    حق ہوووووو :cry:
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔایک آنسو میری پلکوں پہ نمایاں ہی سہی
    لوگ کہتے ہیں چراغاں تو چراغاں ہی سہی

    لیں جی آپ کے اوتار سے کاپی پیسٹ کر دیا۔۔۔۔۔

    دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے
     
  13. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کوئی نئیں جی کوئی نئیں۔۔۔پہلے میرا شعر مکمل کریں۔۔


    قطرہ جب تک بن کے قلزم آشنا ہوتا نہیں
     
  14. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کوئی نئیں جی کوئی نئیں۔۔۔پہلے میرا شعر مکمل کریں۔۔


    قطرہ جب تک بن کے قلزم آشنا ہوتا نہیں
     
  15. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    2 شعر مکمل کرنے والے ہیں۔۔۔میرے والے کی باری پہلے ہے :oops:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قطرہ جب تک بن کے قلزم آشنا نہیں ہوتا
    کسی کنوارے کا اس وقت تک “ویاہ “‌ نہیں ہوتا​

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگلا مصرعہ


    ادھر ڈوبے ، اُدھر نکلے، اُدھر ڈوبے، اِدھر نکلے
    [/quote]
     
  17. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    [/quote]


    ادھر ڈوبے، ادھر نکلے، ادھر ڈوبے، ادھر نکلے
    جہاز بادبانی میں، ہیں یہ مردوں کی تقدیریں :84:



    کل تلک تھے آشنا، اب کیا ہوا
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    [/quote:paxcxb3y]


    ادھر ڈوبے، ادھر نکلے، ادھر ڈوبے، ادھر نکلے
    جہاز بادبانی میں، ہیں یہ مردوں کی تقدیریں :84:



    کل تلک تھے آشنا، اب کیا ہوا[/quote]

    اصل شعر یوں ہے

    جہاں میں‌اہل ایماں صورتِ خورشید جیتے ہیں
    ادھر ڈوبے، ادھر نکلے، ادھر ڈوبے، ادھر نکلے
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب اور بجو جی !!
    یہ شعروشاعری کی سنجیدہ لڑی ہے۔۔ اسے مذاق کی نذر نہیں کرنا چاہیئے۔‌ شکریہ !
     
  20. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :oops: میں تو بڑوں کے نقش قدم پر چل رہی ہوں :176:

    بستی کروا دی :(
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بنا سوچے کسی کے نقش قدم پر چلنا بھی مناسب نہیں ہوتا۔

    تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خودکشی
    رستہ بھی ڈھونڈ خضر کا سودا بھی چھوڑ دے
    (اقبال)
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معذرت چاہتا ہوں زاہرا جی ۔ میں نے ایسا مزاحیہ مصرعہ ذرا تنگ آ کر لکھ مارا تھا۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کچھ صارفین کی اطلاع کے لیے عرض کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ اس “شعر مکمل کریں“ کی اس لڑی میں اگر ایک مصرعہ دے دیا جائے اور چند دن تک اسکا کوئی جواب نہیں آتا تو سمجھ لینا چاہیئے کہ عام ریگولر صارفین میں سے کسی کو اسکا دوسرا مصرعہ نہیں معلوم۔۔۔ سو خاموشی سے دوسرا مصرعہ دے کر شعر مکمل کرکے اگلا مصرعہ دے کر لڑی کو آگے بڑھا دینا چاہیئے۔۔۔ نہ کہ
    یا پھر
    اور کبھی
    وغیرہ وغیرہ جیسے بحث مباحثہ پر مبنی پیغامات کے ذریعے خواہ مخواہ ایک کھیل کو “وجہ ء نزع “ بنا دیا جائے۔۔۔۔۔۔ ہم یہاں تھوڑی دیر انجوائمنٹ کے لیے آتے ہیں نہ کہ ورلڈ کپ کی ٹرافی جیتنے۔۔۔۔ کھیل کو کھیل سمجھنا چاہیئے۔۔۔ اور بس !!

    اور میری رائے میں ۔۔۔ شعر مکمل کرنے کے لیے مصرعے بھی ایسے دینے چاہیئں جو ذرا معروف ہوں۔۔۔ کیونکہ یاد رکھنا چاہیئے کہ اگر مجھے کوئی شعر آتا ہے تو ضروری نہیں کہ وہ ساری دنیا کو ہی آتا ہو۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اب اگلا مصرعہ ہے

    کل تلک تھے آشنا ۔ اب کیا ہوا ؟؟‌‌​
     
  23. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پا نعیم کو “تپ“ چڑھ گئی :lol:

    مجھ پر جوں تک نہیں رینگی۔ :lol:

    ویسے آپس کی بات ہے پا نعیم، آپ ذرا غصہ جلدی کر جاتے ہیں۔ صبر کم ہے آپ میں۔ :lol:
    خیر جو بھی ہے، مجھے اس سے کیا :p
     
  24. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ایک تو اتنے دن سے سائٹ کو پتا نہیں کیا مسئلہ تھا،
    خیر۔۔۔ ایک اور بات کہنا چاہوں گی کہ ہم
    کھیلو گے کودو گے بنو گے نواب
    پڑھو گے لکھو گے تو ہو گے خراب

    میں ہیں۔ زیادہ دل پر لینے کی بات ہی نہیں :lol:
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی کا پہلا پیغام اقتباس کر رہا ہوں تاکہ لڑی کے بنیادی اصول واضع ہو سکیں
     
  26. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    میرا خیال ہے ہمیں سابقہ غلطیوں کا احساس کر کے آئندہ اس لڑی کو پوری دلچسپی اور سنجیدگی کے ساتھ آگے بڑھانا چاہیئے۔

    آپ کی اجازت سے میں ایک نئے مصرعے سے لڑی کا آغاز کرتا ہوں


    ادائے دید سراپا نیاز تھی تیری
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ادائے دید سراپا نیاز تھی تیری
    کسی کو دیکھتےرہنانماز تھی تیری

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    ذرا سا تو دل ہے مگر شوخ اتنا​
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتنا
    وہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں

    --------------------------------

    بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن
    بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے

    ----------------------------------------------------

    نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو
    نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں


    ---------------------------

    دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں