1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعر مکمل کریں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏5 ستمبر 2006۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
    روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں‌ستائے کیوں

    یہ لیں‌ایک اور

    ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بازیچہءاطفال ہے دنیا میرے آگے
    ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے


    دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
     
  3. دن رات
    آف لائن

    دن رات ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بات جو دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
    پر نہیں طاقتِ پرواز مگر رکھتی ہے
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دن رات جی! آپ کو اگلا مصرہ دینا بھی تھا
     
  5. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے
    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

    پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
     
  7. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    لگتا ہے یہ شعر آپ کو خود ہی مکمل کرنا پڑھے گا
     
  8. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آئے بزم میں اتنا تو سب نے دیکھ لیا
    پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی


    یا الہی یہ ماجرا کیا ہے؟
     
  9. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    واصف صاحب اب نکلیں میدان میں
    مقابلے کا مزا تو اب آئے گا
    ایک طرف آصف صاحب اور دوسری طرف واصف صاحب
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار
    یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے

    دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں

    مقابلہ کیسا نادیہ جی۔۔۔۔ آصف صاحب میرے بڑے بھائی ہیں۔۔۔ میری کیا مجال جو ان سے مقابلہ کروں۔۔۔ :lol:
     
  11. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو
    دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں

    اگلا مصرعہ عرض ہے
    سو بار قتیل محبت سےتکتے ہیں در و دیوار ہمیں !
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سو بار قتیل محبت سےتکتے ہیں در و دیوار ہمیں !
    ہم سے ہے نکھار مکانوں کا ہم پتھر ہیں بنیادوں کے


    یہ لیں ایک اور
    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
     
  13. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی

    اور یہ لیں
    نغمہ ہے سودائے خام خون جگر کے بغیر
     
  14. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:

    نقش ہیں سب نا تمام خون جگر کے بغیر
    نغمہ ہے سودائے خام خون جگر کے بغیر


    ---------------------------------------------------------------------------------------------

    تمہارا نام کسی اجنبی کے لب پر تھا
     
  15. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    بہت دیر ہو گئ ہے جواب کو - میں خود ہی آگے چلاتا ہوں

    تمہارا نام کسی اجنبی کے لب پر تھا
    ذرا سی بات تھی دل کو مگر لگی ہے بہت

    شاید وہ تیرے ہاتھ پہ لکھ دیتا میرا نام
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واصف بھائی! کافی دنوں سے آپ کا شروع کردہ یہ سلسلہ رُکا ہُوا ہے۔ عاطف بھائی سے شعر کا دوسرا مصرا پوچھ کر شعر مکمل ہی کر دیں۔ :84: تا کہ یہ سلسلہ تو جاری رہے۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عاطف بھائی ۔ دست شناس بن کر باقی شعر بھی آپ ہی مکمل کر دو۔ ہم تو چپ ہو گئے ہیں سارے ۔
     
  18. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    اس دفعہ بھی !

    شاید وہ تیرے ہاتھ پہ لکھ دیتا میرا نام
    تو کاتبِ تقدیر سے درخواست تو کرتا۔

    لب پہ آتی ہے دعا بن کہ تمنا میری
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوئےےےےےےےے یہ تو آتا ہے۔۔۔ یہ لو جی


    لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
    زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عاطف بھائی
    سنجیدہ بات یہ ہے کہ آپ کا شعر بہت پیارا ہے۔
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! آپ کو ایک مصرعہ بھی دینا تھا۔ جس کا دوسرا مصرعہ ہم تلاش کرتے۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے داورِ حشر میرا نامہء اعمال نہ دیکھ
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! کافی دن گزر گئے، خود ہی دوسرا مصرعہ بتا دیں۔ اور اگلا مصرعہ بھی ارسال کر دیں، کوئی مشہور شعر دیجیئے گا جو ہم جیسوں‌کو بھی آتا ہو۔ :?
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے عبدالجبار بھائی ۔ شرمندہ کر رہے ہیں آپ۔ یہ تو واقعی ‌کافی مشہور شعر تھا۔
    خیر عرض کرتا ہوں۔

    اے داورِ حشر میرا نامہء اعمال نہ دیکھ
    اس میں کئی پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگلا مصرعہ

    جو چپ رہے گی زبانِ خنجر
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جو چپ رہے گی زبانِ خنجر
    لہو پکارے گا آستیں کا


    نہایت اس کی حسین ، ابتدا ہے اسماعیل
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی سادہ و رنگین ہے داستانِ حرم
    نہایت اسکی حسین ابتدا ہے اسماعیل
    ۔۔۔۔۔

    میر بھی کیا سادہ ہیں کہ بیمار ہوئے جس کے سبب
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    غریب و سادہ و رنگیں ہے داستانِ حرم
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تصحیح کا شکریہ واصف بھائی :)

    میرا اگلا مصرعہ تھا

    میر بھی کیا سادہ ہیں کہ بیمار ہوئے جس کے سبب
     
  29. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    میر بھی کیا سادہ ہیں کہ بیمار ہوئے جس کے سبب
    اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں​

    پھر نہ کرنا میری گستاخ نگاہی کا گلہ
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    پھر نہ کرنا میری گستاخ نگاہی کا گلہ
    دیکھیے آپ نے پھر پیار سے دیکھا ہے مجھے

    سونے کا سماں آیا تو بیدار ہوا میں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں