1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    واہ عاطف بھائی ۔
    بہت خوب ۔۔۔ بہت خوب انتخاب ہے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    خود دل میں رہ کے آنکھ سے پردہ کرے کوئی
    ہاں لطف جب ہے پا کے بھی ڈھونڈا کرے کوئی

    تم نے تو حکمٍ ترکٍ تمنا سنا دیا
    کس دل سے آہ ترکٍ تمنا کرے کوئی

    دنیا لرز گئی دلٍ ہرماں نصیب کی
    اس طرح سازٍ عیش نا چھیدا کرے کوئی

    مجھکو یہ آرزو وہ اٹھائیں نقاب خود
    ان کو یہ انتظار تقاضا کرے کوئی

    یا تو کسی کو جراتٍ دیدار ہی نہ ہو
    یا پھر میری نگاہ سے دیکھا کرے کوئی

    ہوتی ہے اس میں حسن کی توہین اے مجاز
    اتنا نہ اہلٍ عشق کو رسوا کرے کوئی​
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    دونوں ہی جانتے تھے کہ اس کو نبھا سکتے نہیں
    اُس نے بھی وعدہ کر لیا ، ہم نے بھی وعدہ کر لیا​
     
  4. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: ہماری پسند

    اچھی پسند ہے جناب
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    شامی بھائی !!!!! پھر وہی صرف داد؟؟؟؟
    یار خدا کا واسطہ کوئی اپنی پسند سے اضافہ بھی کر دیا کرو
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    شامی جی! نعیم بھائی کی بات توجہ طلب ہے۔


    ضعف نے آج بڑا کام کیا ہے طاہر
    سَر درِ یار پہ رکھا تو اُٹھایا نہ گیا​
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    اے ضعف مدد کر درِ جاناں پہ گرا دے
    دربان کہیں اٹھ ! کہوں اٹھا نہیں جاتا
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    بہت خوب! نعیم بھائی!

    جفا جو عشق میں‌ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں
    ستم نہ ہو تو محبت کا کچھ مزا ہی نہیں​
     
  9. دن رات
    آف لائن

    دن رات ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    میں نے عکس اس کا شعر میں ایسا اتارا تھا
    سب نے میرے کلام کا صدقہ اتارا تھا
    پھر اس کے بعد گِر گیا سونے کا بھاؤ بھی
    اک شام اس نے کان سے بُندا اتارا تھا
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئے
    رو پڑے وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے​
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    حوصلہ تجھ میں نہ تھا مجھ سے جدا ہونے کا
    ورنہ کاجل تیری آنکھ میں یوں نہ پھیلتا
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    بدلا نہ میرے بعد بھی موضوعِ گفتگو
    میں جا چکا ہوں پھر بھی تِری محفلوں میں ہوں​
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    اے یارِ خوش دیار تجھے کیا خبر کہ میں
    کب سے اداسیوں کے گھنے جنگلوں میں ہوں
    تو لوٹ کر بھی اہلِ تمنا کو خوش نہیں
    میں‌لُٹ کے بھی وفا کے انہی قافلوں میں ہوں
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    خوب! نعیم بھائی!

    وہ اک ہم ہیں جنہیں عرضِ وفا پر بھی حیا آئے
    وہ اِک تم ہو جفاؤں پہ بھی شرمایا نہیں کرتے​
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    گر یارِ من باید جگر را کنم کباب
    سر را پیالہ ساختم خوں را کنم شراب
    تن را رباب سازم رگ ہائے تار تار
    ہر تارِ می بگوید اے یار یار یار ۔۔
     
  16. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: ہماری پسند

    یہ کونسی زبان ہے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    شامی بھائی ! آپ کو شعر آتا ہے تو جواباً شعر دیں۔ خالی خولی داد، تعریف، اعتراض، ہاں ، ہوں کردینے سے مزہ نہیں آتا۔
    اب اچھے بچوں کی طرح شعر لکھیں۔۔۔ شاباش ورنہ چاکلیٹ نہیں ملے گی :lol:
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    زندگی بھر اعتبار اُس کا نہ میں کرتا مگر
    اُس نے اِس انداز سے میری قسم کھائی کہ بس​
     
  19. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: ہماری پسند

    مقدر کی بات تھی یا کہ نصیب اپنا
    سایہ نہ دے سکا ملا جو شجر کہیں​
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    جینا ہو زمانے میں تو مثلِ شجر جیو
    اوروں کو سایہ دے کر خود دھوپ میں جلو
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    چراغِ زندگی کو ایک جھونکے کی ضرورت ہے
    تمہیں میری قسم پھر سے ذرا دامن کو لہرانا​
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور
    چراغِ راہ ہے منزل نہیں ہے
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    محبت میں تو بس دیوانگی ہی کام آتی ہے
    یہاں جو عقل دوڑائے، وہ عاقل ہو نہیں سکتا
    پہنچتے ہیں، پہنچنے والے اُس کوچے میں مَر مَر کر
    کوئی جنّت میں قبل از مرگ داخل ہو نہیں سکتا​
     
  24. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: ہماری پسند

    اب کہ ساون میں یہ شرط ہمارے ساتھ ہوئی
    ہمارا گھر چھوڑ کر سارے شہر میں برسات ہوئی
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز
    کچا ہے تیرا گھر کچھ تو خیال کر​
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    دیوار کیا گِری مِرے خستہ مکان کی
    لوگوں نے میرے صحن سے رستہ بنا لیا​
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    جب بھی چاہیں اک نئی صورت بنا لیتے ہیں لوگ
    ایک چہرے پہ کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ​
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    یہ بھی ممکن ہے کسی روز نہ پہچانوں اُسے
    وہ جو ہر بار نیا بھیس بدل لیتا ہے​
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    تیری محفل سے یہ دیوانہ چلا جائے گا
    شمع رہ جائے گی پروانہ چلا جائے گا​
     
  30. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    عجب تماشہ ہو حشر میں بیدم
    سب ہوں پیشِ خُدا میں روبروئے رسول :saw:​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں