1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    بستی بسنا کھیل نہیں ہے
    بستے، بستے، بستی ہے​
     
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: ہماری پسند

    لاجواب
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشہ نہ بنے
    تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں
     
  4. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: ہماری پسند

    انہی پتھروں پہ چل کے گر آ سکو تو آؤ
    میرے گھر راستے میں کوئی کہکشاں نہیں​
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    کبھی کبھی تو ستاروں کی چھاؤں میں وہ بھی
    مِرے خیال میں کچھ دیر جاگتا ہو گا​
     
  6. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    وقت دو ہی کٹھن گزرے ہیں ساری عمر میں
    اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جانے کے بعد
     
  7. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    منافق

    قتیل اُس شخص سا دنیا میں منافق نہیں کوئی
    جو ظُلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا​
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    ہوائِے شہرِ سِتم کو ابھی پتا نہ چلے
    مِرے دُپٹّے میں اِک سُرخ پھول باقی ہے​
     
  9. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    اِک قیامت ہے جو ہر روز گزر جاتی ہے
    تو نے دیکھا نہیں نقشہ میری تنہائی کا​
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
    ہم اگر عِشق نہ کرتے تو حکومت کرتے​
     
  11. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    وہ تو کچھ ہو ہی گئی تم سے محبت ورنہ
    ہم تو وہ خود سر ہیں کہ اپنی بھی تمنا نہ کریں​
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    مِری لحد پہ پتنگوں کا خون ہوتا ہے
    حضور شمع نہ لایا کریں‌جلانے کو​
     
  13. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    کاٹ کر پَر مطمئن صیاد بے پروا نہ ھو
    روح بلبل کی ارادہ رکھتی ہے پرواز کا​
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    قدر تجھ کو نہ تھی مِری صیاد
    ہاتھ مَلتا ہے اب رہا کر کے​
     
  15. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    قدر تجھ کو نہ تھی مِری صیاد
    ہاتھ مَلتا ہے اب رہا کر کے​
    [/quote:25o6vcs0]

    منہ سے کچھ بھی دمِ رخصت نہ کہا بلبل نے
    صرف صیاد نے اتنا تو سنا ہائے بہار​
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئے
    رو پڑے وہ آپ ، مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے​
     
  17. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    کون کسی کی خاطر دے گا اتنی سچی قربانی
    بادل سب کی پیاس بجھا کر خود پیاسا رہ جاتا ہے
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    بے رخی اس سے بڑی اور بھلا کیا ہو گی
    ایک مدت سے ہمیں اُس نے ستایا بھی نہیں
     
  19. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    میں ساتھ چھوڑ دوں اس کا کے اس کو اپناوں
    وہ میرا دوست ہے ناداں بھی ہے برا بھی نہیں
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    زمانے بھر کے غم یا اِک تِرا غم
    یہ غم ہو گا تو کتنے غم نہ ہوں گے​
     
  21. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    بچھڑ کے تجھ سے ہزاروں طرف خیال گیا
    تیری نظر مجھے کن منزلوں میں چھوڑ گئ
    کہاں سے لائیے اب اُسی نگاہ کو ناصر
    جو نا تمام اُمنگیں دلوں میں چھوڑ گئ​
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    کانٹوں کو مت نکال چمن سے کہ باغباں
    یہ بھی گلوں کے ساتھ پَلے ہیں بہار میں
     
  23. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    ہماری اُردُو کے تمام دوستوں کے نام

    ہچکی آ آ کے کسی وقت نکل جائے گا دم
    آپ کیوں یاد کرتے ہیں ہر بار مجھے​
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    گناہ گِن کے کیوں‌میں اپنے دل کو چھوٹا کروں
    سُنا ہے تیرے کرم کا کوئی حساب نہیں
     
  25. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    موٹروے پولیس صاحب آپ لڑی کو شروع کر کے ایسے غائب ہو گئے ہیں جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ایک شعر عرض ہے

    تیر جھٹکے سے نہ کھینچو دیکھو ہم مَر جائیں گے
    تم یہ کہہ کر چھوٹ جاؤ گے کہ نادانی ہوئی​
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    بہت خوب! مظہر بھائی!

    بھول جانا تو رسمِ دنیا ہے
    آپ نے کون سا کمال کیا​
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    وہ مجھے یاد تو کرتا ہے مگر یوں جیسے
    گھر کا دروازہ کسی رات کھلا رہ جائے
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    دیکھے ہی نہیں‌جاتے آنکھوں میں تِری آنسو
    ہم تجھ سے گِلہ کر کے پشیمان بہت ہیں​
     
  29. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    انا پرست ہے اتنا کہ بات سے پہلے
    وہ اٹھ کے بند مری ہر کتاب کر دے گا
    میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاوں گی
    وہ جھوٹ بولے گا اور لاجواب کر دے گا
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    اُسے کہو کہ انائیں عزیز ہیں مجھ کو
    کہ پاؤں چھو کے منانے کا میں نہیں قائل​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں