1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    خُوشی ملی تو کئی درد مجھ سے روٹھ گئے
    دُعا کرو کہ میں‌ پِھر سے اُداس ہو جاؤں​
     
  2. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جوانی

    بچپن ڈھلا تو جیسے عمر ہی گزر گئ
    کہتے ہیں جسکو لوگ جوانی کدھر گئ
     
  3. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    اپنی وفا کی مات پہ میں اس لئے رویا نہیں
    تو نے گنوا دیا مجھے میں نے تجھے کھویا نہیں

    دل بادلوں کے گھر میں تھا پھر بھی رہا لہو لہو
    پہلی وفا کا خون تھا میں نے اسے دھویا نہیں​
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    ترکِ تعلقات پہ رویا نہ تُو نہ میں
    لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تُو نہ میں​
     
  5. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    آمد سُنی جو اُن کی تو اللہ رے انتظار
    انکھیں بچھا دیں ہم نے جہاں تک نظر گئی
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    یہ الگ بات کہ تعمیر کی توفیق نہ ہو
    ورنہ ہر دل میں کئی تاج محل ہوتے ہیں​
     
  7. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    اپنے مرکز کی طرف مائلِ پرواز تھا حُسن
    بھولتا ہی نہیں عالم تیری انگڑائ کا
     
  8. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے
    جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

    میں نے پلکوں سے درِ یار پہ دستک دی تھی
    میں وہ سائل ہوں جسے کوئی سدا یاد نہیں

    آؤ اک سجدا کریں عالمِ مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    آئینہ رکھ کے سامنے یا رب وہ فتنہ ساز
    ترمیم کر رہا ہے تیرے شاہکار میں
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    واہ واصف بھائی، بہت خوب! کیا شکوہ کیا ہے خدا سے

    اُسے کہو کہ اَنائیں عزیز ہیں مجھ کو
    کہ پاؤں چُھو کہ منانے کا میں نہیں قائل​
     
  11. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    سیرتیں بےقیاس ہوتی ہیں
    صورتیں غم شناس ہوتی ہیں
    جِن کے ہونٹوں پہ مسکراہٹ ہو
    اُن کی انکھیں اُداس ہوتی ہیں
     
  12. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: ہماری پسند

    وہ ملا تو صدیوں کے بعد بھی مِرے لب پہ کوئی گِلہ نہ تھا
    اُسے میری چپ نے رُلا دیا، جسے گفتگو میں کمال تھا
     
  13. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    باز آ تغافل سے ورنہ اہلِ دل اکثر
    جسکو بھول جاتے ہیں اُسکو بھول جاتے ہیں
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    سب کچھ خُدا سے مانگ لیا تُجھ کو مانگ کر
    اُٹھتے نہیں ہیں ہاتھ مِرے ، اِس دُعا کے بعد​
     
  15. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: ہماری پسند

    خدا جب مجھ سے پوچھے گا: ستایا تم کو کس کس نے؟
    اشارے سے بتا دوں گا، مری سرکار بیٹھے ہیں​
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    کوئی تم سے اگر پوچھے کہ میری زندگی کیاہے
    ہتھیلی پر ذرا سی خاک رکھنا اور اُڑا دینا​
     
  17. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: ہماری پسند

    پوچھا جو اُن سے چاند نکلتا ہے کس طرح!
    زلفیں جبیں پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    جفا جو عشق میں‌ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں
    سِتم نہ ہو تو محبت کا کچھ مزا ہی نہیں
     
  19. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: ہماری پسند

    رخِ روشن کے آگے شمع رکھ کر وہ یہ کہتے ہیں
    ادھر جاتا ہے دیکھیں یا ادھر آتا ہے پروانہ​
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    ضرور کچھ تو ہے اپنی حیات کا مقصد
    سُنا چیز کوئی دہر میں فضول نہیں
     
  21. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    غزل

    اپنے احساس سے چھو کر مجھے سندل کر دو
    میں صدیوں سے ادھوا ہوں مکمل کر دو

    نہ تمہیں ہوش رہے نہ مجھے ہوش رہے
    اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو

    اس کے سائے میں میرے خواب دھک اٹھیں
    میرے چہرے پہ مہکتا ہوا انچل کر دو

    دھوپ ہی دھوپ ہوں ٹوٹ کے برسو مجھ پر
    میں تو صحرا ہوں مجھے پیار کا بادل کر دو
     
  22. افضال اَمر
    آف لائن

    افضال اَمر ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    86
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    لانی ہے چمن میں گر لالی تو خونِ جگر ارزاں کر دو
    یوں فقط خزاں کے ماتم سے تخلیقِ بہاراں کیا ہو گی
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    خود پیاس کا صحرا ہوں مگر دل کی یہ ضد ہے
    ہر دشت پہ ساون کی طرح ٹوٹ کہ برسوں​
     
  24. افضال اَمر
    آف لائن

    افضال اَمر ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    86
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    سایہ بن کر ساتھ چلیں گے اِس کے بھروسے مت رہنا
    اپنے ہمیشہ اپنے رہیں گے اِس کے بھروسے مت رہنا

    سورج کی مانند سفر پہ روز نکلنا پڑتا ہے
    بیٹھے بیٹھے دن بدلیں گے اِس کے بھروسے مت رہنا​
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    دِلوں میں‌عشقِ نبی کی لگن اگر نہ لگے
    یہ ایسا سجدہ ہے کہ جیسے زمیں پہ سَر نہ لگے
    ظہوری میری دُعا تو یہی ہے شام و سحر
    مِرے وطن کو کسی کی بُری نظر نہ لگے​
     
  26. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    دل کا حال تو مولا جانے جس کا دل پہ پہرا تھا
    ہم نے سب کو سونا سمجھا سب کا رنگ سنہرا تھا
     
  27. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: ہماری پسند

    سب لوگ جدھر وہ ہیں اُدھر دیکھ رہے ہیں
    ہم دیکھنے والوں کی نظر دیکھ رہے ہیں

    کچھ دیکھ رہے ہیں دلِ مُضطِر کا تڑپنا
    کچھ غور سے قاتل کا ہنر دیکھ رہے ہیں

    میں داغ کیوں مرتا ہوں! اِدھر دیکھئے مجھ کو
    منہ پھیر کے آپ یہ کدھر دیکھ رہے ہیں؟​
     
  28. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: ہماری پسند

    میں جانتی ہوں کہ تو میرا ہو نہیں سکتا
    میں اس لئے تیرا اتنا خیال رکھتی ہوں​
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    اِس بار جو ایندھن کے لئے کٹ کے گِرا ہے
    چڑیوں کو بہت پیار تھا اِس بوڑھے شجر سے​
     
  30. افضال اَمر
    آف لائن

    افضال اَمر ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    86
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    درختِ جاں پہ عذاب رُت ہے نہ برگ جاگے نہ پھول آئے
    بہار وادی سے جتنے بھی پنچھی ادھر کو آئے ملول آئے

    وہ ساری خوشیاں جو اُس نے چاہیں اُٹھا کے جولی میں اپنی رکھ لیں
    ہمارے حصّے میں عذر آئے ، جواز آئے ، اُصول آئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں