1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    زیرِ لب ذکرِ یار رہتا ہے
    خوب یہ کاروبار رہتا ہے
    میں بھی تیرے کسی شمار میں ہوں
    میرے دل کو قرار رہتا ہے
    میرے قلب و نظر کا ہے کعبہ
    جس جگہ میرا یار رہتا ہے​
     
  2. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: ہماری پسند

    اچھا انتخاب
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    سبحان اللہ ۔۔ بہت پیارا شعر
    ۔۔۔۔۔۔۔
    میرا گلشنِ‌حیات ہے رنگیں تیری بدولت
    خوشبو تیری یادوں کی مہکائے مجھے ہردم​
     
  4. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    تیری محفل سے یہ دیوانہ چلا جائے گا
    شمع جلتی رہے پروانہ چلا جائے گا​
    میرے خیال میں یہ شعر یوں ہے اگر میں غلطی پر نہیں
     
  5. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    تیری محفل سے یہ دیوانہ چلا جائے گا
    شمع جلتی رہے پروانہ چلا جائے گا​
    میرے خیال میں یہ شعر یوں ہے اگر میں غلطی پر نہیں[/quote:3vtx6lmg]
    سموکر بھائی آپ واقعی غلطی پر ہیں ان کا شعر درست ہے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    حماد بھائی بہت شکریہ !
    ویسے میں سوچتا ہوں کہ مس غلطی کا کیا حال ہوا ہوگا جس“ پر“ سموکر صاحب تھے :84:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    حال زار مابگوبایار ما اے افتخار
    زاں کہ رفتی وبسے ساکن شُدی در آن دیار
    می نویسم حال زار خود بہ سوئے ہر کسے
    با شد آں را یار خواند یا کسے گوید!بیار
     
  8. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: ہماری پسند

    حال زار مابگوبایار ما اے افتخار
    زاں کہ رفتی وبسے ساکن شُدی در آن دیار
    می نویسم حال زار خود بہ سوئے ہر کسے
    با شد آں را یار خواند یا کسے گوید!بیار[/quote:h5qdbfba]
    اب فارسی چل ہی پڑی ہے تو ایک میری طرف سے بھی لیں:

    ایں قدر مستم کہ از چشمم شراب آید بروں
    و ز دلِ پُرسوزنم دُودِ کباب آید بروں
    صبحدم چوں رُخ نمودی شد نمازِ من قضا
    سجدہ کے باشد روا چوں آفتاب آید بروں​
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    مولوی ہرگز نہ شد مولائے روم
    تا غلامِ شمس تبریزی نہ شد
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    در جوانی توبہ کردن شیوہ پیغمبری
    وقتِ پیری گرگِ ظالم می شود پرہیزگار​
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    روزہ داراں گر ترا بینند مستانت شوند
    عید یک چہ بودہزاراں عید قربانت شوند
    یوسف وقتی نگر درقصر خود صدہا عزیز
    صد ہزاراں مصر صنما زیر فرمنت شوند
     
  12. ندیم علی
    آف لائن

    ندیم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    چاندنی اور خشبو

    ایک شعر اور ایک قطعہ جو اچھا لگا آپ سے شئیر کرتے ہیں

    شام ہوتے ہی تیری یاد کی پاگل خوشبو
    نیند آنکھوں سے سکوں دل سے مٹا دیتی ہے

    شام ہوتے ہی اک بے نام سا درد
    چاندنی بن کے فضاؤں میں بکھر جاتا ہے
    رات کاٹے نہیں کٹتی کسی بھی صورت
    دن تو دنیا کے بکھیڑوں میں گزرجاتا ہے
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    بہت خوب! ندیم بھائی!

    آپ کے قطعہ سے ایک شعر یاد آیا

    دن گزر جاتا ہے لیکن تِرے دیوانے کی
    رات ہوتی ہے تو وحشت نہیں دیکھی جاتی​
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    بنتے ہیں غیر اپنے ہوتے ہیں رام وحشی
    الفت کی بھی جہاں پر کیا حکمرانیاں ہیں
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    جفا جو عشق میں ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں
    ستم نہ ہو تو محبت کا کچھ مزا ہی نہیں​
     
  16. ندیم علی
    آف لائن

    ندیم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: ہماری پسند

    نظام الدین نظام کی غزل کا شعر ہے یہ

    لاپلادےساقیاپیمانہ پیمانے کے بعد
    ہوش کی باتیں کروں گا ہوش میں آنے کے بعد

    وقت مشکل زندگی میں دو ہی گزرے ہیں نظام
    اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جانے کے بعد
     
  17. ندیم علی
    آف لائن

    ندیم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: ہماری پسند

    ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز
    کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر
     
    imibutt نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ندیم علی
    آف لائن

    ندیم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پت جھڑ

    عبدالجبار بھائی آُپ کے انتخاب اور ذوق کے تو ہم قائل ہوگئے، آپ نے جو بھی لکھا ہے اچھا لکھا ھے، ایک قطعہ، معلوم نہیں کس کا ہے، شائد محسن شیرازی کا ہے، اگر آپ کو شاعر کا نام معلوم ہو تو بتائیے گا۔

    پت جھڑ کی دہلیز پے بکھرے
    بے چہرہ پتوں کی صورت
    ہم کو ساتھ لیے پھرتی ہے
    تیرے دھیان کی تیز ہوا
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    ذرہ نوازی ہے آپ کی، ندیم بھائی! یہ شعر میں نے سُن رکھا ہے لیکن اِس کے شاعر کا نام معلوم نہیں، :? شائد کسی پُرانی ڈائری سے مل جائے۔ اگر معلوم پڑا تو ضرور بتاؤں گا۔

    اور نعیم بھائی! ندیم بھائی نے جو آپ کے شعر کی تصحیح کی ہے وہ درست ہے۔

    چلنا جنہیں آیا تھا پکڑ کر میری اُنگلی
    وہ لوگ مِرے قد کے برابر نکل آئے​
     
  20. صدر پاکستان
    آف لائن

    صدر پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2006
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    زلف گرہ گیر جب جھٹکی اس نے
    بدل گیا زمانہ زلف کے لہرانے تک
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    میری تکمیل میں حصہ ہے تمہارا بھی بہت
    میں اگر تم سے نہ مِلتا تو ادُھورا رہتا​
     
  22. ندیم علی
    آف لائن

    ندیم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    چراغ

    محسن نقوی کا ایک شعر۔۔۔

    اُسے گنوا کے میں زندہ ہوں اِس طرح محسن
    کے جیسے تیز ہوا میں چراغ جلتا ہے
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    واہ ندیم بھائی! آپ کے شعر پر مجھے پِھر ایک شعر یاد آ گیا۔ :)

    چراغِ زندگی کو ایک جھونکے کی ضرورت ہے
    تمہیں میری قسم پھر سے ذرا دامن کو لہرا دو​
     
  24. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: ہماری پسند

    میں زینہ زینہ جسے لے گیا بلندی پر
    نہ تھا وہ ساتھ مرے سیڑھیاں اترتے ہوئے​
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    جو ہم رکیں تو زمانے کی سانس رکتی ہے
    قتیل وقت کے سینے میں ہم دھڑکتے ہیں​
     
  26. ندیم علی
    آف لائن

    ندیم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مقدر

    عبدالجبار بھائی آپ انتخاب تو لاجواب ہے، آپ کے ارسال کئے ہوئے سارے اشعار آف لائن پڑھنے کے لیے محفوظ کرلیں گے ہم، احمدفراز کا ایک شعر یاد آیا ہے، لکھتے ہیں۔

    تجھ سے بچھڑے کے ہم تو مقدر کے ہو گئے
    پھر جو بھی در ملا اُسی در کے ہو گئے​
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    سنگِ درِ جاناں پہ کرتا ہوں جبیں سائی
    سجدہ نہ سمجھ واعظ سر دیتا ہوں نذرانہ​
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    ندیم بھائی! ایک بار پھر پسندیدگی کا شکریہ! اب نعیم بھائی کے شعر پر ایک شعر یاد آیا وہ عرض کرتا ہوں۔

    دلوں میں عشقِ نبی کی لگن اگر نہ لگے
    یہ ایسا سجدہ ہے جیسے زمیں پہ سَر نہ لگے​
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    عبدالجبار بھائی کے شعر پر ایک اور شعر مجھے بھی یاد آ رہا ہے اگر میں غلطی پر نہیں تو ۔۔۔۔
    زمانہ سارا اگرچہ خلاف ہو جائے
    نبی( :saw: ) کا سایہ ہو سر پر تو کوئی ڈر نہ لگے
    ظہوری اب تو دعا ہے مری شام و سحر
    ملے سجن تو کسی کی بری نظر نہ لگے​
     
  30. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: ہماری پسند

    سبحان اللہ ۔ اللہ تعالی قبلہ ظہوری صاحب :ra: کے درجات بلند فرمائے۔
    سچے عاشقِ رسول :saw: تھے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں