خوشی جی آپ کونسے ریڈیو اسٹیشن سنتی ہیں؟
نعیم بھائی کیا بات ہوتی کہ آپ بھی ہماری کمیونٹی میں شریک ہوتے۔ آپ ریڈیو نیٹ کے ذریعے بھی سن سکتے ہیں۔
اگر آپ ریڈیو سنتے ہیں یا سننے کا شوق رکھتے ہیں اور ڈھیر سارے انعامات جیتنا چاہتے ہیں جن میں مختلف ممالک کی سیر بھی شامل ہے تو براہ کرم اس فورم پر...
جب بات ہی نہیں کرتے تو دھاگہ کن کے لئے؟
جس بندے کو پنجابی نہ آتی ہو وہ کیا کرے؟
آپ نے یہ لکھنا تھا کہ خوش رہیں اپنے خرچے پر۔
شکریہ مجیب اور کیا حال ہیں؟
میری جانب سے بھی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
ریڈیو فورم http://www.dxingworld.info/forum القلم http://www.alqlm.org/forum
یہ فونٹ کا مسئلہ نہیں لگتا کوئی اور بیماری لگتی ہے۔ کسی اچھے حکیم کو دکھائیں افاقہ ہوگا۔ کہیں نئے موڈز تو شامل نہیں کیے آپ نے؟
جلد ہی باقی چوپالوں پر بھی چکر لگاؤں گا۔ انشاء اللہ
مجھے افسوس ہے منتظمین پر جنہوں نے اس طرح کے دھاگوں کو کنٹرول نہیں کیا۔ یہ منتظمین ہیں کون؟
میں نے یہ دھاگہ پڑھ کر جو اردو فورم کے لئے ذہن بنایا تھا تو چکنا چور ہوگیا۔
آپ کہاں پر بود و باش رکھتے ہیں؟
یہ پہلی بار ہے کہ میں کسی فورم پر اپنا تعارف کروارہاہوں۔ تو مختصر تعارف حاضر ہے 1۔ پورا نام: ظہور احمد سولنگی اور یہ نام میرے نانا جان نے رکھا تھا۔...
تسلیمات آپ تمام دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ آپ نے مجھے خوش آمدید کہا۔ جزاکم اللہ۔ انشاءاللہ اس فورم پر میں جلد ہی سرگرم ہوجاؤں گا۔ اور آپ...