1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ریڈیو فورم

Discussion in 'متفرقات' started by ظہور احمد سولنگی, Apr 6, 2009.

  1. اگر آپ ریڈیو سنتے ہیں یا سننے کا شوق رکھتے ہیں اور ڈھیر سارے انعامات جیتنا چاہتے ہیں جن میں مختلف ممالک کی سیر بھی شامل ہے تو براہ کرم اس فورم پر تشریف لائیں۔
    http://www.dxingworld.info/forum
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ظہور احمد سولنگی بھائی ۔
    میں ریڈیو تو نہیں سنتا۔
    لیکن ۔ معلومات ہم تک پہنچانے کے لیے آپ کا بہت شکریہ ۔
     
  3. نعیم بھائی
    کیا بات ہوتی کہ آپ بھی ہماری کمیونٹی میں شریک ہوتے۔ آپ ریڈیو نیٹ کے ذریعے بھی سن سکتے ہیں۔
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    میں ریڈیو سنتی ہوں بہت شکریہ ظہور جی ان معلومات کے لئے
     
  5. خوشی جی
    آپ کونسے ریڈیو اسٹیشن سنتی ہیں؟
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    سن رائیز ، قسمت ریڈیو ، پنجاب ریؤیو اور اسی طرح‌کے کچھ دوسرے
     

Share This Page