1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات مت کریں۔

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Feb 12, 2008.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو خاموش ہوں :hpy:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ کشٹ جیسا مشکل لفظ لکھ کر آپ نے پھر مجھ بھولے بھالے کو کشٹ میں ڈال دیا ہے :takar:
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ ایک آپ اور ایک میں ہی اس لڑی میں‌چپ رہتے ہیں :mashallah:
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں تو اب چپ :176:
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن کب تک ؟
    یہ واضح بھی کردیں :hasna:
     
  6. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    جب تک رب چاہے گا۔
    کیوں‌ خوشی جی ۔ ٹھیک بولا نا میں ؟ :139:
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن کب تک ؟
    یہ واضح بھی کردیں :hasna:[/quote:3lrrbmik]

    اگلی آمد تک :happy:
     
  8. ظہور احمد سولنگی
    Offline

    ظہور احمد سولنگی ممبر

    Joined:
    Nov 8, 2008
    Messages:
    19
    Likes Received:
    0
    جب بات ہی نہیں کرتے تو دھاگہ کن کے لئے؟
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ظہور سولنگی بھائی ۔ بات تو آپکی بھی بہت قابل غور ہے۔

    لیکن غور کر بھی لیں تو کیا ہوگا۔ جب بات کرکے اظہار ہی نہیں کرنا۔
     
  10. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    نعیم چاچو۔
    آپ خود بھی باتیں کرتے ہیں
    اور دوسروں سے بھی باتیں کرواتے ہیں

    جبکہ

    اس لڑی میں بات مت کریں :no:
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معافی چاہتا ہوں عقرب بھتیجے صاحب۔
    آئندہ میں احتیاط کروں گا۔

    بلکہ دوسروں کو بھی کہوں گا کہ

    یہاں بات مت کریں۔

    اب خوش ؟
     
  12. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    بالکل صحیح کہا آپ نے۔

    یہاں کسی کو بات نہیں کرنی
     
  13. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    کوئی کرے یا نہیں کرے۔۔لیکن میں بات نہیں کرونگا۔۔۔
     
  14. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    کاشفی جی ۔ آپ بہت اچھے ہو۔ جو اس لڑی میں چپ رہتے ہو ۔ :mashallah:
    میں بھی ایسی ہی ہوں۔ :yes:
     
  15. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    آپ تو ماشاء اللہ سے بہت اچھی ہیں۔۔بات بالکل بھی نہیں‌کرتی ہیں۔۔میں بھی نہیں کرونگا اب۔۔
     
  16. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    شکریہ ۔ آپ ہی مجھے صحیح سے سمجھے ہیں۔ :hpy:
     
  17. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26

    شکریہ نوازش مہربانی جناب۔۔

    ھارون بھائی اور نعیم بھائی آپ لوگ باتیں‌ مت کریں پلیز۔۔
     
  18. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    کاشفی جی ۔ اچھا کیا جو آپ نے ان دونوں کو سمجھا دیا۔
    ساگراج جی کو بھی تھوڑا سا سمجھا دیں۔
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے آپ سب مجھے بھولے بھالے کو یونہی ہی رگڑا دیتے رہتے ہیں۔
    میں کب بولتا ہوں یہاں ؟ :nose:

    البتہ ہارون بھائی اور ساگراج بھائی کو سمجھا دیں۔
     
  20. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    مجھے لگتا ہے اب تو سارے ہی سمجھ گئے ہیں۔
    کوئی یہاں پلٹ کر بات کرنے نہیں آیا :hpy:
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی ۔ یہ تو اچھا ہوگیا نا۔
    خوشی جی کی بھی دیرینہ خواہش پوری ہو گئی ۔
     
  22. مسیب حسن شفیق
    Offline

    مسیب حسن شفیق ممبر

    Joined:
    Jan 29, 2009
    Messages:
    198
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    شششش
    یہاں بات نہیں کرنی
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ مسیب بھائی ۔ شکریہ ۔
    اچھا کیا جو آپ نے بتا دیا ۔ :176:
     
  24. مسیب حسن شفیق
    Offline

    مسیب حسن شفیق ممبر

    Joined:
    Jan 29, 2009
    Messages:
    198
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں اب اچھے بچوں کی طرح ذرا دھیان سے :hands:
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کدھر دھیان دوں ؟ :nose:
     
  26. مسیب حسن شفیق
    Offline

    مسیب حسن شفیق ممبر

    Joined:
    Jan 29, 2009
    Messages:
    198
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں نہیں بس چپ رہیں ۔ آپ کو خود ہی پتہ لگ جائے گا
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پتہ چل جائے گا مسیب بھائی ؟
     
  28. مسیب حسن شفیق
    Offline

    مسیب حسن شفیق ممبر

    Joined:
    Jan 29, 2009
    Messages:
    198
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    صبر اچھی بات ہے ۔ کریں :horse:
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کونسا صبر ہے جس کی تلقین آپ دُم کٹے گھوڑے پر بیٹھ کر ، تلوار بدست ہوکر فرما رہے ہیں ؟ :hasna:
     
  30. مسیب حسن شفیق
    Offline

    مسیب حسن شفیق ممبر

    Joined:
    Jan 29, 2009
    Messages:
    198
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    آپ چپ تو کریں ۔ جب بولنے کا حکم صادر ہو گا تو بتاؤں گا
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page