1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

" ہماری اردو " کی سائٹ کی سست رفتاری

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏6 دسمبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔
    میں پچھلے کچھ دنوں‌سے محسوس کررہا ہوں کہ ہماری اردو کی سائٹ کی رفتار بہت آہستہ ہو رہی ہے۔ کبھی کبھی تو کافی دیر انتظار کرنا پڑتا ہے۔ پیغام کی ٹائپنگ میں بھی مشکل پیش آتی ہے۔ اکتاہٹ ہوجاتی ہے۔ حالانکہ میرے پاس الحمدللہ بہترین تیزرفتار سسٹم ہے۔
    میں نے " پوشاک " تبدیل کرکے بھی دیکھی ہے۔ یعنی پرانے فونٹ / سٹائل وغیرہ بھی آزما کے دیکھے ہیں۔ رفتار سست ہے

    کہیں یہ "علوی فونٹ کا شاخسانہ تو نہیں " ؟؟؟
    اگر کوئی اور ٹیکنیکل وجہ سے تو براہ کرم اس پر توجہ دی جائے۔

    شکریہ
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے ساتھ بھی یہی مسلہ ھے
    اور سچ مانیں اس سے طبیعت اکتا بھی جاتی ھے ایسا ہوتا رھا تو ہم تو نہیں آنے والے یہاں اسے ٹھیک کریں پلیززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز
    مجھے جانا نہیں یہاں سے :rona: :rona: :rona: :rona:
     
  3. ظہور احمد سولنگی
    آف لائن

    ظہور احمد سولنگی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 نومبر 2008
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ فونٹ کا مسئلہ نہیں لگتا کوئی اور بیماری لگتی ہے۔ کسی اچھے حکیم کو دکھائیں افاقہ ہوگا۔ کہیں نئے موڈز تو شامل نہیں کیے آپ نے؟
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے تو نیا موڈیم لیا ھے :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے تومیں سمجھا کہ میرے نیٹ میں پرابلم ہے۔لیکن اب پتہ چلا کہ یہ ہماری اردو کی پرابلم ہے۔
     
  6. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے


    ہاں‌جی سپیڈ کافی سُست ہے پہلے کی نسبت ۔۔۔۔ میں نے بھی محسوس کیا ہے !

    ایڈمن حضرات ا س کا کوئی مناسب علاج کریں

    خوش رہیں
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اتنی سست سپیڈ کے ساتھ خوش کیسے رھیں :soch:
     
  8. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    میں جب یہ سائٹ فائر فاکس یا انٹرنیٹ ایکسپلورر میں کھولتا ہوں‌ ، تو بہت سُستی سے کُھلتی ہے ، پر گوگل کروم [ ڈاونلوڈ لنک ] میں‌رفتار ایسی ہے ، جیسے مثال کے طور پر خوشی کی اِس فورم پر پوسٹنگ کی رفتار ، ماشاءاللہ۔

    اور فاؤنٹ وغیرہ بھی مزید نکھرے ہیں ، اس سے سولنگی صاحب کی بات کسی حد تک درست ثابت ہو رہی ہے ، کہ رولا سکرپڑس کا ہی لگ رہا ہے ، فلحال تو۔
     
  9. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    میرے ساتھ بھی کچھ اِسی طرح کا مسئلہ پیدا ہو رہا ہے۔ جبکہ میرے پاس "بہترین تیزرفتار سسٹم" موجود ہے۔ صفحات کے کھولنے کی رفتار کافی سست ہے۔ انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اِس مسئلہ کی جانب ذرا توجہ دی جائے۔
    شکریہ۔ :dilphool:
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بابائے ہماری اردو

    جناب دریاب بھائی حاضر ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں

    یہ سب کا مشترکہ مسئلہ ہے۔ اور توجہ طلب بھی ہے :yes:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو سمجھتا تھا کہ یہ مسئلہ صرف میرے ساتھ ہی ہے :soch:
     
  12. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی سست سپیڈ کے ساتھ خوش کیسے رھیں :soch:[/quote:1qisr32m]
    السلام علیکم

    جی یہ میرا تکیہ کلام ہے

    خوش رہیں
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خیال میں اب تو سپیڈ ٹھیک ھے کچھ دن تنگ کیا تھا سپیڈ کی سستی نے
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    صارفین سے درخواست ہے کہ گپ شپ کے لیے گپ شپ کی لڑیاں استعمال کریں۔

    شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں