1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ظہور احمد سولنگی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by نعیم, Nov 27, 2008.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم بھائی ظہور احمد سولنگی صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:1hpevien][glow=red:1hpevien]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:1hpevien]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:1hpevien]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟


    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. یہ پہلی بار ہے کہ میں کسی فورم پر اپنا تعارف کروارہاہوں۔ تو مختصر تعارف حاضر ہے
    1۔ پورا نام: ظہور احمد سولنگی اور یہ نام میرے نانا جان نے رکھا تھا۔
    2۔ لقب تو کوئی نہیں مگر ذات کہ سکتے ہیں۔
    3۔ عمر کے حساب سے شیخ سعدی کا ایک قول یاد آیا گیا کہتے ہیں بزرگی بعقل است نہ بسال اس سال دسمبر میں 30 سال کا ہوجاؤں گا۔
    4۔ شہر: اسلام آباد اور یہاں پر چار سال سے ہوں اس سے پہلے چار سال سکھر میں تھا۔
    5۔ تعلیم: ایم بی اے (آئی ٹی( تعلیم آدمی سے انسان بناتی ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث مبارک ہے کہ علم حاصل کرنا فریضہ ہے اور حضرت علی کرم اللہ وجہ کا قول ہے علم مومن کی گمشدہ میراث ہے جہاں سے حاصل کریں۔
    6۔ مشاغل: ریڈیو سننا،پہاڑوں اور ریگستانوں کا سفر کرنا، کبھی کتابیں پڑھنے کا شوق تھا۔
    7۔ پیشہ: فری لانسر ٹرانسلیٹر اور اور ویب ڈولپر۔
    8۔ عزائم یہ ہیں کہ جتنا ہوسکتا محبت و شانتی کو فروغ دیا جائے۔
    9۔ اردو سے تعار سرچ انجن کے ذریعے ہوا۔
    میرے خیال میں اتنا کافی ہے۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    :salam:
    ظہور بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ :mashallah: آپکے خیالات بہت اچھے ہیں :dilphool:
     
  4. آپ کہاں پر بود و باش رکھتے ہیں؟
     
  5. علی کاظمی
    Offline

    علی کاظمی ممبر

    مقام: چک نمبر 51۔2ایل اوکاڑہ شریف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rona: :rona:
     
  6. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    السلام علیکم۔۔۔ظہور احمد سولنگی صاحب آپ کے بارے میں‌ جان کر خوشی ہوئی۔۔۔خوش رہیں۔۔ :dilphool:
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم ظہور سولنگی بھائی ۔
    اپنا تعارف کروانے پر بہت شکریہ ۔
    آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی ۔ بالخصوص آپکے اس عزم پر کہ دنیا میں محبت و شانتی کو فروغ حاصل ہو۔ میرے دل سے بےاختیار آمین نکلی ہے۔
    بلاشبہ ہم سب کو مل جل کر محبت، بھائی چارہ، امن اور سلامتی کے فروغ کےلیے کاوشیں کرنا ہیں۔

    امید ہے آپ ہماری اردو میں خوبصورت اضافہ ہوں گے۔ انشاءاللہ :hands:
     
  8. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    محترم ظھور احمد صاحب۔آپ کا تعارف اچھا لگا :flor:
     
  9. شکریہ مجیب
    اور کیا حال ہیں؟
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    اچھا تعارف کروایا ھے آپ نے خوش رہیں
     
  11. آپ نے یہ لکھنا تھا کہ
    خوش رہیں اپنے خرچے پر۔
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    نہیں جناب جو لکھا وہی لکھنا تھا اللہ خوش رکھے آپ کو
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    سولنگی صاحب کتھے رہجی ویا آہیو
     

Share This Page