1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زرداری صاحب ۔ آپ سے تعارف کی درخواست ہے

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 اکتوبر 2008۔

  1. ظہور احمد سولنگی
    آف لائن

    ظہور احمد سولنگی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 نومبر 2008
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم ظہور احمد سولنگی بھائی ۔
    ہماری اردو کی بزم میں انواع و اقسام کے رنگ، ذائقے ، خوشبوئیں موجود ہیں۔
    آپ ابھی سے ذہن کو چکنا چور نہ کریں۔ اسلامی سیکشن، حالاتِ حاضرہ، اردو ادب، شاعری، صارفین کی ذاتی شاعری، حمد و نعت، فروغِ علم و فن،
    پھر گپ شپ، کھیل کود، طنز و مزاح ، مزاحیہ شاعری، لطیفے چٹکلے، خواتین کے سیکشن ، تصاویری گیلری۔۔۔
    اور ان سب سے بڑھ کر علاوہ بےشمار پرخلوص محبتیں آپ کو قدم قدم پر ملیں گی۔ :dilphool:[/quote:2d41s0uj]
    آپ بھائی کہ کر مخاطب کررہے ہیں تو ظاہر ہے آپ کے لئے جان بھی حاضر ہے ویسے ماضی بعید میں ایک ہندو راجا کی محبت سے جان لی گئی تھی۔ مگر بھیا مجھے پھر بھی افسوس ہے آپ کے فورم پر کسی کی کردار کشی کی جارہی ہے۔ میں بھی ایک دو فورمز کا ماڈیٹر ہوں مگر میں نے وہاں فرقہ واریت اور سیاست پر بین کیا ہوا ہے۔ اگر کوئی پالیسیوں پر تنقید کرتا ہے تو اچھی بات ہے مگر کسی کی ذاتیات کا خیال رکھا جائے۔ دشمنی اپنی جگہ مگر احترام آدمیت ہونا چاہیے کیا خیال ہے؟
     
  2. ظہور احمد سولنگی
    آف لائن

    ظہور احمد سولنگی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 نومبر 2008
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجھے افسوس ہے منتظمین پر جنہوں نے اس طرح کے دھاگوں کو کنٹرول نہیں کیا۔ یہ منتظمین ہیں کون؟[/quote:9l6brhy6]
    اب تو مجھے بھی افسوس ہو رھا ھے
    ویسے یہ منتظمین وہی ھیں جنہوں نے آپ کو بھی یہاں اپنی بات لکھنے کی اجازت دے رکھی ھے جناب[/quote:9l6brhy6]

    بہن آپ ہاتھ ذرا ہلکا رکھیں۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    سولنگی بھائی دیگر چوپالوں میں تشریف لائیں ناں‌ :dilphool:
     
  4. ظہور احمد سولنگی
    آف لائن

    ظہور احمد سولنگی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 نومبر 2008
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جلد ہی باقی چوپالوں پر بھی چکر لگاؤں گا۔ انشاء اللہ
     
  5. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    چھوڑ دیا :neu:

    ویسے یہ زرداری صاحب کے بھیس میں جو کوئی بھی ہے میں ذاتی طور ہپہ اس فورم کو جوائن کرنے پہ ان کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں۔ ہم اس طرح باتوں باتوں میں بھگو بھگو کر کسی کو زرداری کے حصے کے جوتے لگا سکتے ہیں :hands:[/quote:26csfgtz]
    :201: ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا بلکل مسز مرزا جی ایسا ہی ہے
     
  6. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم ظہور احمد سولنگی بھائی ۔
    ہماری اردو کی بزم میں انواع و اقسام کے رنگ، ذائقے ، خوشبوئیں موجود ہیں۔
    آپ ابھی سے ذہن کو چکنا چور نہ کریں۔ اسلامی سیکشن، حالاتِ حاضرہ، اردو ادب، شاعری، صارفین کی ذاتی شاعری، حمد و نعت، فروغِ علم و فن،
    پھر گپ شپ، کھیل کود، طنز و مزاح ، مزاحیہ شاعری، لطیفے چٹکلے، خواتین کے سیکشن ، تصاویری گیلری۔۔۔
    اور ان سب سے بڑھ کر علاوہ بےشمار پرخلوص محبتیں آپ کو قدم قدم پر ملیں گی۔ :dilphool:[/quote:28vdqb2w]
    بے شک نعیم بھای واقع ہماری اردو ایک مکمل اردو فورم ہے جس قسم کی تحریر پڑھنے کو دل چاہے یہاں دستیاب ہے
    اور سب سے اہم یہاں جمہوریت ہے ہر کو اپنے دل کی آواز سنا سکتا ہے اخلاق کے اندر رہتے ہوے
     
  7. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم:
    نعیم بھای آپ کا بہت بہت شکریہ پرچا حل کروانے کا اور زرداری جی آپ کا بہت بہت شکریہ اپنا تعارف کروانے کا بہت خوب
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ نہیں‌کیوں ۔ آج ایک بار پھر زرداری صاحب کا تعارف پڑھنے کا موڈ ہوا۔ اور اتنے سچے جوابات پڑھ کر مزہ بھی آیا
    اور ایسے شخص کو صدر پاکستان کے عہدے پر براجمان دیکھ کر دکھ بھی ہوا۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کل کوئی صاحب کیپیٹل ٹاک میں کہہ رہے تھے کہ جوکچھ زرداری نے ایک سال میں کیا ہے مشرف تو اس کے سامنے حاجی صاحب نظر آتے ہیں :neu:
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ہر دلعزیز صارف زرادی صاحب آپ ہیں کہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی باتیں ہورہی ہیں اور آپ ہیں کہ کوئی لفٹ ہی نہیں۔ :soch:
     
  11. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھاھاھاھاھاھا،جو بھی ہے،لگتا زر-داری ہی ہے۔لیکن کمال کا تعارف ہے،شاید ہی اس سے بہتر اور سچا تعارف سننے کو ملے۔
    واہ جی واہ
    زرداری جی،سو میں‌سے 10 نمبر،کیونکہ سو میں‌سے ہمیشہ آپ دس ہی لیتے ہو :hpy:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاوا بھئی شاوا :201:
     
  13. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :suno: کیا خوب تجزیہ اور نمبرنگ ہے۔ :hasna:
     
  15. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    :salam: عزیز ہم وطنو !
    مابدلوت کی شان میں کیا قصیدہ سرائی ہو رہی ہے ؟
    لیکن یہ زرد-آری جمہوریت ہے۔ جو مرضی کہتے جاؤ۔ ہمیں کیا۔
    خود کو گناہ ملے گا۔ :201:
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :139: :201:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا ۔۔
    زرداری صاحب۔ جواب نہیں آپ کا
    آپ کی جمہوریت کا
    اور آپکے جوابات کا۔ :201: :201: :201:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا ۔۔
    زرداری صاحب۔ جواب نہیں آپ کا
    آپ کی جمہوریت کا
    اور آپکے جوابات کا۔ :201: :201: :201:[/quote:1fqjks3j]

    ثواب پر تو آُ سانپ بن کر بیٹھے ہوئے ہیں کسی اور کو لینے ہی نہیں دیتے :201:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
    ہارون بھائی ۔
    پہلے مجھ بھولے بھالے کو یہ بتائیں کہ آپ نے اور زرداری صاحب نے " گناہ اور ثواب " کن چیزوں کا نام رکھا ہوا ہے ؟ :baby:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں