1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by عبدالجبار, Nov 17, 2006.

  1. راجہ صاحب
    Offline

    راجہ صاحب ممبر

    Joined:
    Sep 8, 2006
    Messages:
    390
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    اگلی سی نہ راتیں ہیں، نہ گھاتیں ہیں نہ باتیں
    کیا اب میں وہ حسرت ہی نہیں آپ کے نزدیک
    حسرت موہانی
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    اس معمورے میں آباد تھے یونانی بھی
    اسی دنیا میں یہودی بھی تھے ، نصرانی بھی
    پر ترے نام پہ تلوار اٹھائی کس نے؟
    بات جوبگڑی ہوئی تھی، وہ بنائی کس نے؟

    حضرت علامہ محمد اقبال رح
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    بات جب ترک تعلق پہ ھی ٹھہری تھی تو پھر
    دل میں احساس غم یار بھی کیا رکھنا تھا

    محسن نقوی​
     
    وجاہت حسین likes this.
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    آپ آ جائیں تو رم جھم کی صدا ناچ اٹھے
    ورنہ یہ رات ، یہ برسات نئی بات نہیں
     
  5. راجہ صاحب
    Offline

    راجہ صاحب ممبر

    Joined:
    Sep 8, 2006
    Messages:
    390
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    ہم کو تو گردشِ حالات پہ رونا آیا
    رونے والے!تجھے کس بات پہ رونا آیا
    حُسن نے اپنی جفاؤں پہ بہائے آنسو
    عشق کو اپنی وفاؤں پہ بھی رونا آیا
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    یہ تو فرق ہے بس سوچ کا، یہ تو صرف بخت کی بات ہے
    کوئی فاصلہ تو نہیں ذرا , تیری جیت میں میری ہار میں
     
  7. طفیل اعوان
    Offline

    طفیل اعوان ممبر

    Joined:
    May 25, 2012
    Messages:
    7
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    اہل سخن تصیح کر دیں مجھے خوشی ہو گی
    ....
    بات بے بات کیوں روٹھتے ہو "ہاشم"
    .
    .
    کیا غلط کیا جو تم سے پیار کر بیٹھے
     
  8. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    کل اُن کو بات بات پر سو سو دیئے جواب
    مجھے آپ اپنی ذات سے ایسا گماں نہ تھا​
     
  9. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    آ ہی گئی ہے لب پر تو اب ٹال مٹول نہ کر
    اور بھی کچھ دُکھ بڑھ جائے گا بات بدلنے سے
     
  10. شاہدندیم
    Offline

    شاہدندیم ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2013
    Messages:
    4,145
    Likes Received:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    وہی قصے ہیں وہی بات پرانی اپنی
    کون سنتا ہے بھلا رام کہانی اپنی
     
  11. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    تقدیر بنانے والے تو نےکمی نہ کی
    اب یہ مقدر کی بات کس کو کیا ملا
     
  12. شاہدندیم
    Offline

    شاہدندیم ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2013
    Messages:
    4,145
    Likes Received:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “بات“ پر شعر کہیں

    سچ بات پہ ملتا ہے صدا زہر کا پیالہ
    جینا ہے تو پھر جراتِ اظہار نہ مانگو
     
  13. محمداحمد
    Offline

    محمداحمد ممبر

    Joined:
    Jul 12, 2006
    Messages:
    125
    Likes Received:
    3
    وفا کے ذکر پر تم کیوں سنبھل کے بیٹھ گئے
    تمھاری بات نہیں بات ہے یہ اوروں کی
     
  14. محمد وقاص
    Offline

    محمد وقاص ممبر

    Joined:
    Jan 10, 2015
    Messages:
    10
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    ملے بھی ہم سے اور بات بھی کی
    مگر اب کے وہ بات نہیں تھی
     
  15. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    وہ چل دیئے تو کئی داستانیں چھوڑ گئے
    وہ مل گئے تو کوئی بات روبرو نہ ہوئی
    (محسن نقوی)
     
  16. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آپ چھیڑیں نہ وفا کا قصہ
    بات میں بات نکل آتی ہے
     
  17. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکر تمہاری بات کرے کوئی اعتبار
    ظاہر میں کیا کہو ہو‘ سخن زیر لب ہے کیا
     
  18. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کس بات پہ مغرور ہے اے عجز تمنا
    سامان دعا وحشت و تاثیر دعا ہیچ
     
  19. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
  20. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تم نے چھیڑا تو کچھ کھلے ہم بھی
    بات پر بات یاد آتی ہے ۔۔۔
     
  21. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    مِری ذات بھی، مِری بات بھی، مِری شاعری ترے نام سے
    میں تھا اپنے آپ سے بے خبر، ملی آگہی ترے نام سے
     
  22. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اظہارِ عشق کر ہی دیا مجھ سے آپ نے
    یہ بھی جناب آپ کی ہمت کی بات ہے
     
  23. آشنا فرحین
    Offline

    آشنا فرحین ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2016
    Messages:
    24
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    ضد ہر اک بات پر نہیں اچھی
    دوست کی دوست مان لیتے ہیں
     
    نظام الدین likes this.
  24. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی گلی سے اٹھ کے میں، آن پڑا تھا اپنے گھر
    ایک گلی کی بات تھی، اور گلی گلی گئی
    (جون ایلیا)
     
  25. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا سی بات سہی تیرا یاد آجانا
    ذرا سی بات بہت دیر تک رلاتی تھی
     
  26. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺩﻝ ﺧﺮﺍﺏ ﺳﮯ ﺑﯿﺰﺍﺭ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ
    ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﮐﮧ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﯽ
     
  27. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی مل جائے تم جیسا یہ ناممکن سی بات ہے
    پر تم ڈھونڈ لو ہم جیسا، اتنا آسان یہ بھی نہیں
     
  28. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بی اے بھی پاس ہوں ملے بی بی بھی دل پسند
    محنت کی ہے وہ بات یہ قسمت کی بات ہے
     
  29. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بات قسمت کی تو کچھ اے دل ناکام نہیں
    اپنی تقصیر ہے یہ گردش ایام نہیں
    (کوثر نیازی)
     
  30. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا اس نے
    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
     

Share This Page