1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موضوعی بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حماد, ‏31 اگست 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے جھلستے ہوئے جسموں کے خدا
    جلتی دوپہر پہ بادل کر دے
    یا مجھے وصل عطا کر مالک
    یا میرا ہجر مکمل کر دے​
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خُدا ہی اب سنبھالے تو سنبھالے
    وہ ہاتھوں سے نکلتے جا رہے ہیں​
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا کیا پکڑ لیا ہاتھوں میں ؟؟ :twisted:

    اگلا شعر حاضر ہے۔۔

    یہ ابتلائے حیات، تفکر و پریشانی
    نجانےاے خدا ! تیری رحمت کہاں گئی​
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اے خُدا! تو نے محبت یہ بنائی کیوں ہے؟
    گَر بنائی تو محبت میں جُدائی کیوں ہے؟​
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صدائیں درودوں کی آتی رہیں گی۔ جنہیں‌سن کے دل شاد ہوتا رہےگا
    خدا رکھے آباد اہلِ محبت کو ، محمد :saw: کا میلا د ہوتا رہے گا​
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں خُدا کا نام لے کر پی رہا ہوں دوستو
    زہر بھی اس میں اگر ہو گا دوا ہو جائے گا​
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کے خوف سے جو نحیف و لرزاں ہیں
    نہیں ڈرتے رضا وہ زمانے کے خداؤں سے​
     
  8. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    اےخدا میرے دل کی کہانی کو بے نقاب نہ کرنا
    بخش دینا میرے مولا گناہوں کا حساب نہ کرنا​
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خُدا میری لکیروں میں تمہارا نام لکھ دیتا
    تو مجھ کو آسماں کے چاند تاروں پر یقین ہوتا​
     
  10. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    حقیقت میں میرے دل کی رضا تو کیا جانے
    میرے دل میں تو ہے تیرے دل کی خدا جانے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا نصیب کرے ہند کے اماموں کو ۔۔۔۔
    وہ سجدہ جس میں ہے ملت کی زندگی کا پیام

    (علامہ محمد اقبال :ra: )​
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے
    کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے
    خدا ایسے عرفان کا نام ہے
    رہے سامنے اور دکھائی نہ دے​
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دو منفیوں کے ضرب کا مثبت جواب ہے
    ظالم خدا کے واسطے کہدے نہیں ‌نہیں

    (بشکریہ دستخط عاطف بھائی)​
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اے خدا ہر فیصلہ تیرا مجھے منظور ہے
    سامنے تیرے تیرا بندہ بہت مجبور ہے​
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فرازِ کوہِ شبِ غم سے دیکھنا ہے اسے
    مرے خدا مرے حصےّ کو رتجگے رکھنا

    (ایوب خاور)​
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    زمانے بھر کی نگاہوں میں جو خدا سا لگے
    وہ اجنبی ہے مگر مجھ کو آشنا سا لگے
    عجیب چیز ہے یارو یہ منزلوں کی ہوس
    کہ راہزن بھی مسافر کو راہنما سا لگے​
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صنم کدہ ہے یا ہے محفلِ خداونداں
    بہت خفا ہوا وہ بت جسے خدا نہ کہا

    (اختر انصاری)​
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    پاس رہ کر خدا سی لگتی ہے
    زندگی بے وفا سی لگتی ہے
    میں تمھارے بغیر بھی جی لوں
    یہ دعا ، بد دعا سی لگتی ہے

    بشیر بدر​
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نالہء‌شب ہے نا رسا، آہِ سحر ہے بے اثر
    میرا خدا کہاں گیا، میرے خدا کو کیا ہوا

    (سالک)​
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    او میرے مصروف خدا
    اپنی دنیا دیکھ ذرا

    ناصر کاظمی​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کا عہد تھا دل کو سنبھالنے کے لیے
    وہ ہنس پڑے مجھے مشکل میں ڈالنے کیلئے
    خدا نہ کرے زمیں پاؤں سے اگر کھسکی
    بڑھیں گے تُند بگولے سنبھالنے کے لیے

    (احسان دانش)​
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میرے خدا میرے لفظ و بیاں میں ظاہر ہو
    اسی شکستہ و بستہ زباں میں ظاہر ہو
    میں سرخرو نظر آؤں ، کلام ہو کہ سکوت
    تیری عطا میرے نام و نشاں میں ظاہر ہو

    افتخار عارف​
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات کون خدایانِ سیم و زر کو کہے
    شعور بھیک نہیں‌ ، آگہی خراج نہیں

    (عابد حشری)‌​
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
    وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
    یہاں جو پھول کھلے وہ کھلا رہے برسوں
    یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
    خدا کرے کہ وقار اس کا غیر فانی ہو
    اور اس کے حسن کو تشویش مہ و سال نہ ہو
    خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
    وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو!!!


    آحمد ندیم قاسمی​
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پروانہء ناداں کو شمع سے جدا کر دے تو مانوں
    اے خدا ! حسن کوعشق سے جدا کردے تو مانوں

    (رضا)​
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں غمِ جہاں سے نڈھال ہوں کہ سراپا حزن و ملال ہوں
    جو لکھے ہیں میرے نصیب میں وہ الم کسی کو خُدا نہ دے​
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا سے حسن نے اک روز یہ سوال کیا
    جہاں میں کیوں نہ مجھے تو نے لازوال کیا

    ملا جواب کہ تصویر خانہ ہے دنیا
    شبِ دراز عدم کا فسانہ ہے دنیا

    (اقبال :ra: )​
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اے خُدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ہے؟
    گر بنائی تو محبت میں جُدائی کیوں ہے؟​
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کا نام کوئی لے تو بول اٹھتے ہیں
    ملے ہیں ہمکووہ رہبرخدا کے رستے میں

    (حبیب جالب)​
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہے لب پہ اس طرح ذکر خدا کئی دن سے
    کہ سامنے ہے در مصطفےٰ :saw: کئی دن سے​

    شاہد واسطی​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں