1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موضوعی بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حماد, ‏31 اگست 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہ خدا ہی ملا نہ وصالِ صنم
    نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے​
     
  2. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کی اتنی بڑی کائنات میں، میں نے
    بس ایک شخض کو مانگا، مجھے وہی نہ ملا​
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا معیار زمانے سے جدا رکھتے ہیں
    ہم تو محبوب بھی محبوبِ خدا رکھتےہیں​
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے
    میں جس مکان میں رہتا ہوں اُس کو گھر کر دے​
     
  5. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    آ جاؤ گے حالات کی پر جو کسی دن
    ہو جائے گا معلوم، خدا ہے کہ نہیں ہے​
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو تو تلخئ حالات پہ رونا آیا
    رونے والے تجھے کس بات پہ رونا آیا
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی ! صرف یاددہانی کے لیے عرض ہے کہ یہ موضوعی بیت بازی کی لڑی ہے اور پچھلے صفحہ سے ہم لفظ “‌ خدا “ پر شعر کہہ رہے ہیں۔

    اگلا شعر حاضر ہے۔۔

    آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں ساغر کو خدا یاد نہیں​
     
  8. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے
    کہ تیری بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں نہیں آتے پلٹ کر اے خدا
    کہاں جاتے ہیں یہ جانے والے ؟​
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    معذرت نعیم بھائی ۔۔۔ میں غلط لڑی سمجھ کر لکھ بیٹھا۔ لیں اس لڑی کی مناسبت سے ایک شعر۔

    حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں‌باقی
    خدا کرے کہ جوانی تیری رہے بے داغ
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خدا کے واسطے زاہد اُٹھا نہ پردہ کعبے کا
    کہیں ایسا نہ ہو یاں بھی وہی کافر صنم نکلے​
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے مانگی تھی یہ مسجدوں میں دعا‘میں‌جسے چاہتا ہوں وہ مجھ کو ملے
    جو میرا فرض تھا میں‌نے پورا کیا‘اب خدا ہی نہ چاہے تو میں کیا کروں
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہر اک جلوہ نظر آتا تھا اُس میں
    خُدا جانے وہ کیا تھا کیا نہیں تھا​
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے
    کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے

    خدا ایسے احساس کا نام ہے
    رہے سامنے اور دکھائی نہ دے
     
  15. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    چمن والو خدا حافظ ! قفس کو لے چلی گردش
    چمن میں جب اندھیرا ہو تو میرا گھر جلا لنا
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے خدا مجھ سے نہ لے میرے گناہوں کا حساب
    میرا تو جرم محبت کے سوا کچھ بھی نہیں​
     
  17. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے
    میں جس مکان میں رہتا ہوں اسکو گھر کر دے
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کا شکر ہے ورنہ گزرتی کیسے شام
    شراب جس نے بنائی اسے ہمارا سلام
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی ہم عرض کرتے ہیں کبھی فریاد کرتے ہیں
    خدایا کیوں وہ نہیں‌ملتے جنہیں‌ہم یاد کرتے ہیں​
     
  20. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
    خدا بندے سے خود پوچھے،بتا تیری رضا کیا ہے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
    وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے​
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سب کچھ خدا سے مانگ لیا تُجھ کو مانگ کر
    اُٹھتے نہیں ہیں ہاتھ مرے اِس دُعا کے بعد​
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بٹھا کے عرش پہ رکھا ہے تو نے اے واعظ
    خدا وہ کیا ہے جو بندوں سے احتراز کرے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کے واسطے اب تو سمیٹو زلف کو اپنی
    کہیں شب کی طوالت روزمحشر سے نہ جُڑ جائے​
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خدایا کیوں مجھے لایا زمیں پر
    لُٹا انمول سرمایا زمیں پر

    فرشتوں میں رہا ہوتا تو کیا تھا
    میں انساں بھی نہ بن پایا زمیں پر​
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
    ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا​
     
  27. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خدا میں تیرا کس طرح کا نائب ہوں
    کہ ایک شخص کے دل پہ بھی میرا راج نہیں
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے
    دکھائی بھی جو نہ دے نظر بھی جو آرہا ہے وہی خدا ہے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
    زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری​
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کے بندے تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے
    میں‌اسکا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہو گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں