1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موضوعی بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حماد, ‏31 اگست 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جب کبھی شام کے اندھیروں میں راہ پنچھی جو بھول جاتے ہیں
    وہ صبح ہوتے ہی میلوں چل کر اپنی شاخوں پہ لوٹ آتے ہیں​
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
    نجانے کس گلی میں‌زندگی کی شام ہو جائے
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صبحِ غم اچھی نہ یہ شامِ بلا اچھی ہے
    موت دونوں سے یقیناً، بخدا، اچھی ہے​
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    موت کو سمجھا ہے غافل اختتام زندگی
    ہے یہ شام زندگی صبح دوام زندگی
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محفل میں نہیں اور کوئی شُغل ہمارا
    ہم آپ کے اندازِ نظر دیکھ رہے ہیں
    نیرنگی عالم کا یہ عالم ، ارے توبہ
    کیا کہیئے جو ہم شام و سحر دیکھ رہے ہیں​
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کاوے کاوے سخت جانی ہائے تنہائی، نہ پوچھ
    صبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہو سکے تو مِرا ایک کام کرو
    شام کا اِک پہر میرے نام کرو​
     
  8. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یوں ہی بے سبب نا پھرا کرو
    کوئی شام گھر بھی رہا کرو
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں میرے دل سے بوجھ اتا ر دو
    میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو

    شامی بھائی کا لکھا ہوا، “نئی بیت بازی“ سے اُڑایا گیا۔ :)
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو یہاں کی سپیدوسیاہ میں دخل جو ہے بس اتنا ہے
    رات کو رورو صبح کیا اور دن کو جوں توں شام کیا
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اُٹھتے ہیں صبح و شام اُمنگوں کے جنازے
    محسوس کر رہا ہوں ، خُدا روٹھ گیا ہے​
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہم اپنی شام کو جب نظر جام کرتے ہیں
    فلک سے ہم کو ستارے سلام کرتے ہیں
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جنگل میں ہوئی ہے شام ہم کو
    بستی سے چلے تھے منہ اندھیرے
    رودادِ سفر نہ چھیڑ ناصر
    پھر اشک نہ تھم سکیں گے میرے​
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    پڑ گئیں پیراہن صبح چمن پر سلوٹیں
    یاد آ کر رہ گئی ہے بیخودی کی ایک شام
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    رات بیتی تو گِنے آبلے اور پھر سوچا
    کون تھا باعثِ آغازِ سفر شام کے بعد​
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    شفق میں خون شہیداں کا رنگ شامل ہے
    فروغ شام پہ درویش مسکراتاہے
     
  17. ڈیفوڈلز
    آف لائن

    ڈیفوڈلز ممبر

    شمولیت:
    ‏18 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دل نا امید تو نہیں ،ناکام ہی تو ہے
    لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
     
  18. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھا دیتا ہوں
    دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کیلئے​
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    مہندی لگائے سورج جب شام کی دلہن کو
    سرخی لیے سنہری، ہر پھول کی قبا ہو

    (انتخاب از ایک آرزو - علامہ اقبال)​
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اُداس شامیں اُجاڑ رستے کبھی بُلائیں تو لوٹ آنا
    تمہاری آنکھوں میں‌رتجگوں کے عذاب آئیں تو لوٹ آنا​
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تمھارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
    میں‌ایک شام چُرا لوں اگر برا نہ لگے
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یونہی بے سبب نہ پِھرا کرو
    کوئی شام گھر بھی رہا کرو​
     
  23. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    دن ڈھلا ، شام ہوئی ، چاند ستارے نکلے
    تم نے وعدہ تو کیا، گھر سے نہ پیارے! نکلے
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھا دیتا ہوں
    دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واصف بھائی! نادیہ جی اِسی ورق پر پہلے ہی یہ شعر دے چکی ہیں، کوشش کریں کہ بیت بازی کے اِس سلسلے میں اشعار دہرائے نہ جائیں تاکہ اس موضوع کے اشعار ختم ہونے پر موضوع تبدیل کیا جا سکے۔

    جب تک یہ سلسلہ رہے شام و پگاہ کا
    ڈوبے نہ آفتاب ترے عزّ و جاہ کا
    آتا نہیں پسند اُسے خُلد کا سماں
    خاکہ ہے جس نظر میں تری گردِ راہ کا
    یارب نصیر کی ہے تہِ دل سے یہ دعا
    اقبال اوج پر ہو مِرے کج کُلاہ کا​
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلام و علیکم!

    موضوعی بیت بازی کا سلسلہ بہت اچھا چل رہا۔ یہاں یہ سلسلہ کافی کامیاب رہا۔ میرے خیال سے اس سلسلہ کو کُھل کر شروع کرنا چاہیے۔ ایک لڑی کی بجائے مختلف موضوعات کی لڑیاں شروع کی جانی چاہئیں۔ سو میں کچھ موضوعات کی نئی لڑیوں کا آغاز کر رہا ہوں۔ آپ کے ذہن میں بھی کوئی معروف لفظ ہو تو آپ بھی اُس موضوع کی نئی لڑی شروع کریں۔

    والسلام
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہاں موضوع بدلنے کا حق میرے ساتھ ساتھ واصف بھائی کو بھی ہے، سو واصف بھائی مجھے آپ کا مشورہ درکار ہے، میرے خیال سے یہ سلسلہ بھی چلتا رہنا چاہیئے۔ لیکن یہاں موضوع کے لئے وہ الفاظ دئیے جائیں جن کی الگ سے لڑی موجود نہ ہو۔ آپ کا اِس بارے کیا خیال ہے؟
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں‌الگ لڑیاں بن جانے سے یہ لڑی اپنی اہمیت کھو چکی ہے۔۔۔۔۔

    وہ افسانہ جسے تکمیل تک لانا نہ ہو ممکن
    اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میرے خیال سے ایسی بات نہیں ہے۔ اب لفظِ شام، لہر، جوانی بہت سے اشعار میں ہم لکھ چکے ہیں، اسی طرح ابھی پچھلے شعر میں ایسے الفاظ موجود ہیں جو بہت سے اشعار میں استعمال ہوتے ہیں۔ مثلاَ نظر، دعا، رب آپ میرے کہنے پر ان لفظوں میں سے کوئی ایک چُنیں اگر سلسلہ متواتر نہ چلا تو ادھورا چھوڑ دیں گے۔ لیکن ایک کوشش۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدا لجبار بھائی لکھتے ہیں
    اچھا تو اب تک آپ کُھلے نہیں تھے ؟؟ :p
     

اس صفحے کو مشتہر کریں