1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موضوعی بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حماد, ‏31 اگست 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھنے والے تو دیکھ لیتے ہیں یہاں بھی
    پھر میرے خدا ! یہ وعدہء حشر کیسا ؟

    (رضا)​
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دیکھ پاؤں جو خدایا تو میں کیا کیا دیکھوں
    تجھ کو دیکھوں کہ تیرے نور کا سایہ دیکھوں​
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو میری ریاضتِ نیم شب کو سلیمِ صبح نہ مل سکی
    تو پھر اسکے معنی تو یہ ہوئے کہ یہاں خدا کوئی اور ہے

    (سلیم کوثر)​
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خود سے اعجاز میں آشنا ہوں خادم سید الانبیا ہوں
    بعد حمد خدا میرے لب پر مدحت خاتم المرسلیں ہے​
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ساتھ تھا تو خدا بھی تھا ساتھ ساتھ
    بچھڑا تو دشمن جہاں بھی ہوگیا اپنا

    (نعیم رضا)​
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے
    کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی ۔ ماشاءاللہ اتنی لمبے عرصے بعد آپکو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ امید ہے آپ کی زیارت ہوتی رہے گی ان شاءاللہ۔


    ہاں کیفِ بیخودی میں وہ ساعت بھی یاد ہے
    محسوس ہورہا تھا، خدا ہوگیا ہوں میں

    (حفیظ جالندھری)​
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جنگل کا وہ سفر بھی مبارک ہوا مجھے
    جب چل رہا تھا میرا خدا، میرے سامنے​
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی اف کبھی ہائے کبھی فریاد کرتے ہیں
    خدایا وہ کیوں‌نہیں ملتے جنکویاد کرتےہیں​
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    رنگ اور نسل کے توڑ کر بت یہ بتایا ہمیں مصطفےٰ نے
    جس کا کردار ہے خوبصورت وہ خدا کی نظر میں حسیں ہے​
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے خدا اے خدا
    جس نے کی ہے جستجو
    مل گیا اس کو تو
    سب کا تو راہ نما​
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جان کر تیری رضا خدا پرستی
    نام تبدیل کر لیا اس نے
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اے خدا ریت کے صحرا کو سمندر کر دے
    یا سلگتی ہوئی آنکھوں کو بھی پتھر کر دے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے مولا تو مالک ہے میرا، سچا خالق ہے رازق ہے میرا
    اس لیے میں تجھے مانتا ہوں‌ ، تو میرے مصطفےٰ کا خدا ہے

    (سید ناصر چشتی )​
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خدا کی یاد دلاتے تھے نزع میں احباب
    ہزار شکر کہ اس دم وہ بد گماں نہ ہوا

    مومن خان مومن​
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بھی شہرِ حضور دیکھیں‌گے
    آبگینہء نور دیکھیں‌گے
    جن کے دم سے ہے یہ دمِ ہستی
    ان کے جلوے ضرور دیکھیں گے​
     
  17. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی یہ موضوعی بیت بازی ہے نئی بیت بازی نہیں :84:
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    موت اپنی، نہ عمل اپنا، نہ جینا اپنا
    کھو گیا شورشِ گیتی میں قرینہ اپنا

    ناخدا دور، ہوا تیز، قریں کامِ نہنگ
    وقت ہے پھینک دے لہروں میں سفینہ اپنا



    (فیض احمد فیض)​
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    باجی جی ۔ غلطی پر معذرت ۔ آپکی اصلاح کا شکریہ ۔


    خدا کے واسطے یوں‌بے رخی سے کام نہ لے
    تڑپ کے پھر کوئی دامن کو تیرے تھام نہ لے​
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عشق کو شِرک کی حد تک نہ بڑھا
    یوں نہ مِل مجھ سے خُدا ہو جیسے​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدائے پاک کا قوسین کب ٹھکانہ تھا
    فقط مقامِ نبی (ص) خلق کو دِکھانا تھا

    :saw:​
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سونپ کر منصب آدمیت مجھے
    تو نے بخشی ہے اپنی خلافت مجھے
    شوق سجدہ بھی کر اب عنائت مجھے
    خم رہے میرا سر
    تیری دہلیز پر
    ہے یہی التجا
    اے خدا اے خدا

    مظفر وارثی​
     
  23. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    خدا کے واسطے پردہ نہ کعبے کا اٹھا ظالم
    کہیں ایسا نہ ہو یاں بھی وہی کافر صنم نکلے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یوں دلا رہا ہے واعظ مجھے خدا کا خوف
    گویا کہ مجھ غریب کا کوئی خدا نہیں​
     
  25. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    میرے دل میں غالب شوق وصل و شکوہ ہجراں ہے
    خدا وہ دن کرے جواسے میں یہ بھی کہوں وہ بھی​
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خدا نصیب کرے اُن کو دائمی خوشیاں
    عدم وہ لوگ جو ہم کو اُداس رکھتے ہیں​
     
  27. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صادق ہوں اپنے قول میں غالب خدا گواہ
    کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے​
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رقیبوں نے رپٹ لکھوائی یہ جا جا کے تھانے میں
    کہ اکبر نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں

    (اکبر الہ آبادی)​
     
  29. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جب کہ تجھ بن نھیں کوئی موجود
    پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے؟
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا نہیں ہوں مگر زندہ ہوں میں اُسی کیطرح
    میں اک اکائی کی مانندکائناتِ عدد میں ہوں​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں