1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موضوعی بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حماد, ‏31 اگست 2006۔

  1. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    آؤ اک سجدہ کر لیں عالم مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں ساغر کو خدا یاد نہیں
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کے واسطے اب بے رخی سے کام نہ لے
    تڑپ کے پھر کوئی دامن تمھارا تھام نہ لے​
     
  3. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بجا کہے جسے عالم اسے بجا سمجھو
    زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو​
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جسم کے خول سے نکلوں تو قضا کو دیکھوں
    بُت کو رستے سے ہٹاؤں تو خُدا کو دیکھوں​
     
  5. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بدلا ترے ستم کا کوئی تجھ سے کیا کرے
    اپنی ہی تو ہو فریقتہ خدا کرے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذکرِ محبوب سے دل بھرا نہ کرے
    بھول جاؤں انہیں خدا نہ کرے​
     
  7. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بیگانگئ خلق سے بے دل نہ ہو غالب
    کوئی نہیں تیرا تو میری جاں خدا ہے
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اے خدا ہر فیصلہ تیرا مجھے منظور ہے
    سامنے تیرے تیرا بندہ بہت مجبور ہے​
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دانا کبھی دریا کو سمندر نہیں کہتے
    بھٹکے ہوئے اِنساں کو قلندر نہیں کہتے
    بت خانہ جہاں یاد خُدا آئے کسی کو
    بھولے سے بھی یارو اُسے مندر نہیں کہتے

    (حسین محی الدین قادری)​
     
  10. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ہاں وہ نہیں خدا پرست ، جاؤ وہ بے وفا سہی
    جس کو ہو دین و دل عزیز اسکی گلی میں جائے کیوں​
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدائے پاک کا “قوسین“ کب ٹھکانہ تھا
    فقط مقامِ نبی(ص) خلق کو دکھانا تھا
    :saw:​
     
  12. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجود
    پھر ہنگامہ اے خدا کیا ہے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو مقید ہوگیا ، لاانتہا کیونکر ہو
    جو سمجھ میں آگیا تو وہ خدا کیونکر ہوا​
     
  14. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    عجب نہیں کہ خدا تک تری رسائی ہو
    تری نگہ سے ہے پوشیدہ آدمی کا مقام
    تری نماز میں باقی جلال ہے، نہ جمال
    تری اذاں میں نہیں ہے مری سحر کا پیام​
     
  15. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جس دل میں محمد :saw: کی محبت نہیں‌ہوتی
    اس دل کی زمانے میں‌ کوئی قیمت نہیں ہوتی
    گر ذکرنبی شامل نہ ہو ذکرِ خدا میں
    میرا ہے یہ ایمان کہ عباد ت نہیں ہوتی​
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کا ذکر کرے، ذکر مصطفٰی نہ کرے
    ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں خدا نہ کرے
     
  17. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا
    روکے زمانہ چاہے روکے خدائی تم کو آنا پڑے گا​
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حمدِ خدا کے بعد سرِ شامِ آرزو
    آقا کریں تو صرف ثناء آپکی کریں

    :saw: :saw: :saw:​
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ذرا سا عشق کر لینا،ذرا سی آنکھ بھر لینا
    عوض اِس کے مگر ساری خدائی مانگتے رہنا
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فریبِ حُسن سے مسلماں کا چلن بگڑا
    خدا کی یاد بھولا شیخ، بُت سے برہمن بگڑا​
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
    ڈبويا مجھ کو ہونے نے ، نہ ہوتا ميں تو کيا ہوتا​
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    رات مسجد میں جا پھنسے مومن
    رات کاٹی خدا خدا کر کے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق کو شِرک کی حد تک نہ بڑھاؤ
    یوں نہ مِلو مجھ سے خُدا ہو جیسے
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تو خدا ہے نہ میرا عشق فرشتوں جیسا
    دونوں انساں ہیں تو کیوں‌اتنے حجابوں میں ملیں
     
  25. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
    وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے
     
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
    لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
    یہ اور بات ملنے کا وعدہ نہیں کیا
    ویسے تو انکے ہونٹوں پہ انکار بھی نہیں
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اے خدا جسم میں جب تک بھی میرے جان رہے
    تجھ پہ صدقے تیرے محبوب پہ قربان رہے
    میں رہوں کہ نہ رہوں پر یہ دعا ہے میری
    نزع کے وقت سلامت میرا ایمان رہے!

    آمین ثم آمین!!!
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے
    کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے

    خدا ایسے احساس کا نام ہے
    رہے سامنے اور دکھائی نہ دے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں تفاوت ہے اس جہاں میں‌ ترے
    پوچھتا ہے یہی رضا ، خدا سے
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اے خدا میرے جنت نشاں دیس میں
    رنگ و خوشبو کی پریاں اترتی رہیں
    بحر و بر دشت و در کنج و کوہ سار پر
    پتیاں چاندنی کی اترتی رہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں