1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏17 اکتوبر 2008۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اگر درد محبت سے نہ انساں آشنا ہوتا
    نہ کچھ مرنے کا غم ہوتا نہ جینے کا مزا ہوتا

     
  2. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    جب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہے
    ایک سمندر میری آنکھوں سے بہا کرتا ہے
     
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کرتا میں دردمند طبیبوں سے کیا رجوع
    جس نے دیا تھا درد بڑا وہ حکیم تھا

     
  4. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    سردی میں دن سرد ملا
    ہر موسم بے درد ملا
     
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    پیناڈول کی دو گولی
    اور ہر درد سے نجات :cry:
     
  6. princekhan1537
    آف لائن

    princekhan1537 ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جنوری 2017
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جناب
     
  7. princekhan1537
    آف لائن

    princekhan1537 ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جنوری 2017
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
  8. چوہدری ارسل فراز
    آف لائن

    چوہدری ارسل فراز ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2017
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    har dard mand dil ko rona mera rula de
    be-hosh jo pare hain,shaid unhain jaga de
     
  9. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
    یہ مِرا دردِ سر نہیں جاتا
     
  10. چوہدری ارسل فراز
    آف لائن

    چوہدری ارسل فراز ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2017
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
    نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں
     
  11. چوہدری ارسل فراز
    آف لائن

    چوہدری ارسل فراز ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2017
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا نہ ہو یہ درد بنے دردِ لادوا
    ایسا نہ ہو کہ تم بھی مداوا نہ کر سکو
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ ﺩﻥ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﭼﺮﭼﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ
    ﺩﻧﯿﺎ سمجھ ﺭہی ہے ﺷﺎﯾﺪ ﺳﮑﻮﮞ ﺳﮯ ہوﮞ
     
    چوہدری ارسل فراز نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    درد کو الٹا کیا، سیدھا کیا، پھر درد لکھا
    درد نے ہر حال میں بس درد دیا
     
  14. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
    میں ہوں درد عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
    (شکیل بدایونی)
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    درد ہو دل میں تو دوا کیجے
    دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے
     
  16. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا
    مقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا
    (داغ دہلوی)
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دانستہ ہے تغافل غم کہنا اس سے حاصل
    تم درد دل کہو گے وہ سُر جھکا رہے گا
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میرا غم نہ کر میرے چارہ گر، تیری چارہ جوئی بجا مگر
    میرا درد ہے میری زندگی، مجھے دردِ دل کی دوا نہ دے
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بے درد‘ سینہ کوٹنا خالی نہیں مرا
    دل میں بھرا ہے درد مرے کوٹ کوٹ کے
    ذوق
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مُنْہ پھیرکرکہا، جوکہا میں نے حال ِدل
    چُپ بھی رہو امیر، مجھے درد سر نہ ہو

    امیر مینائی
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ لوگ ہیں جو درد محبت سے آشنا
    کرتی نہیں ہے اُن کی طبیعت دوا قبول
    آتش
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    درد ِ دل بھی غمِ دوراں کے برابر سے اٹھا
    آگ صحرا میں لگی اور دھواں گھر سے اٹھا
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    درد نے کروٹ ہی بدلی تھی کہ دل کی آڑ سے
    دفعتاً پردہ اُٹھا اورپردہ دار آ ہی گیا
    جگر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں