1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏17 اکتوبر 2008۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    اسے اپنے درد کی فکر تھی ، وہ جو میرا واقفِ حال تھا
    اسے میری چپ نےرلا دیا ، جسے گفتگو میں‌کمال تھا
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    لاکھ ہونٹوں پہ تبسم کی کرن رقصاں ہو
    درد پھر درد ہے چہرے سے نمایاں ہو گا​
     
  3. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    سب پہچانیں قائم رکھنا ہرگز آساں کام نہ تھا
    درد نے جب جب کروٹ بدلی، در کھولا تنہائی کا
     
  4. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    ابھی کہیں سے کڑی کوئی بھی نہیں ٹوٹی
    ابھی تو سلسلہ سارا بحال درد کا ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے

    عہد و پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے

    درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا

    اور سکوں ایسا کہ مرجانے کو جی چاہتا ہے

    (فیض احمد فیض)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اداسیوں کے موسم یونہی رائیگاں نہ جائیں
    کسی یاد کو پکارو کسی درد کو جگاؤ

    یہ جدائیوں کے رستے بڑی دور تک گئے ہیں
    جو گیا وہ پھر نہ آیا مِری بات مان جاؤ

    احمد فراز
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ۔۔۔۔۔۔۔۔ زبردست
     
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کن لفظوں میں بیان کروں اپنے درد کو میں
    سننے والے تو بہت ہیں سمجھنے والا کوئی نہیں
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آہاں۔۔۔بہت خوب
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تک خود اپنی گھوم کے آنے لگی صدا
    کیا سب نوائے درد کے محرم چلے گئے؟
    (امجد اسلام امجد)
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دردِ غمِ فراق کے یہ سخت مرحلے
    حیراں ہوں میں کہ پھر بھی تم اتنے حسیں رہے
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آج اُس نے درد بھی اپنے علیحدہ کر لئے
    آج میں ‌رویا تو میرے ساتھ وہ رویا نہ تھا
     
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    درد اتنا کہ رگ رگ میں ہے محشر بپا
    سکون ایسا کہ مرجانے کو جی چاہتا ہے
     
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کون کہتا ہے کہ نفرتوں میں درد ہے محسن
    کچھ محبتیں بھی بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں
     
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جب شام کے سائے ڈھلتے ہیں ، یاد تمھاری آتی ہے
    ہر زخم کنول بن جاتا ہے َ، ہر درد کو نیند آجاتی ہے
     
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیسے لوگ تھے یا رب جنہوں نے پالیا تجھے
    ہمیں تو ہوگیا دشوار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک انسان کا ملنا
     
    ظہیر عباسی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    حرفِ تسلی تو اِک تکلفُ ہے
    جسکا "درد" اُسی کا "درد" باقی سب تماشے
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    درد جب دل میں ہو تو دوا کیجئے
    دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجئے !
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    زخم دے کر نہ پوچھ "درد" کی شدت
    "درد" تو "درد" ہے تھوڑا کیا زیادہ کیا​
     
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جس طرف بیٹھتے تھے وصل میں آپ
    اسی پہلو میں درد رہتا ہے !!!
     
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    درد اور درد بھی جدائی کا
    ایسے بیمار کی دعا کب تک
     
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ﺧﻨﺠﺮ ﭼﻠﮯ ﮐﺴﯽ ﭘﮧ ﺗﮍﭘﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﺍﻣﯿﺮ
    ﺳﺎﺭﮮ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﮕﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ
     
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہے
    ایک سمندر میری آنکھوں سے بہا کرتا ہے
     
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    درد کانٹا ہے اس کی چبھن پھول ہے
    درد کی خاموشی کا سخن پھول ہے
     
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں عشق کا درد لذت سے خالی
    جسے ذوق ہے وہ مزہ جانتا ہے
     
  26. بلال اختر
    آف لائن

    بلال اختر ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2016
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب بھای
     
  27. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دِل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں
    روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں
     
  28. ظہیر عباسی
    آف لائن

    ظہیر عباسی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    تو بھی سخن شناس تھا، درد آشنا نہ تھا

    تو نے بھی شعر سن کے فقط "واہ واہ" کی۔
     
  29. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    وہ وقت مری جان بہت دور نہیں ہے
    جب درد سے رک جائیں گی سب زیست کی راہیں
    اور حد سے گزر جائے گا اندوہِ نہانی
    تھک جائیں گی ترسی ہوئی ناکام نگاہیں
    چھن جائیں گے مجھ سے مرے آنسو مری آہیں ​
     
  30. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ﻋﺸﻖ ﮐﻮ ﮐﻠﻔﺖ ﺩﯾﺮﯾﻨﮧ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺮﯾﮟ
    ﺁ ، ﮐﻮﺋﯽ ﻧﯿﺎ ﺩﺭﺩ ، ﻧﯿﺎ ﻏﻢ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﯾﮟ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں