1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏17 اکتوبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل عشق میں بے پایاں، سودا ہو تو ایسا ہو
    دریا ہو تو ایسا ہو، صحرا ہو تو ایسا ہو
    اس درد میں کیا کیا ہے، رسوائی بھی لذّت بھی
    کانٹا ہو تو ایسا ہو، چھبتا ہو تو ایسا ہو
     
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جِگر کا درد اوپر سے کہیں معلوم ہوتا ہے ؟

    جِگر کا درد اوپر سے کہیں معلوم ہوتا ہے ؟

    جِگر کا درد اوپر سے نہیں معلوم ہوتا ہے :no:






    :car:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا
    مقیم کون ہُوا ہے مقام کس کا تھا​
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اِدھر ھے مری تشنگی کا مداوا
    اُدھر میرے درد جگر کی دوا ھے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ کہ نار سے مشکل ہے بچانا دل کا
    درد اٹھ اٹھ کے بتاتا ہے ٹھکانا دل کــا
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہمارے درد میں شدت وہی ھے
    ذرا تم آگئے تو ہنس دیئے تھے
     
  7. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ا س درد کی دنیا سے گزر کیوں نہیں جاتے
    یہ لوگ بھی کیا لوگ ہیں مر کیوں نہیں جاتے
    ہے کون زمانے میں میرا پوچھنے والا
    نادان ہیں جو کہتے ہیں گھر کیوں نہیں جاتے
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    اچھے اشعار ہیں
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    کس لئے اتنا درد دیتے ہو
    کبھی کرتے ہو یاد کبھی بھلا دیتے ہو

    عجب تیری محبت کا سلسلا ہے
    کبھی خوشی دیتے ہو تو کبھی دل جلا دیتے ہو
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    نہ گیت ہے نہ سخن اب نہ حرف ہے نہ پیام
    کوئی بھی حیلہء تسکیں نہیں اور آس بہت ہے
    اُمیدِ یار ، نظر کا مزاج ، درد کا رنگ ۔۔۔۔ !
    تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    آرزو یہ نہیں کہ غم کا طوفان ٹل جائے
    فکر تو یہ ہے کہ تمہارا دل نہ بدل جائے
    کبھی بھی مجھ کو اگر بھلانا چاہو تم
    درد اتنا دینا کہ میرا دم نکل جائے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    عشق میں‌بہتا ہے جو دریا بہ دریا، کون ہے؟
    ہم بھی دیکھیں درد کے صحرا میں ایسا کون ہے

    خالد علیم ​
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    ایک تری جدائی کے درد کی بات اور ھے
    جن کو نہ سہہ سکے یہ دل ایسے تو غم نہیں‌ملے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    نہ دید ، نہ سخن، اب نہ حرف ہے نہ پیام
    کوئی بھی حیلہء تسکیں نہیں اورآس بہت ہے
    امیدِ یار، نظر کا مزاج اور درد کا رنگ
    تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے


    فیض
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    ا یک نفرت ہی نہیں‌ دنیا میں درد کا سبب فراز
    محبت بھی سکوں‌ والوں‌کو بڑی تکلیف دیتی ہے
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    درد سے میرا دامن بھر دے یا اللہ
    یا مجھ کو دیوانہ کر دے یا اللہ
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    حال کیا ہو گا کسی کا آپ نے سوچا نہیں
    دے دیئے ھیں درد وہ جن کی زباں کوئی نہیں


    طفیل عامر
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    ایک اپنا شعر عرض ہے

    درد یوں تو کبھی نہیں ہوتا
    جب بھی ہوتا ہے ، تو نہیں ہوتا


    ملک بلال بقلم خود :soch:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    درد کم ھونے لگا آؤ کہ کچھ رات کٹے
    غم کی معیاد بڑھاؤ کہ کچھ رات کٹے


    ناصر کاظمی
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    دل میں اب درد محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
    زندگی میری عبادت کے سوا کچھ بھی نہیں
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    ہر کوئی اپنے غم میں ہے مصروف
    کس کو درد آشنا کہے کوئی
     
  22. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    لاکھ چہرے پہ تبسم کی کرن رقصاں ہو
    درد پھر درد ہے چہرے سے نمایاں ہو گا​
     
  23. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    فراق ، درد ، ستم ، اشک اور تنہائی
    مِلا ہے تُجھ کو محبت کا یہ صلہ کیسا
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    ک دل کا درد ہے کہ رہا زندگی کے ساتھ
    اک دل کا چین تھا کہ سدا ڈھونڈتے رہے ​
     
  25. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    چپ چاپ سلگتا ہے دیا تم بھی تو دیکھو
    کس درد کو کہتے ہوں وفا تم بھی تو دیکھو
     
  26. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    دردِ شبِ ہجراں کی جزا کیوں نہیں دیتے
    خونِ دلِ وحشی کا صلہ کیوں نہیں دیتے
    فیض
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    درد ہو تو ڈھلتے ہیں یوں تحریر میں الفاظ
    میرے مولا مجھے لکھنے کا طریقہ دے دے
     
  28. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    کہا اُس نے ، زمانہ درد ہے اور تُم دوا جیسے
    لگا، “تُم سے محبت ہے” مجھے اُس نے کہا جیسے
    فاخرہ بتول
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    دردِ دل بھی غمِ دوراں کے برابر سے اٹھا
    آگ صحرا میں لگی، اور دھواں گھر سے اٹھا
     
  30. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

    بے درد ہیں جو درد کسی کا نہیں رکھتے
    ایسے بھی ہیں یارب کہ تمنا نہیں رکھتے
    تم زندہ ہمیں چھوڑ کے گھر جاؤ نہ شب کو
    مردے کو بھی انسان کے تنہا نہیں رکھتے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں