1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏17 اکتوبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    طلبِ درد میں دل حد سے گذرتا کب تھا
    تم نے پوچھا تھا اور،اس نے کہا اور سہی
    صدیاں کہتی ہیں بس دیر ہے اب قرنوں کی
    اس قدر رنج سا ہے تو ذرا سا اور سہی
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہم رات بہت روئے بہت آہ و فغاں کی
    دل درد سے بوجھل ہوتو پھر نیند کہاں کی​
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دردلکھ کردے دیےاس نے سارے ہی عدیم
    اس نے حصہ دے دیا مجھ کو مری جاگیر کا
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیر
    سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے

    (امیر مینائی)
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی غم ہو کوئی دکھ ہو درد کوئی ہو عدیم
    مسکرانا پڑ ہی جاتا ھے زمانے کے لئے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بوئے گل نالہء دل دردِ چراغِ محفل
    جوتری بزم سے نکلا سو پریشان نکلا
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بارش ھے آنسوؤں کی زمیں پر جھڑی ہوئی
    پھر بھی ھے دل میں درد کی ندی چڑھی ہوئی
     
  8. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    بوند بھر درد سنبھلتا نہیں کم ظرفوں سے
    رکھ کے تُو اپنی ہتھیلی پہ سمندر مت جا

    ( قیصر الجعفری )​
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    درد شب ہجراں کی جزا کیوں نہیں دیتے
    خون دل وحشی کا صلہ کیوں نہیں دیتے
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا
    درد کی دوا پائی، درد بے دوا پایا
    غالب
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    [align=justify:159joruv]جب سے ہم زندگی شناس ہوئے
    درد ہی درد آس پاس ہوئے[/align:159joruv]
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چارہ سازوں کی چارہ سازی سے درد بدنام تو نہیں ہوگا
    ہاں دوا دو مگر یہ بتلا دو مجھ کو آرام تو نہیں ہو گا

    جون ایلیا
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ فاصلے دلون کے سمندر کی مثل ھیں
    اس کا مکاں تو دور نہیں ھے مکان سے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درد ۔ لفظ کا شعر دینا تھا۔ :soch:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لڑی کے تسلسل میں اگلا شعر حاضر ہے

    مجھ کو رونے سے ہے نفرت شہرت
    پر کیا کروں درد بہت ہوتا ہے


    شہرت بخاری​
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی دھن ہو میں ترے گیت ہی گائے جاؤں
    درد سنیے میں اٹھے شور مچائے جاؤں
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس شام وہ رخصت کا سماں یار رہے گا
    وہ شہر ، وہ کوچہ ، وہ مکاں یاد رہے گا
    وہ ٹیس کے ابھری تھی اِدھر یاد رہے گی
    وہ درد کے اٹھا تھا یہاں یاد رہے گا
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب تیرے درد پہ دل دکھتا تھا
    ہم تیرے حق میں دعا کرتے تھے
     
  18. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    درد کے چاند کو راتوں کا سِتم سہنے دو
    وقت کی آنکھ سے کچھ اور لہو بہنے دو
    اب میرے طرزِ تخاطب سے پریشاں کیوں ہو
    میں نہ کہتا تھا کہ یارو! مجھے چُپ رہنے دو
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں‌ ہو درد تو دوا کیجئے
    دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجئے ؟
     
  20. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    سمجھ سکا نہ میرے چاند کوئی درد تیرا
    مثالِ برگِ خزاں رنگ کیوں ہے زرد تیرا
    جتا رہا ہے مجھے کتنی صحبتوں کا فراق
    بجھا بجھا یہ بدن ہاتھ سرد سرد تیرا


    محسن نقوی
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
    ورنہ طاعت کے لیئے کچھ کم نہ تھے کروبیاں​
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جس قدر حکمت عملی تھی الٹ کر آیا
    دد اجڑے ہوئے رستوں سے پلٹ کر آیا
     
  23. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے اکژ
    لوگ بے درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں​
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    درد ھے راستے کا پتھر بھی
    اور سواری بھی ھے مرے مولا
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ازاد بھائ بہت خوب :dilphool: :a165:
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قصہء درد لئے پھرتی ہے گلشن کی ہوا
    میرے دامن میں تیرے پیار کی خوشبو بھی نہیں
     
  27. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    درد کا تاجر بانٹ رہا تھا گلیوں میں مجروح تبسّم
    دِل کی چوٹ کوئی کیا جانے، زخم تو آنکھ میں گہرا دیکھا
    تیرے بعد ہمارے حال کی ہر رُت آپ گواہی دے گی
    ہر موسم نے اپنی آنکھ میں ایک ہی درد کا سایا دیکھا​
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درد ، رضا ایسے ہے دل میں
    جیسے سمندر ٹھہرا ہوا ہو
     
  29. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    خنجر چلے کسی پہ تو تڑپتے ہیں ہم امیر
    سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چاند کے ساتھ کئی درد پرانے نکلے
    کتنے غم تھے جو تیرے غم کے بہانے نکلے
    فصل گل آئی پھر اک بار اسیران وفا
    اپنے ھی خون کے دریا میں نہانے نکلے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں