1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    یوں تو پتھر کی بھی تقدیر بدل سکتی ہے
    شرط یہ ہے کہ اُسے دل سے تراشا جائے​
     
  2. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    میری طلب تھا ایک شخص وہ جو نہیں ملا تو پھر
    ہاتھ دعا سے یوں گرا، بھول گیا سوال بھی
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    ناکامِ تمنا دل، اس سوچ میں رہتا ہے
    یوں ہوتا تو کیا ہوتا، یوں ہوتا تو کیا ہوتا
     
  4. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    عمر رو رو کے یوں کاٹی ہم نے
    جس طرح ہجر کی شب کاٹتے ہیں
    --- امین عاصم---
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    نہیں امین عاصم بھائی ۔ یہ لڑی صرف "یوں" والے لفظ کے اشعار کی ہے۔ یہاں صرف وہی اشعار شامل کریں جن میں‌لفظ "یوں" آتا ہو۔ شکریہ
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    یوں اکیلے میں اسے عہدِوفا یاد آئے
    جیسے بندے کو مصیبت میں خدا یاد آئے
     
  7. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    کیا کہوں ان کے لطف سے یوں ہے دل آشنا کہ یوں
    ان کی عطا سے پوچھیے بولے گی خود عطا کہ یوں
    حافظ مظہر الدین مظہر
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    یوں تو ہر شام امیدوں میں‌گزر جاتی ہے
    جانے کیا بات ہے اس شام پہ رونا آیا
     
  9. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    پوچھا جو اُن چاند نکلتا ہے کس طرح‌
    زلفوں کو رُخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں
    نامعلوم
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    یوں نہ جھانکو غریب کے دل میں
    خواہشیں بے لباس رہتی ہیں​
     
  11. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں


    آج دل کھول کے روئے ہیں‌ تو یُوں‌ خُوش ہیں‌ فرازؔ
    چند لمحوں کی یہ راحت بھی بڑی ہو جیسے

    احمد فرازؔ​
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    یوں بھی ہوتا ہے کہ طوفاں کی تھپیڑے آتشؔ
    ڈوبنے والے کو ساحل پہ لگا دیتے ہیں​
     
  13. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    تیری نظر کا معجزہ، کرب کو یوں بدل گیا
    قطرۂ اشک آنکھ سے بن کے گُہر اُچھل گیا​
     
  14. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    پہلے تو اس کے ہاتھ کی مشعل بجھی وصی
    پھر یوں ھوا کہیں مری تقدیر کھو گئی
     
  15. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    اُس سے بچھڑ کے آئینہ دیکھا تو یوں لگا
    ہاتھوں میں اپنے عمرِ رواں بھی نہیں رہی​
     
  16. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    یوں تو لگتا ہے کہ قسمت کا سکندر ہے فراز
    مگر انداز ہیں سب خانہ خرابوں والے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں