1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by عبدالجبار, Nov 17, 2006.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی یوں بھی ہو تیرے روبرو نظر ملا کے یہ کہ سکوں
    میری حسرتوں کو شمار کر میری خواہشوں کا حساب کر
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر يوں ہوا کے ساون آنکھوں ميں آ بسے تھے
    پھر يوں ہوا کہ جيسے دل بھی تھا آبلہ سا
     
  3. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے
    کہاں لے جاؤں تجھے اے دلِ تنہا میرے
     
  5. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    گر کیا ناصح نے ہم کو قید اچھا یوں سہی
    یہ جنون عشق کے انداز چھٹ جائیں گے کیا؟
     
  6. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    تم مرے ساتھ نہیں ‌ہو تو کوئی لطف نہیں
    یوں تو کٹ جاتے ہیں یہ شام و سحر، کاٹنے کو​
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کسی کو یوں‌بھی کمال دیتا ہے
    جوآئینےکوبھی حیرت میں ڈال دیتا ہے
    برائے نام بھی جس کو وفا نہیں‌ آتی
    وہ دوسروں کی وفا کی مثال دیتا ہے۔
     
  8. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    غم ہے کہ مسلسل اسی شدّت سے ہے جاری
    یوں کہنے کو اس عمر کا ہر لمحہ نیا ہے
     
  9. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    نئے سال کی آمد آمد ہے، اسی مناسبت سے اس لڑی کے عنوان کو بھی مدِ نظر رکھتے ہُوئے۔

    یوں ہی ختم ہجر کا باب ہو نئے سال میں
    کوئی خواب ہی ترا خواب ہو نئے سال میں

    کبھی یوں بھی ہو کسی شب تو مجھ سے آ ملے
    گئے رتجگوں کا حساب ہو نئے سال میں​
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق یوں وادیء ہجراں میں ہوا محوِ خرام
    خارزاروں میں کوئی آبلہ پا ہو جیسے
    (ظہورکاشمیری)
     
  11. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    نہ دیکھوں گر ترا چہرہ تو یوں محسوس ہوتا ہے
    کہ جیسے زندگی میں چاندنی راتیں نہیں ہوتیں​
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اشک سے دل کی آبیاری کی ہم نے
    شبِ غم کچھ یوں بھی گذار دی ہم نے
     
  13. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    یوں‌ نہ اے فصلِ گل گزر جانا
    ہم پہ الزام کوئی دھر جانا
     
  14. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    یوں تو پتھر کی بھی تقدیر بدل سکتی ہے
    شرط یہ ہے کہ اُسے دل سے تراشے کوئی​
     
  15. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    اپنی ظلمتوں میں گم دیکھتے ہیں یوں جیسے
    راستہ بدل دے گی جوئے کہکشاں اپنا
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیں محشر میں ان سے کیا ٹھہرے
    تھے وہی بت جو اب خدا ٹھہرے
    ٹھہرے اس در پہ یوں تو کیا ٹھہرے
    بن کے زنجیرِ بے صدا ٹھہرے
     
  17. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    میں اُس کے پیار میں ڈوبا تو یوں ہوا محسوس
    گہر گہر تھی سمندر سے بڑھ کے ذات اس کی
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوستوں سے کہہ کے غم ہلکا کرو
    بوجھ اپنے دل پہ مت رکھا کرو
    عشق کا اپنے نہ یوں چرچا کرو
    اپنی خاطر مت اُسے رُسوا کرو
     
  19. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    کس کو معلوم تھا یوں بدل جائیں گے آرزو کے فسانے بھی عُنوان بھی
    درد کے ہوں گے پیدا نئے سلسلے، غم کے ہو جائیں گے تازہ سامان بھی
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی یوں بھی ہو کسی شب تو مجھ سے آ ملے
    گئے رتجگوں کا حساب ہو نئے سال میں
     
  21. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    وہ بیکراں تھا مگر یوں سما گیا مجھ میں
    کہ جیسے دل ہی تو میرا تھا کائنات اس کی
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی یوں بھی آپ میرے خواب میں کہ میری نظر کو خبر نہ ہو
    مجھے ایک رات نواز دے۔ چاہے اسکے بعد سحر نہ ہو
     
  23. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    یوں نکھر کے ابھرا ہے رنگِ داستاں اپنا
    حرف حرف اِس کا ہے نقشِ جاوداں اپنا
     
  24. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    یوں حسرتوں کے خوں کی مہک میں بسا ہے دل
    مہندی رچا وہ ہاتھ معطر ہو جس طرح​
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یوں‌تو ہر شخص نے دنیا میں محبت کی ہے
    ہم نے اے جانِ وفا ! تیری عبادت کی ہے
     
  26. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    یوں تو پتھر کی بھی تقدیر بدل سکتی ہے
    شرط یہ ہے کہ اُسے دل سے تراشا جائے​
     
  27. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2008
    Messages:
    7,592
    Likes Received:
    14
    دل کی دنیا میں کبھی ایسا بھی سناٹا نہ تھا
    ہم ہی ہو گۓ تھے ساکت وقت تو ٹھہرا نہ تھا
    یہ بجا ! کہ وسوسے بھی دل میں اٹھتے تھے مگر
    یوں بھی ھوجاۓ گا ایسا تو کبھی سوچا نہ تھا
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سرخ پھولوں سے مہک اٹھتی ہیں راہیں دل کی
    دن ڈھلے یوں تیری آواز بلاتی ہے ہمیں
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کون ھے جس نے یوں ہماری طرح
    وقت کے جال میں تمہیں چاہا
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھولیے
    خود دل سے دل کی بات کہی اور رو لیے
     

Share This Page