1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی یوں بھی کم ہے محبت کے لیے
    روٹھ کر وقت گنوانے کی ضرورت کیا ہے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس کو نہ پاسکے تھے جب دل کا عجیب حال تھا
    اب جو پلٹ کے دیکھیئے بات تھی کچھ محال بھی
    میری طلب تھا ایک شخص وہ جو نہیں ملا تو پھر
    ہاتھ دعا سے یوں گرا، بھول گیا سوال بھی
     
  3. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    یُوں پُکارے ہیں مجھے کوچہء جاناں والے
    " اِدھر آ بے ، اَبے او ، چاک گریباں والے "
    ۔
    ( میر تقی میر )​
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں کی چمک تو اب بھی ویسی ھے
    اب تو فرق صرف بالوں کی سفیدی ھے

    یوں تو پہلے بھی تمھیں ایسے دیکھا تھا
    انتظار میں جیسے کوئی گڑیا بیٹھی ھے​
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم کریں ترک وفا اچھ چلو یوں ہی سہی
    اور اگرترک وفا سے بھی نہ رسوائی گئی
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق برہنہ پا چلتا تھا اور رستے پتھریلے تھے
    گھستے گھستے گھس گئے آخر کنکر جو نوکیلے تھے
    تم یوں ہی ناراض ہوئے ہو ورنہ مے خانے کا پتہ
    ہم نے ہر اس شخص سے پوچھا جس کے نین نشیلے تھے


    غلام محمد قاصر​
     
  7. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یوں‌تو وہ تھے میری رگِ جان سے بھی نذدیک تر
    آنسوؤں کی دُھند میں لیکن وہ نہ پہچانے گئے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یوں ذرا ذرا سی بات پر طرح طرح کا عذاب کیوں
    جو خفا نہ ہو کسی سے بھی مجھے اس خدا کی تلاش ہے
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پھر یوں ہوا کہ اور کسی کے نہ ہو سکے
    پھر یوں ہوا کہ وعدے نبھائے تمام عُمر
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    ہوا جب غم سے[highlight=#FFFFFF:3aj0wz9i]یوں[/highlight:3aj0wz9i] بے حِس تو غم کیا سر کے کٹنے کا
    نہ ہوتا گرجُدا تن سے تو زانو پر دھرا پر دھرا ہوتا
     
  11. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    یوں ہی تنہائی میں دل کو سزا دیتے ہیں
    نام لکھتے ہیں تیرا اور مٹادیتے ہیں
     
  12. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو چھوٹی ہے ذات بکری کی
    دل کو لگتی ہے بات بکری کی
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: واہ جی واہ ۔ کیا بکریانہ شعر ہے۔ :hasna:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو میں ہنس پڑا ہوں تمہارے لیئے مگر
    کتنے ستارے ٹوٹ پڑے ایک ہنسی کے ساتھ
     
  15. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یونہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر بھی رہا کرو
    یہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپ کے چپ کے پڑھا کرو
     
  16. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    پھر یوں ہوا کہ رستے یکجا نہیں رہے
    میں بھی انا پرست تھا ، وہ بھی انا پرست
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    يوں دکھ کسی کو دينا اچھا نہیں ورنہ کہتا
    کہ ميرے عدو کو يارب ملے ميری زندگانی
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کے سب لمحے یادگار ھوتے ھیں
    لوٹ کر نھیں آتے صرف ایک بار ھوتے ھیں
    کیا عجب کہ ھم بھی کوئ فیصلہ کر لیں
    یوں بھی تو آخر دنیا بے شمار ھوتے ھیں-
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اک اداسی سی لگی رہتی ہے
    کوئی مشکل سی بنی رہتی ہے
    یوں بھی ہوتا ہے ان فضاؤں میں
    تیری خوشبو سی بسی رہتی ہے
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یوں بسر میں نے زندگی کی ھے
    جیسے یہ زندگی کسی کی ھے
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یوں بھی ہوتا ہے کہ طوفاں کے تھپیڑے آتش
    ڈوبنے والے کو ساحل پہ لگا دیتے ہیں​
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہر وقت یونہی شعر سنائے نہیں جاتے
    بے وجہ تو خزانے لٹائے نہیں جاتے
     
  23. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    یونہی روز ملنے کی آرزو بڑی رکھ رکھاؤ کی گفتگو
    یہ شرافتیں نہیں بے غرض، اِسے آپ سے کوئی کام ہے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دلِ فطرت شناس آخر، کہیں یوں ہی دھڑکتا ہے
    فریبِ حسن ہے جشنِ چراغاں ، ہم نہ کہتے تھے


    سیف الدین سیف
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تم مجھے چھوڑ کے جاؤ گے تو میں مر جاؤں گا
    :happy: یوں کرو جانے سے پہلے مجھے پاگل کر دو




    ویسے شاعر سے کوئی پوچھے کہ ابھی کیا کوئی کسر باقی ھے پاگل ہونے میں
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ناصر یوں اس کی یاد چلی ہاتھ تھام کے
    میلے میں اس جہان کے کھونے نہیں دیا


    ناصر کاظمی
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یوں تو پتھر کی بھی تقدیر بدل سکتی ہے
    شرط یہ ہے کہ اُسے دل سے تراشہ جائے​
     
  28. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    کل یوں‌ دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی
    جیسے ویرانے میں‌ چُپکے سے بہار آ جائے
    جیسے صحراؤں‌ میں ہولے سے چلے بادِ نسیم
    جیسے کسی بیمار کو بےوجہ قرار آ جائے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آج یوں موسم نے دی جشن محبت کی خبر
    پھوٹ کر رونے لگے ہیں ، میں محبت اور تم
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو ہر لمحہ تیری یاد کا بوجھل گزرا ۔۔۔۔
    لیکن ہمیں محسوس ہوئی تیری کمی شام کےبعد
     

اس صفحے کو مشتہر کریں