1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    نا جانے کون سے جزبے کی یوں تسکین پاتا ہوں
    بظاہر تو تمہارے خظ جلا کر کچھ نہیں ملتا
     
  2. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    نا جانے کون سے جزبے کی یوں تسکین پاتا ہوں
    بظاہر تو تمہارے خظ جلا کر کچھ نہیں ملتا
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یوں نہ بیکار بیٹھے رہیں کچھ کریں
    سوچ کے ہاتھ میں ہاتھ دیں کچھ کریں
     
  4. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھا جو میں نے ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح
    چہرے پہ زلف ڈال کہ جھٹکا دیا کہ ؛ یوں :
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    اچھے اشعار ہیں
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    یوں گنوارا نہیں جینا بن تیرے مجھے
    کیوں ہے جدا کوئی تو وجہ بتا دے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    حسن بھائی ۔ گنوارا نہیں ۔ گوارا
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    اب وہ ملتا ہے تو یوں لگتا ہے
    سلسلہ ٹوٹ سا گیا ہے کوئی
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    کبھی یوں‌ بھی آ میری آنکھ میں ، کہ میری نظر کو خبر نہ ہو
    مجھے ایک رات نواز دے ، مگر اس کے بعد سحر نہ ہو
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    کبھی یوں بھی مجھے اس کی محبت گھیر لیتی ہے
    اچانک جیسے بچوں کو شرارت گھیر لیتی ہے
    بہت سرشار رکھتا ہے اسے بھی گیت بارش کا
    مجھے بھی اک البیلی مسرت گھیر لیتی ہے
     
  11. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    ساتھ دینے پہ اب ہم کو اصرار نہیں لیکن
    ملتے رہا کرو یوں ہی درد بڑھانے کے لئے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    یوں تو ہوتے ہیں‌جوانی میں‌جنوں کے آثار
    کچھ دیوانہ بنا دیتے ہیں لوگ
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    اب تو تنہائی میں یوں خود کو سزا دیتے ہیں
    نام لکھتے ہیں تیرا، لکھ کے مٹا دیتے ہیں
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    یوں مدّعی حسد سے نہ دے داد تو نہ دے
    آتِش ! غزل یہ تو نے کہی عاشقانہ کیا
     
  15. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    یوں تو ہر شام امیدوں میں گزرجاتی تھی
    آج کچھ بات تھی جو شام پہ رونا آیا
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    محسن میں یوں بھی نہ کہہ سکا ُاس سے حالِ دل
    در پیش ایک تازہ مصیبت ُاسے بھی تھی
    محسن نقوی
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    وہ عشق بہت مشکل تھا مگر آسان نہ تھا یُوں جینا بھی
    اُس عشق نے زندہ رہنے کا مجھے ظرف دیا پندار دیا
     
  18. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    یوں ہی تنہائی میں اب خود کو سزا دیتے ہیں
    نام لکھتے ہیں تیرا، لکھ کے مٹا دیتے ہیں۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    ہوتي ہے تيرے نام سے وحشت کبھي کبھي
    برہم ہوئي ہے يوں بھي طبيعت کبھي کبھي
    اے دل، کسے نصيب يہ توفيق اضطراب
    ملتي ہے زندگي ميں يہ راحت کبھي کبھي
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    یوں تو صدائے زخم بہت دور تک گئی
    اک چارہ گر کے شہر میں جا کر بھٹک گئی
     
  21. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    پھر یوں ہوا کہ رستے یکجا نہیں رہے
    میں بھی انا پرست تھا وہ بھی انا پرست
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    ساحل پر اداس کھڑا سمندر کی گہرائی سے کیا لینا تجھے
    خود ہی جو ڈوبا ہوا ہے کسی کی جھیل جیسی آنکھوں میں

    شدت طونان کا گماں نظر نہیں آتا کبھی اپنے وقت سے پہلے
    منزل کا اندازہ نہیں ہوتا کبھی یوں ہی چلتے چلتے راھوں میں
     
  23. محمداقبال فانی
    آف لائن

    محمداقبال فانی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اپریل 2011
    پیغامات:
    64
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    میں نے کہا کہ بزمِ ناز چاہیے اغیار سے تہی
    سن کے ستم ظریف نے مجھ کو اٹھادیاکہ یوں
     
  24. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    پھریوں ہؤا
    پھر یوں‌ہوا کہ دکھ ہی اُٹھائے تمام عُمر
    پھر یوں ہوا کہ آنسو بہائے تمام عُمر

    پھر یوں ہوا کہ نِکلے کسی کی تلاش میں
    پھر یوں ہوا کہ خود کو نہ پائے تمام عُمر

    پھر یوں ہوا کہ باتوں میں ہم اُس کی آگئے
    پھر یوں ہوا کہ دھوکے ہی کھائے تمام عُمر

    پھر یوں ہوا کہ دل میں کسی کو بسا لیا
    پھر یوں ہوا کہ خواب سجائے تمام عُمر

    پھر یوں ہوا کہ وعدہ وفا کر نہ سکا وہ
    پھر یوں‌ہوا دیپ جلائے تمام عُمر

    پھر یوں ہوا کہ دامنِ دل داغ داغ تھا
    پھر یوں ہوا کہ داغ مٹائے تمام عُمر

    پھر یوں ہوا کہ راستے ویران ہو گئے
    پھر یوں‌ہوا کہ پھول کِھلائے تمام عُمر

    پھر یوں ہوا کہ دکھ ہمیں محبوب ہو گئے
    پھر یوں ہوا کہ دل سے لگائے تمام عُمر

    پھر یوں ہوا کہ اور کسی کے نہ ہو سکے
    پھر یوں ہوا کہ وعدے نبھائے تمام عُمر

    پھر یوں ہوا کہ فاصلے بڑھتے چلے گئے
    پھر یوں ہوا کہ رنج بُھلائے تمام عُمر

    پھر یوں ہوا کہ بیٹھ گئے راہ میں غیاث
    پھر یوں ہوا کہ وہ بھی نہ آئے تمام عُمر
     
  25. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    اک پھول میں‌ہو جس طرح خوشبو، یوں میرے دل میں‌تری یاد تیرا غم
    ظلمت کے ساتھ دن کا اجالا ملے ہے، سایہ ملے روشنی کے ساتھ


    (امین عاصم)​
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    کبھی یوں بھی ہو تیرے روبرو میں ملا کے یہ کہہ سکوں
    میری حسرتوں کا شمار کر، میری خواہشوں کا حساب دے
     
  27. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    یوں بھی ہوتا ہے کہ طوفاں کے تھپیڑے آتش
    ڈوبنے والے کو ساحل پہ لگا دیتے ہیں​
     
  28. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    کتاب زیست میں تھے یوں تو لاکھ افسانے
    بس ایک حرفِ وفا تھا جو معتبر ٹھہرا
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    یوں تو ملنے کے ٹھکانے ہیں بہت
    تم نہ چاہو تو بہانے ہیں بہت​
     
  30. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

    یوں تو امید وفا تم سے نہیں ہے کوئی
    پھر چراغوں کی طرح کس نے جلایا مجھ کو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں