1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر دو نفرتیں
    آج انسان کو محبت کی ضرورت ہے بہت
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ جس گھمنڈ سے بچھڑاگلہ تو اس کا ھے
    کہ ساری بات محبت میں رکھ رکھاؤ کی تھی
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    بہت خوب خوشی جی






    اور ع ی ع م بھیا
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :soch:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت جسکو کہتے ہیں حقیقت اسکی اتنی ہے
    زمانہ غرض کو اپنی ، محبت نام دیتا ہے ۔



    محمد نعیم رضا
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے لئے کسی کی محبت تھی کائنات
    میں نے زمین وآسماں ، کچھ بھی لیا نہیں
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    روٹھ جانا تو محبت کی علامت ہے مگر
    کیا خبر تھی ہم سے وہ اتنا خفا ہو جائے گا​
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مایوسی مآل محبت نہ پوچھیئے
    اپنوں سے پیش آئے ھیں بیگانگی سے ہم
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    بہت خوب :dilphool:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    احساس اگر ہو تو وفا پھولے پھلے گی
    دستور محبت کےسکھائے نہیں جاتے
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    بہت خوب
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    کون کہتا ہے، شرارت سے تمہیں دیکھتے ہیں
    جانِ من ہم تو محبت سے تمہیں دیکھتے ہیں
    تم کو معلوم نہیں تم ہو مقدس کتنے
    دیکھتے ہیں تو عقیدت سے تمہیں دیکھتے ہیں
    دیکھ کے تم کو کسی اور کی یاد آتی ہے
    ہم کسی اور ہی نسبت سے تمہیں دیکھتے ہیں
    ساتھ غیروں کے نظر آﺅ تو جی کُڑھتا ہے
    کیا کہیں کیسی اذیت سے تمہیں دیکھتے ہیں
    جھونکنی پڑتی ہے، یہ جان عذابوں میں ہمیں
    کون کہتا ہے کہ سہولت سے تمہیں دیکھتے ہیں
    جانے کیا لکھتے ہو کیا سوچتے رہتے ہو وصی
    رات کو جب بھی کبھی چھت سے تمہیں دیکھتے ہیں
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نے
    پھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    بہت خوب
     
  15. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    میں ترےساتھ ستاروں سے گزر سکتا ہوں
    کتنا آسان محبت کا سفر لگتا ہے
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چاہا تو چاہتوں کی‌حدوں سے گزر گئے
    نشہ محبتوں ‌کا اترنے نہیں دیا
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آؤ کہ مرگِ سوزِ محبت منائیں ہم
    آؤ کہ حسنِ ماہ سے دل کو جلائیں ہم



    (فیض احمد فیض)
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کچھ تو مری پندارِ محبت کا بھرم رکھ
    تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لئے آ
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے
    جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گِلہ نہ کرے
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کے لئے تو راہ وفا چاہیئے عدیم
    ہر راہ میں نہیں ھے محبت پڑی ہوئی
     
  21. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    میں ترےساتھ ستاروں سے گزر سکتا ہوں
    کتنا آسان محبت کا سفر لگتا ہے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبق جس کو وفا کا یاد ہو گا
    محبت میں ‌و ہی برباد ہو گا
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پڑا ہے واسطہ محسن محبت کے یزیدوں سے
    ٰہاں ہم اپنی آنکھوں میں بھی پانی رکھ نہیں سکتے​
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    محرم راز محبت ھے اگر دل تیرا
    تو خدا کے لئے اس راز کو رسوا بھی نہ کر
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کب کہا تھا میں نے"محبت میں ہے نجات"
    میں نے یہ کب کہا تھا " وفادار ہی رہو ۔۔۔۔۔ !"

    جون ایلیا
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کس کو خاموش محبت پہ بھروسہ نہ رہا
    وہ ھیں لفظوں میں محبت کے طلب گار کہ ہم
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آج یوں موسم نے دی جشن محبت کی خبر
    پھوٹ کر رونے لگے ہیں ، میں محبت اور تم
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چل رھے ھیں ساتھ دونوں آج بھی شان سے
    بارش ابرِ محبت اور دھندلے راستے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر
    میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا


    فراز
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو دوست ہوا اس پہ محبت کی نظر کی
    دشمن پہ ترے صورتِ طوفان گئے ہم
     

اس صفحے کو مشتہر کریں