1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوچتا رہتا ہوں تنہائی میں انجامِ خلوص
    پھر اُسی جرمِ محبت کو دوبارہ کرکے
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اک تمنا تھی آج آرزو بن گئی
    کبھی دوستی تھی آج محبت بن گئی

    کچھ اس طرح شامج ہوئے آپ زندگی میں
    کہ آپ کو سوچنا ہماری مجبوری مب گئی
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں یقین کیسے کر لوں کہ یہ معجزہ ہوا ھے
    اسے اس قدر محبت! مرے فن مرے سخن سے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نظروں پے ستم دل پہ جفا ہو کر رہے گی
    ہے جرم محبت تو سزا ہو کر رہے گی ۔ :yes:
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    اچھے اشعار ہیں
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    فرصت ملے تو تنہائی میں ذرا سوچنا
    کتنی خاموش محبت تجھ سے کرتا ہے کوئی
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    محبت کے سوا اب اور کیا ہو
    یہی ہم کو پریشانی ھے کافی
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    محبت کا بچھڑ جانا تو اک رسم ہے فراز !!!!
    عجب بات تو یہ ہے کہ دوست بھی بےوفا ہو جاتے ہیں
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    ہے بسکہ ہر اک ان کے اشارے میں نشاں اور
    کرتے ہیں مَحبّت تو گزرتا ہے گماں اور
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    ترامسلک محبت ھے محبت
    بلا سے راس آئی یا نہ ‌آئی
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    نہ دیکھوں تیرا چہرہ تو یوں محسوس ہوتا ہے
    کہ اس دنیا میں جیسے چاندنی راتیں نہیں ہوتیں
    محبت جس کو کہتے ہیں قتیل اک ذات ہے وہ بھی
    کریں جو پیار اُن کے سامنے ذاتیں نہیں ہوتیں۔۔


    قتیل شفائی
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    وہ تو کچھ ہو ہی گئی تم سے محبت ورنہ
    ہم تو وہ خود سر ہیں کہ اپنی بھی تمنا نہ کریں
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    اک لفظ محبت کا اتنا سا فسانہ ہے
    سمٹے تو دل عاشق، پھیلے تو زمانہ ہے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    راغب ایسا میں کروں قصرِ محبت تعمیر
    رخنہ باقی کسی دیوار نہ در میں رکھوں


    (راغب مراد آبادی)
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    قیس و فرہاد کے فرسودہ فسانوں پہ نہ جا !
    کون مرتا ہے محبت میں ؟ سبھی جیتے ہیں !
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    تیری یاد کا زخم ہرا ہے
    خالی رستہ بول رہا ہے
    یہ بھی ہے ایک طرح کی محبت
    میں تجھ سے تو مجھ سے جدا ہے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    جن سے افسانۂ ہستی میں تسلسل تھا کبھی
    اُن محبّت کی روایات نے دم توڑدیا


    ساغر
     
  18. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
    ہم اگر پیار نہ کرتے تو حکومت کرتے
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    محبت بھی ہم نے مانا زندگی برباد کرتی ہے
    مگر کیا کم ہے مر جانے پہ دُنیا یاد کرتی ہے
     
  20. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
    اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
    غالب
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    کتابوں سے دلیلیں دوں یا خود کو سامنے رکھ دوں؟
    وہ مجھ سے پوچھ بیٹھا ہے ، محبت کس کو کہتے ہیں!
     
  22. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    اُس نے دیکھا تھا مَحبت کی نظر سے اک بار
    کاش وہ مجھ پہ وہی ایک نظر پھر کر دے
    (امین عاصم)
     
  23. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    میں نے اس شخص کے باطن سے محبت کی ہے
    کیا ضروری ہے کہ چہرا بھی رہے یاد اسکا
     
  24. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    وہ جس گھمنڈ سے بچھڑا گلہ تو اسکا ہے
    کہ ساری بات محبت میں رکھ رکھاؤ کی تھی
     
  25. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    تم مجھے بھول بھی جاؤ تو یہ حق ہے تمکو
    میری بات اور ہے ،میں نے تو محبت کی ہے
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    اک لفظ محبت کا اتنا سا فسانہ ہے
    سمٹے تو دلِ عاشق ، پھیلے تو زمانہ ہے
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    کہتا ہے جب کوئی ،دنیا میں محبت ہے کہاں؟
    مسکرا دیتا ہوں میں، اور یاد آجاتے ہو تم
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    اول اول کی محبت کے نشے یاد تو کر
    بے پیئے بھی تیرا چہرہ تھا گلستاں جاناں
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    تو محبت سے کوئی چال تو چل
    ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
     
  30. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا
    جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا آیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں