1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    موت کی آہٹ سنائی دے رہی دل میں کیوں
    کیا محبت سے بہت خالی یہ گھر ہونے کو ہے​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے ابرِ محبت تو کہیں اور برس جا
    میں ریت کا ٹیلا ہوں میری پیاس بہت ہے
     
  3. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    یہ رکھ رکھاؤ محبت سکھا گئی اُس کو
    وہ روٹھ کر بھی مجھے مُسکرا کے ملتا ہے
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مجبورِ محبت ہوں، گنہگار نہیں‌ ہوں
    میں گردشِ ہجراں کا سزاوار نہیں‌ ہوں

    اور عرض کیا ہے!

    اک حرفِ
    محبت ہوں، ذرا پڑھ کے تو دیکھو
    آساں نہیں‌ تو ایسا بھی دشوار نہیں ہوں
     
  5. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    محبت کرنیوالے کبھی کم نہ ہوں گے
    افسوس کہ ہم نہ ہوں گے
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اظہارِ محبت کا اثر دیکھ رہا ہوں
    برہم کسی کافر کی نظر دیکھ رہا ہوں

    بدلا ہوا عنوانِ سحر دیکھ رہا ہوں
    کیا دیکھ رہا ہوں، میں اگر دیکھ رہا ہوں
     
  7. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    وہ جس گھمنڈ سے بچھڑا گلہ تو اس کا ہے
    کہ ساری بات محبت میں رکھ رکھاؤ‌کی تھی
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے آدابِ محبت کے تقاضے ساغر
    لب ہلے اور شکایات نے دم توڑا
     
  9. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    محبت کرنیوالوں سے مت پوچھ حال دل
    رو پڑے گی زمیں، پھٹ پڑے گا آسمان
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی محبت نا کرو کہ بکھر جائیں ہم
    تھوڑا بانٹا بھی کرو کہ سُدھر جائیں ہم
    اگر ہو جائے ہم سے خطا تو ہو جانا خفا
    مگر اتنا بھی نہیں کہ مر ہی جائیں ہم​
     
  11. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    محبت کرسکو تو خدا سے کرو فراز
    مٹی کے کھلونوں سے وفا نہیں ملتی​
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یارب کسی کے رازِ محبت کی خیر ہو
    دستِ جنوں رہے نہ رہے، آستیں رہے​
     
  13. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    محبت ، عداوت ، وفا ، بے رخی
    کرائے کے گھر تھے بدلتے رہے
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ چیٹنگ ھے :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: ، میں لکھنے والی تھی یہ یہاں :no:
     
  15. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    چلیئے آپ میری نقل کر لیجیئے
    :hasna: :hasna: :hasna:
    اپنا سکول کا زمانہ یاد آئے جائے گا اسی بہانے
    :hasna: :hasna:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اور معیار رفاقت کے ھیں ایسا بھی نہیں
    جو محبت سے ملے ساتھ اسی کے ہو لوں
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اِک محبت تھی ، مِٹ چُکی یارب!
    تیری دُنیا میں اب دھرا کیا ہے؟
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    محبت کا صلہ کیا ھے مگر ہاں
    ملامت طعن تمہت جگ ہنسائی
     
  19. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    محبت میں بھی وہ تازہ بہ تازہ کا ہی قائل ہے
    پرانی چاہتوں کو بھول جانا اسکی عادت ہے
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم اپنی ساری چاہتیں قربان کر چکے
    اب کیا بتائیں کتنی محبت غزل سے ھے
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ہم یاد اُنہیں کرتے ہیں ، وہ ہم کو بُھلا بیٹھے
    آخر کو
    محبّت میں ، ہم جان گنوا بیٹھے
     
  22. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    فلک نے معجزہ مانگا تیری محبت کا
    تو جھوم جھوم کے صحراؤں سے اٹھا میرا دل
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا اسی بھول کو کہتے ھیں محبت کا زوال
    اب مجھے یاد نہیں سالگرہ بھی تیری
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ تو میرے پندارِ محبت کا بھرم رکھ
    تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    محبت میں ‌مزا ہے چھیڑ کا لیکن مزے کی ہو
    ہزاروں‌لطف ہر اک شکوہء باطل میں‌ رہتے ہیں
     
  26. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    اے ابرِ محبت ، تُو کہیں اور برسنا
    میں ریت کا ٹیلہ ہوں میری پیاس بہت ہے
     
  27. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    یہ مر جاتی ہے اپنی موت خود بھی
    محبت کا کوئی دشمن نہیں ہے
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    اگر میرے دل میں ہوتا تو ٹھیک تھا



    بہت خوب
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    غز ل کے آگ میں پلکوں کے سائے
    محبت کی حفاظت کر رھے ھیں
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    :hands: :hands: :hands: بہت خوب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں