1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے اور میرے اس خدا کے بیچ
    ھے اگر لفظ تو محبت ھے​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    توڑ دے ہر اک آس کی ڈوری، آسوں میں کیا رکھا ہے
    عشق محبت باتیں ہیں اور باتوں میں کیا رکھا ہے
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    محبتوں نے کسی کی بھلا رکھا تھا اسے
    ملے وہ زخم کہ پھر یاد آ گیا اک شخص
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں شعور محبت نہیں خدا کی قسم
    جو لوگ ہیں تری محفل میں سرفراز بہت
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو محبت پہ شرائط پہ یقیں رکھتا ھو
    سچ تو یہ ھے وہ وفا دار نہیں ہوتا یار
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
    توبہت دیرسے ملا ہے مجھے
    تو محبت سے کوئی چال تو چل
    ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    چاہا ہے میں نے جس کو بڑی شدتوں کے ساتھ
    اس طرح اس نے مجھ سے محبت کبھی نہ کی
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذکرِ شبِ فراق سے وحشت اُسے بھی تھی
    میری طرح کسی سے محبت اُسے بھی تھی
     
  9. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبط محبت اور بھی ہے
    ایک قیامت بیت چکی ہے، ایک قیامت اور بھی ہے
    ہم نے اُسی کے درد سے اپنے سانس کا رشتہ جوڑ لیا
    ورنہ شہر میں زندہ رہنے کی اِک صورت اور بھی ہے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت میں کرے کیا کچھ کسی سے ہو نہیں سکتا
    مرا مرنا بھی تو میری خوشی سے ہو نہیں سکتا
    چمن میں ناز بلبل نے کیا جب اپنے نالے پر
    چٹک کر غنچہ بولا کیا کسی سے ہو نہیں سکتا


    مرزا داغ دہلوی
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    محبت مجھے اُن جوانوں سے ہیں
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی ۔ میں آپکو ایسا نہ سمجھتا تھا۔ :no:

    شعر پورا لکھنا چاہیے ۔ خواہ مخواہ غلط فہمی پیدا ہوجاتی ہے۔ :hathora:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اِدھر برقِ تپاں رکھ دی ۔ اُدھر تیغِ عیاں رکھ دی
    محبت نے میری ہستی غضب کے درمیاں رکھ دی
     
  14. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    محبت کرسکو تو خدا سے کرو فراز
    مٹی کے کھلونوں سے وفا نہیں ملتی​
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری چاہت کا سفر اِس لئے دشوار رہا
    میں محبت میں وفاؤں کا طلبگار رہا
    ہو گئے سارے گلے دور جدا ہوتے ہی
    غمزدہ وہ ہے نہ میں اُس کا گرفتار رہا
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے لئے کسی کی محبت تھی کائنات
    مین نے زمین وآسماں کچھ بھی لیا نہیں
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے آدابِ محبت کے تقاضے ساغر
    لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا
     
  18. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    الفت کا جب کسی نے لیا نام تو رو پڑے
    اپنی وفا کا سوچ کے انجام رو پڑے
    ہر شام یہ سوال محبت سے کیا ملا
    ہر شام یہ جواب کہ ہر شام رو پڑے
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اک نفرت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب فراز
    محبت بھی سکون والوں کو بڑی تکلیف دیتی ہے​
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تمہیں کیا! ہم اگر لُوٹے گئے راہِ محبت میں
    یہ بازی ہم نے ہاری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
     
  21. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ہائے آدابِ محبت کے تقاضے ساغر
    لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بس شرط ہے یہ دل میں محبت ہو کسی کی
    صحرا ہی نہیں شہر بھی وحشت کی جگہ ہے
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    محبت تیرا میرا مسلہ ہے
    زمانے کو شریک کار مت کر
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شاعری جرمِ محبت کی سزا وار سہی
    کون یہ جرم سرِ عام کیا کرتا ہے ؟
     
  25. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
    ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
     
  26. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    محبت نیلا موسم بن کے آ جاے گی اک دن
    میری انکھوں کو انکھوں کا سہارا کون دے گا
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    رکھ رکھاؤ کہاں محبت میں

    دوستی میں تکلفات کہاں
     
  28. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    یہ معجزہ بھی محبت دکھائے مجھے
    کہ سنگ تجھ پہ گرے اور زخم آئے مجھے
     
  29. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    محبت کے بعد محبت ممکن ہے فراز
    مگر ٹوٹ کے چاہنا صرف ایک بار ہوتا ہے
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کے ستم یاد ، نہ اپنی ہی وفا یاد
    اب مجھ کو نہیں کچھ محبت کے سوا یاد
     

اس صفحے کو مشتہر کریں