1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قطعات

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از انیسه ظفر, ‏29 اپریل 2016۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بہت محدود سا ایک حلقہ احباب تھا میرا
    فقط مستیاں ، شیطانیاں ، نادانیاں اور میں
    اب بھی حلقہ احباب محدود ہے میرا ۔ ۔ ۔
    فقط خاموشیاں ، تنہائیاں ، اداسیاں اور میں
     
    آزاد حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ادا آئی ۔۔ جفا آئی ۔۔۔ غرور آیا ۔۔ حجاب آیا

    ہزاروں آفتیں لے کر ۔۔۔ حسینوں کا شباب آیا

    شبِ غم کس طرح گزری،شبِ غم اسطرح گزری

    نہ تم آئے،نہ چین آیا،نہ موت آئی،نہ خواب آیا
     
    عبدالرحیم اسد نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بھول کر ذات ، تم کو یاد کیا
    بات بے بات ، تم کو یاد کیا
    نیند ناراض ہوگئی ہم سے
    ہم نے جس رات تم کو یاد کیا
     
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اس کائنات محبت میں ہم مثل شمس و قمر کے ہیں
    ایک رابطہ مسلسل ہے ، ایک فاصلہ مسلسل ہے
    خطا کاروں کی قسمت میں جنت ہوا نہیں کرتی
    میں خطا کار ازل سے ہوں ، تو پارسا مسلسل ہے
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کون روتا ہے یہاں رات کے سناٹوں میں
    میرے جیسا ہی کوئی ہجر کا مارا ہوگا
    کام مشکل ہے مگر جیت ہی لونگا اس کو
    میرے مولا کا وصی جونہی اشارہ ہوگا
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو دل کی حسرتیں مٹائے بیٹھے ہیں
    جو لٹنا تھا لٹائے بیٹھے ہیں

    اب تو تیری دید کی خواہش ہے
    باقی سب تو ہم گنوائے بیٹھے ہیں

    ( فخر نوید بھائی )
     
  7. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﺭﺍﮨﺮﻭ ﮐﻮ ﮐﯿﻮﮞ ﺳﺪﺍ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ؟
    ﮐﮩﺎ، ﻃﻮﻓﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮔِﮭﺮ ﮐﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﺑﺎﺩ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ؟
    ﻧﮩﯿﮟ ﻧﺎﺗﮧ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﮐﯿﻮﮞ ﺁﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﺳﭙﻨﮯ ﻣﯿﮟ ؟
    ﺟﻮﺍﺏ ﺁﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ، ﻣﺮﺍ ﮨﻤﺰﺍﺩ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ
     
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    زخم کو پھول کہیں نوحے کو نغمہ سمجھیں
    اتنے سادہ بھی نہیں ہم کہ نہ اتنا سمجھیں
    درد کا اپنے مداوا کسے منظور نہیں
    ہاں مگر کیوں کسی قاتل کو مسیحا سمجھیں
     
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دن یہ رات یہ لمحے مجھے اچھے لگتے ہیں
    تمھیں سوچوں تو سارے سلسلے اچھے لگتے ہیں
    بہت دور تک چلنا مگر پھر بھی وہیں رہنا
    مجھے تم سے تم ہی تک فاصلے اچھے لگتے ہیں
     
  10. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    کسی صورت نمودِ سوز پہچانی نہیں جاتی
    بجھا جاتا ہے دل چہرے کی تابانی نہيں جاتی

    صداقت ہو تو دل سينے سے کھنچنے لگتے ہيں واعظ
    حقيقت خود کو منوا ليتی ہے مانی نہيں جاتی
     
  11. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﺗﮍﭖ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺗﻤﻨﺎ ﻧﮧ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﮯ ﻧﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺗﺎ
    ﺑﺠﮭﯽ ﺑﺠﮭﯽ ﺳﯽ ﮨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻧﮧ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﮯ ﻧﮧ
    ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺗﺎ
    ﻧﮧ ﭼﯿﻦ ﺁﺋﮯ ﻧﮧ ﻣﻮﺕ ﺁﺋﮯ ﻧﮧ ﺟﯽ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﮧ ﻣﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ
    ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮭﺎ ﭘﮩﻠﮯ ﯾﮧ ﺣﺎﻝ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﮧ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﮯ ﻧﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺗﺎ
     
  12. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﺟﮭﻮﭦ ﮨﮯ ﺳﺐ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻮ ﺩﮨﺮﺍﺗﯽ
    ﮨﮯ
    ﺍﭼﮭﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺧﻮﺍﺏِ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺩﮨﺮﺍﺋﮯ ﺗﻮ
    ﻧﺎﺩﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺭﻭ ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﻓﺮﻕ
    ﮐﺮﻭ
    ﺍﮎ ﺑﮯﺑﺲ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺮﮮ ﮐﯿﺎ ﭨﻮﭦ ﮐﮯ ﺩﻝ ﺁﺟﺎﺋﮯ
    ﺗﻮ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    عزیز گھر سے جو میت میری اٹھا کے چلے
    اشارے غیر سے اس دشمن وفا کے چلے
    دکھا کے میرے جنازے کو مسکرا کے کہا
    بتوں نے بات نہ پوچھی تو اب خدا کے چلے
     
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    عمر کی ساری تھکن لاد کے گھر جاتا ہوں
    رات بستر پہ میں سوتا نہیں مر جاتا ہوں
    اکثر اوقات بھرے شہر کے سناٹے میں
    اس قدر زور سے ہنستا ہوں کہ ڈر جاتا ہوں
     
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یہ داستان محبت ہے ، سو اجازت ہے
    لگے جو آنکھ تو مجھ کو جگا دیا جائے

    جبین شوق جھکی تیرے آستانے پر
    یہیں پہ عشق کا قبلہ بنا دیا جائے
     
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جب آنکھوں سے دل کے ویرانے نکلے
    پھر جاکے کچھ اشک ساتھ نبھانے نکلے
    چھوڑ گئے میرے زوال سے پہلے مجھ کو
    کچھ نادان لوگ میاں !! بہت سیانے نکلے
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺯﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﻇﺮﻑ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﮨﮯ
    ﮐﮧ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﭼﭩﺎﻥ ﮐﺎ ﮨﮯ

    ﺑﺮﺍ ﻧﮧ ﻣﺎﻥ ، میرﮮ ﺣﺮﻑ ﺯﮨﺮ ﺯﮨﺮ ﺳﮩﯽ
    ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ ﮐﮧ ﯾﮩﯽ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎ ﮨﮯ
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چند کلیاں نشاط کی چن کر
    مدتوں محو یاس رہتا ہوں

    ترا ملنا خوشی کی بات سہی
    تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں​
     
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تیرا ہجر میرا نصیب ہے
    تیرا غم ہی میری حیات ہے
    مجھے تیری دوری کا غم ہو کیوں
    تو کہیں بھی ہو میرے ساتھ ہے
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    صدیوں سے انسان یہ سنتا آیا ہے
    دکھ کی دھوپ کے آگے سکھ کا سایہ ہے

    ہم کو ان سستی خوشیوں کا بوجھ نہ دو
    ہم نے سوچ سمجھ کر غم اپنایا ہے​
     
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ضدوں سمیت کبھی دل کو چھوڑنا ہوگا
    یہ آئینہ کسی پتھر پہ توڑنا ہوگا

    یہی نہیں کہ ہمیں توڑ گیا ہے کوئی
    اسے بھی خود کو بہت دیر جوڑنا ہوگا
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    طرز جینے کا سیکھاتی ہے مجھے
    تشنگی زہر پلاتی ہے مجھے

    رات بھر رہتی ہے کس بات کی دُھن
    نہ جگاتی ہے نہ سُلاتی ہے مجھے​
     
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اب زیست میرے امکان میں ہے
    وہ لمحہ لمحہ دھیان میں ہے
    کچھ پھول تھے وہ بھی سوکھ گئے
    ایک حسرت سی گلدان میں ہے
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ظلمتِ شب میں اجالوں کی تمنّا نہ کرو
    خواب دیکھا ہے تو اب خواب کو رسوا نہ کرو
    خواب، امید، نشہ، سانس، تبسّم، آنسو
    ٹوٹنے والی کسی شے پہ بھروسہ نہ کرو​
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    مری خاک خاک سی ذات پڑھ،
    مری شکل کے خدوخال دیکھ
    کبھی اِس وجود میں ڈوب کر
    کوئی ایک گوہر اُچھال دیکھ

    کہوں کیسے قطرۂ آب ہوں، کہوں کیسے ایک حباب ہوں
    کہ ازل، ابد پہ محیط ہوں، مرے شرق، غرب، شمال دیکھ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یاد آتا ہے روز و شب کوئی
    ہم سے روٹھا ہے بے سبب کوئی

    لبِ جُو چھاؤں میں درختوں کی
    وہ ملاقات تھی ۔۔ عجب کوئی
    ناصر کاظمی


     
    آصف احمد بھٹی اور انیسه ظفر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بھت خوب
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش ، دلِ ریزہ ریزہ گنوا دیا
    جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو ، تنِ داغ داغ لٹا دیا

    میرے دشمنوں کو خبر کرو ، میرے چارہ گر کو نوید ہو
    وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر ، وہ حساب آج چکا دیا​
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں