1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قطعات

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از انیسه ظفر, ‏29 اپریل 2016۔

  1. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    بھت خوب
    اعتبار ساجد ..میرے پسندیدہ شاعر.
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    اوسم ...مخلص انسان
     
  3. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ترے چہرے کی وجاہت ترے ہونٹوں کا تبسم
    رت خزاں میں ہو جیسے بہار کا موسم
    کر گیا جادوانی میری چشم حیراں پہ
    تری آنکھوں کا تیور ترے حسن کا طلسم
     
    عبدالمطلب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    محبت ہم نے کی جو ایک خطا ہوگئی
    کی وفا اور زندگی سزا ہوگئی
    وفا کرتے رہے ہم عبادتوں کی طرح
    پھر عبادت خود ایک گناہ ہوگئی
     
    عبدالمطلب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ہم مسافر یونہی مصروفِ سفر جائیں گے
    بے نشاں ہو گئے جب شہر تو گھر جائیں گے
    کس قدر ہو گا یہاں مہر و وفا کا ماتم
    ہم تری یاد سے جس روز اتر جائیں گے
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جسے آنسوؤں سے مٹائیں ہم جسے دوسروں سے چھپائیں ہم
    سو یہ خیریت رہی عمر بھر کوئی حرف ایسا لکھا نہیں
    ہمیں اعتبار نہیں ملا کوئی لمحہ اپنے لئے کبھی
    لکھے دوسروں کے عذاب جاں, مگر اپنا نوحہ لکھا نہیں
    اعتبار ساجد

    انیسه ظفر صاحبہ آپ کی پسند کو دیکھتے ہوئے اعتبار ساجد کے اشعار
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اُن کا خیال بن گئیں سینے کی دھڑکنیں
    نغمہ مقامِ صوت و صدا سے گزر گیا
    اعجازِ بے خودی ہے کہ، یہ حُسنِ بندگی
    اِک بُت کی جستجو میں خدا سے گزر گیا
    ساغر صدیقی
     
  8. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    نوازش عبدالمطلب:)
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تھا جانِ من ، بالکل ہمارا حال پہلے بھی

    یہی ہم سوچتے تھے آج سے کچھ سال پہلے بھی

    ردائے خواب سے باہر نہیں نکلے ہیں ہم اب تک

    ستاروں سے بھری اوڑھے ہوئے تھے شال پہلے بھی
    اعتبار ساجد
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تم سا تھا کوئی روبرو ، تمہیں یاد ہم نے بہت کیا
    بڑی رس بھری تھی وہ گفتگو ، تمہیں یاد ہم نے بہت کیا
    وہی مست آنکھوں کی مستیاں ، وہی چاند چہرے کی چاندنی
    وہی عرض حال تھا ہوبہو ، تمہیں یاد ہم نے بہت کیا
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    بھت خوب ...لاجواب
     
  12. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    اعلی ✔✔✔
     
  13. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    شاعر..محسن نقوی
    جب ہوا چار سُو بِکھر جائے

    آدمی امن کو ترستا ہے

    جب زمیں تیرگی سے اَٹ جائے

    آسماں سے لہو برستا ہے
     
  14. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ھے ..واہ
     
  15. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ﺗﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﻠﮧ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ
    ﺳﻠﺴﻠﮧ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺟُﮍﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ
    ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺭﻭﭨﮭﻨﺎ، ﺍﻭﺭ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﺗﮯ ﺭﮨﻨﺎ
    " ﺍﯾﮏ ﺍُﻟﺠﮭﺎ ﮨُﻮﺍ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳِﺮﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ "
     
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بہت دن درس الفت میں کٹے ہیں
    محبت کے سبق برسوں رٹے ہیں
    جنون میں ہوگیا ہے اب یہ درجہ
    کہ ہے حالت ردی ، کپڑے پھٹے ہیں
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جو نہیں لگتی تھی کل تک اب وہی اچھی لگی
    دیکھ کر اس کو جو دیکھا زندگی اچھی لگی
    تھک کے سورج شام کی بانہوں میں جاکر سو گیا
    رات بھر یادوں کی بستی جاگتی اچھی لگی
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سراپا عشق ہوں میں اب بکھر جاؤں تو بہتر ہے
    جدھر جاتے ہیں یہ بادل ادھر جاؤں تو بہتر ہے
    ٹھہر جاؤں یہ دل کہتا ہے تیرے شہر میں کچھ دن
    مگر حالات کہتے ہیں گھر جاؤں تو بہتر ہے
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وہی قصے ہیں ، وہی بات پرانی اپنی
    کون سنتا ہے بھلا ، رام کہانی اپنی

    ہر ستمگر کو یہ ، ہمدرد سمجھ لیتی ہے
    کتنی خوش فہم ہے کمبخت جوانی اپنی
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ادھورا وعدہ اُس کا‘ ایک شکستہ دل
    لُٹ بھی گئی تو شہرِ وفا کی دولت کتنی ہے
    یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
    ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سخن ، میزان میں تو لو نہ تولو
    مگر نزدیک آ کر بھید کھولو

    کہیں خوشبو نہ سن لے بات کوئی
    میری جاں ، اور بھی آہستہ بولو
     
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی جو بدگماں ہونا تو ایسے بدگماں ہونا
    وہ بیتے پل ، سبھی یادیں ، انہیں بھی ساتھ لے جانا

    یا پھر جو مہرباں ہونا تو ایسے مہرباں ہونا
    اگر جانا ضروری ہو ، ہمیں بھی ساتھ لے جانا
     
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تصور جمال یار کے سوا کچھ نہیں
    ایک دل بے قرار کے سوا کچھ نہیں
    پہلے بھی تیرا انتظار تھا جہاں
    اب بھی تیرے انتظار کے سوا کچھ نہیں
     
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اندھیری رات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا
    ہم اپنی ذات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا
    دکھوں نے بانٹ لیا ہے تمھارے بعد ہمیں
    تمھارے ہاتھ میں رہتے تو کتنا اچھا تھا
     
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تم نے محبت محبت سے زیادہ کی ہے
    ہم نے محبت تم سے بھی زیادہ کی ہے
    تم کیا کروگے محبت کی انتہا
    ہم نے انتہا سے تو ابتدا کی ہے
     
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    معدوم ہو رہی ہے زمانے سے اب حیا
    تہذیب آج کی یہ کہاں لے کہ جائے گی

    نوحہ زنی کرو گے تمدن کی لاش پر
    دم توڑنے کے بعد یہ واپس نہ آئے گی
     
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وحشت دل رسن و دار سے روکی نہ گئی
    کسی خنجر کسی تلوار سے روکی نہ گئی
    عشق مجنوں کی وہ آواز ہے جس کے آگے
    کوئی لیلی کسی دیوار سے روکی نہ گئی
     
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کانٹوں میں رہ کر بھی ہم زندگی جی لیتے ہیں
    ہر زخم کو اپنے ہاتھوں سے سی لیتے ہیں
    جس ہاتھ کو کہہ دیا دوست کا ہاتھ
    ہم اس ہاتھ سے زہر بھی پی لیتے ہیں
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ﭼﺮﺍﻍ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﭽﮫ ﺳﺒﺐ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
    ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺗﻮ ﺷﺐ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ

    ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺯﻋﻢ ﻣﯿﮟ ﺍیک ﺑﺎﺭ ﺯﯾﺎﻓﺖ ﭘﺮ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﮞ
    ﯾﮧ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﻼ ﻭﮦ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
     
  30. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ہو گود ماں کی تو فرشتے کچھ نہیں لِکھتے !!
    جوممتا روٹھ جائے توکنارے پھر نہیں دِکھتے !!
    یتیمی ساتھ لاتی ہے زمانے بھر کے دُکھ عابی !!
    سُنا ہے باپ زندہ ہو تو کانٹے بھی نہیں چُبھتے
    ۔
    عابی مکھنوی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں