1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قطعات

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از انیسه ظفر, ‏29 اپریل 2016۔

  1. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    میری خاک خاک سی ذات پڑھ، مری شکل کے خدوخال دیکھ
    کبھی اِس وجود میں ڈوب کر کوئی ایک گوہر اُچھال دیکھ

    کہوں کیسے قطرۂ آب ہوں، کہوں کیسے ایک حباب ہوں
    کہ ازل، ابد پہ محیط ہوں، مرے شرق، غرب، شمال دیکھ
     
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آخر وہی ہوا ہے کہ جس کا ڈر تھا مجھے
    کرنا پڑا ہے اپنے ہی اندر سفر مجھے
    دشمن کا گھر اجاڑ کے آیا ہوں آج میں
    ایسا نہ ہو پناہ نہ دے میرا گھر مجھے
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست
     
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    نشہ ناز نے بے حال کیا ہے تم کو
    اپنے ہے زور میں کم زور ہوئی جاتی ہو
    میں کوئی آگ نہیں، آنچ نہیں، دھوپ نہیں
    کیوں پسینہ میں شرابور ہوئی جاتی ہو
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی انگڑائیوں پہ جبر نہ کر
    مجھ پہ یہ قہر ٹوٹ جانے دے
    ہوش میری خوشی کا دشمن ہے
    تو مجھے ہوش میں نہ آنے دے
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    عرش والوں کی محبتوں کا امین رہتا ہے
    فرش والوں کی چاہتوں کا مکین رہتا ہے
    دونوں جہاں رہتے ہیں اس ایک جہاں میں
    پھر بھی جانے کیوں دل غمگین رہتا ہے
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    قوم فرقوں میں بٹ گئی کیونکر
    ایک رستے سے ہٹ گئی کیونکر
    اپنےمقصد کو ڈال کر پیچھے
    اپنے مرکز سے کٹ گئی کیونکر


    عاکف غنی
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    خوشبو کی طرع دل کے گلابوں میں رہے گا
    وہ چاند ھمیشہ میرے خوابوں میں رہے گا
    بھیگی ہوئی آنکھوں سے گلے مل کے بچھڑنا
    وہ شخص سدا دل کی کتابوں میں رہے گا
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    حدودِ طائرِ سدرہ حضور ﷺ جانتے ہیں
    کہاں ہے عرشِ معلٰی حضور ﷺ جانتے ہیں
    پہنچ کے سدرہ پہ روح الامین کہنے لگے
    یہاں سے آگے کا رستہ حضور ﷺ جانتے ہیں
     
    انیسه ظفر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:


    چاہت بھری کتاب سے آگے نکل گیا
    وہ شخص اِنتساب سے آگے نکل گیا
    اِتنا سکوت، دھڑکنیں تھم تو نہیں گئیں؟
    دل آج اِضطراب سے آگے نکل گیا​
     
  11. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    یہ روح کھنچتی چلی جا رہی ہے کس کی طرف
    یہ پاؤں کیوں نہیں تھکتے ہمارے چلتے ہوئے
    اُسی کے نام کی خوشبو سے سانس چلتی رہے
    اُسی کا نام زباں پر ہو دم نکلتے ہوئے
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ...بھت خوب
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جی

    مُجھ میں اُترو میرے لہُو کی طرح
    میری رُوح کے رقیب ہو جاؤ !!!!
    تُم جو چُھو لو تو دَرد گھٹ جاۓ !!!
    آؤ !! میرے طبیب ہو جاؤ !!!
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    واللہ کمال شاعری
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں ہے اَرض و سَما کا خالق کہ چاہتوں کی رگیں کُریدے!

    ہَوس کی سُرخی رُخِ بَشر کا حَسین غازہ بنی ہُوئی ہے

    کوئی مَسیحا اِدھر بھی دیکھے، کوئی تو چارہ گری کو اُترے

    اُفق کا چہرہ لہُو میں تَر ہے، زمیں جنازہ بنی ہُوئی ہے
     
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چل نکلتی ہے غم یار سے باتیں کیا کیا
    ہم نے بھی کیں در و دیوار سے باتیں کیا کیا
    بات بن آئی ہے پھر سے کہ میرے بارے میں
    اس نے پوچھیں میرے غم خوار سے باتیں کیا کیا
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بھت خوب:)
     
  18. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    زِندگانی کی کی کچ اَدائی پر

    تبصرے سب فضول ہوتے ہیں

    اپنی اپنی بساط ہے سب کی

    اپنے اپنے اصُول ہوتے ہیں
     
  19. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بھت خوب
     
  20. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    پتھر دل بے حس لوگوں کو یہ نکتہ کیسے سمجھائیں

    عشق میں کیا بے انت نشہ ہے یہ کیسی سرشاری ہے

    تم نے کب دیکھی ہے تنہائی اور سناٹے کی آ گ

    ان شعلوں میں اس دوزخ میں ہم نے عمر گذاری ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    اَب کے ہَر سُو وہ اُداسی ہے کہ دل کہتا ہے

    کوئی بھٹکا ہُوا رَہرَو ہی سفر میں اُترے

    کوئی رُوٹھا ہوا جُگنو ہی بُلائے مُجھ کو!

    کوئی ٹُوٹا ہُوا تارہ میرے گھر میں اُترے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال اور پاکستانی 55 اگر آپ بھی کمنٹ کرتے تو ھمیں بھت خوشی ھوتی :(
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کون کہتا ہے محبت کی زباں ہوتی ہے
    یہ حقیقت تو نگاہوں سے بیاں ہوتی ہے

    وہ نہ آئے تو ستاتی ہے خلش سی دل کو
    وہ جو آئے تو خلش اور جواں ہوتی ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹنے اور بکھرنے کا چلن مانگ لیا
    ہم نے حالات سے شیشے کا بدن مانگ لیا
    ہم بھی کھڑے تھے تقدیر کے دروازے پر
    لوگ دولت پہ گرے ہم نے وطن مانگ لیا
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جی
     
  26. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ﺍﺱ ﺗﻐﺎﻓﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺳﺮﮔﺮﻡِ ﺳﺘﻢ ﻭﮦ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
    ﺁﭖ ﺗﻮ ﺳﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﻓﺘﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﮕﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ
    ﺁﺩﻣﯽ ﺯﺍﺩ ﮨﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺣﺴﯿﮟ ،ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻣﯿﺮ
    ﯾﺎﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﺮﯼ ﺯﺍﺩ ﺑﻨﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ

    ﺍﻣﯿﺮ ﻣﯿﻨﺎﺋﯽ
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    خیالوں کے جہانوں سے نکل جائیں تو اچھا ہے
    زمین و آسمانوں سے نکل جائیں تو اچھا ہے
    میں ماضی کے رقیبوں سے الجھ جاتا ہوں اکثر ہی
    ہماری داستانوں سے نکل جائیں تو اچھا ہے
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آج پھر گردش تقدیر پہ رونا آیا
    دل کی بگڑی ہوئی تصویر پہ رونا آیا
    کیا حسین خواب محبت نے دکھایا تھا ہمیں
    کھل گئی آنکھ تو تعبیر پہ رونا آیا
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ضروری ہے کہ ہاتھوں میں تر اہاتھ بھی ہو
    چند یادوں کی رفاقت ہی بہت کافی ہے
    لوٹ چلتے ہیں اسی پل سے گھروں کی جانب
    یہ تھکن اتنی مسافت ہی بہت کافی ہے
    اعتبار ساجد

     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شاعر: "صہبا لکھنوی"

    فریب ِ آرزو کی حشر سامانی ارے توبہ
    ہر اک ہچکی پہ میں سمجھا ، کوئی پیغام آتا ہے
    جہاں نیندوں کی بستی ہے جہاں رفعت نہ پستی ہے
    وہیں لے چل مجھے اے دل ، وہیں آرام آتا ہے
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں