1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قطعات

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از انیسه ظفر, ‏29 اپریل 2016۔

  1. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﺍﺷﻌﺎﺭ ﻣﺮﮮ ﯾﻮﮞ ﺗﻮ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﮨﯿﮟ
    ﮐﭽﮫ ﺷﻌﺮ ﻓﻘﻂ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺳﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﮨﯿﮟ
    ﺍﺏ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺩﺭﺩ ﻣﭩﺎ ﺩﯾﮟ
    ﮐﭽﮫ ﺩﺭﺩ ﮐﻠﯿﺠﮯ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﮨﯿﮟ

    جان نثار اختر
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاہت بھری کتاب سے آگے نکل گیا
    وہ شخص اِنتساب سے آگے نکل گیا
    اِتنا سکوت، دھڑکنیں تھم تو نہیں گئیں؟
    دل آج اِضطراب سے آگے نکل گیا​
     
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دشت تنہائی میں ، اے جان جہاں ، لرزاں ہیں
    تیری آواز کے سائے ، تیرے ہونٹوں کے سراب
    دشت تنہائی میں ، دوری کے خس و خاک تلے
    کھل رہے ہیں ، تیرے پہلو کے سمن و گلاب
     
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اٹھا لائینگے نیا سورج مشرق کے دفینے سے
    شب ہجراں سے نا گھبرا اجالا ہم بھی دیکھیں گے
    ابھی کھیل باقی ہے ابھی انجام ہونا ہے
    تماشا تم نے دیکھا ہے تماشا ہم بھی دیکھیں گے
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا
    دامن بھی تیرے غم نے بھگونے نہیں دیا
    تنہائیاں تمھارا پتہ پوچھتی رہیں
    شب بھر تمھاری یاد نے سونے نہیں دیا
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    رات پھیلی ہے تیرے سرمئی آنچل کی طرح
    چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے پاگل کی طرح
    پھر خیالوں میں تیرے قرب کی خوشبو جاگی
    پھر برسنے لگی آنکھیں میری بادل کی طرح
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آج کون سے طوفان میں ہے سفینہ دل
    کہ دور دور کنارے نظرنہیں آتے
    ہجوم یاس ہے اور منزلوں اندھیرا ہے
    وہ رات ہے کہ ستارے نظر نہیں آتے
     
  8. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دردِ غمِ فراق ۔۔۔ کے یہ سخت ۔۔۔ مرحلے
    حیراں ہوں میں کہ پھربھی تم اتنےحسیں رہے
    جا ۔۔۔ اور کوئی ضبط کی ۔۔۔ دنیا تلاش کر
    ائے عشق ہم تو اب ترے قابل نہیں رہے
     
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میں عمر کے رستے میں چپ چاپ بکھر جاتا
    ایک دن بھی اگر اپنی تنہائی سے ڈر جاتا
    میں ترک تعلق پر زندہ ہوں سو مجرم ہوں
    کاش اس کے لئے جیتا ، اپنے لئے مر جاتا
     
  10. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کا ذکر چلا تو مجھے یاد آیا
    وہ نقش میری وفا کا مٹا چکا ہو گا
    جو میری آنکھوں کو آئینہ کہا کرتا تھا
    وہ میرا چہرہ بھی کب کا بھلا چکا ہو گا
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے دل میں اسے میں نے بسایا ہے
    بن کے دھڑکن وہ مرے دل میں سمایا ہے

    تیرگی ہوتی نہیں ہے زندگی میں میری
    اس کی یاد کا ہر پل دیا جلایا ہے
     
  12. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹتے ہیں خون کے رشتےبھی
    غلطیاں دو چار کر کے دیکھنا
    کئی جنم بیت جایئں گے دوست
    کبھی محبت شمار کر کے دیکھنا
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی درد ہے تو دوا نہیں
    جو دوا ملی تو شفا نہیں
    وہ ظلم کرتے ہیں اس طرح
    جیسے میرا کوئی خدا نہیں
     
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    قریب آ کہ محبت کا اہتمام کریں
    زمانہ بیت گیا دل پہ چوٹ کھائے ہوئے
    مجھے بھی ایک نئے زخم کی ضرورت ہے
    تجھے بھی ہوگئی مدت مجھے ستائے ہوئے
     
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ‏نہ منہ کو چھپا کے جئے ، نہ سر جھکا کے جئے
    ستمگروں کی نظر سے نظر ملا کے جئے
    اب ایک رات اگر کم جئے، تو کم ہی سہی
    یہی بہت ہے کہ ہم مشعلیں‌ جلا کے جئے
     
  16. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    انصاف زمانے میں اگر دیکھ رہے ہیں
    ہم اپنی دعاؤں میں اثر دیکھ رہے ہیں
    بدلی ہے زمانے کی ہوا ، سب کو مبارک
    اخبار کا پرچہ ہے خبر دیکھ رہے ہیں
     
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بھی رات ہو کھنچتی نہیں قیامت تک
    سحر قریب ہے سورج نکلنے والا ہے

    چمک سے کفر کی اندھا نہ ہو کوئی
    کہ حق رہیگا یہ باطل تو مٹنے والا ہے
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    گماں ہے شاخ کو اس کے ہی دم سے ہے یہ شجر
    خبر نہیں ہے وہ جڑ کے بغیر کچھ بھی نہیں ہے
    نکل کے مرکز جاں سے پنپ سکا نہ کوئی
    جو گھر سے نکلا وہ گھر کے بغیر کچھ بھی نہیں ہے
     
  19. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    طلوع فجر سے پہلے کے منظر دیکھتے رہنا
    مرا معمول ھے راتوں کو اکثر جاگتے رھنا
    کسی کی یاد کے سارے حوالے ذھن میں رکھنا
    خلاؤں میں کوئی گم گشتہ جنت ڈھونڈتے رھنا
     
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی آنکھیں گنوائی ہیں ہم نے
    اپنے خوابوں کی پاسبانی میں
    ایک مدت کا ساتھ چھوٹ گیا
    ایک چھوٹی سی بدگمانی میں
     
  21. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    تیری تصویر لگا لیتے ہیں ہم سینے سے
    پھر تیرے خط سے تیری بات کیا کرتے ہیں
    گر تجھے چھوڑنے کی سوچ بھی آئے دل میں
    ہم تو خود کو بھی وہیں چھوڑ دیا کرتے ہیں
     
  22. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    کتنا کمزور ہے دشمن نہتوں پہ وار کرتا ہے
    باندھ کر ہاتھ گولیاں سینوں کے پار کرتا ہے
    ہاتھ میں ہے بندوق بدن پہ ہے وردی پھر بھی
    منہ چھپائے میری بستی کا حصار کرتا ہے
     
  23. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہر اِک چلن میں اُسی مہربان سے مِلتی ہے
    زمیں ضرور، کہِیں آسماں سے مِلتی ہے
    ہمیں تو شعلۂ خِرمن فروز بھی نہ ملا
    تِری نظر کو تجلّی کہاں سے مِلتی ہے؟
    سیف الدین سیفؔ​
     
    بلال احمد سیان نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    وقت کی بھیڑ میں ہرگز نہیں کھونے دونگی
    میں تجھے اور کسی کا ہونے نہیں دونگی
    تو نے چھینی ہے میری آنکھوں سے نیندیں میری
    میں بھی تجھے اب چین سے سونے نہیں دونگی
     
  25. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    نقش دیواروں سےتم یوں تومٹاسکتے ہو
    دل پہ جو نقش ہےاس کو نہ مٹا پاؤ گے
    نوک بندوق سے کرسکتے ہوخاموش زباں
    ذہن میں فکر کی شمع نہ بجھا پاؤ گے
     
  26. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تیری یاد کے موسم نے جگائے محشر
    پھر میرے دل میں اٹھا شور ہواؤں جیسا
    بارہا خواب میں پا کر مجھے پیاسا محسن
    اس کی زلفوں نے کیا رقص گھٹاؤں جیسا
     
  27. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    میں چاہنے والوں کو مخاطب نہیں کرتا
    اور ترک تعلق میں وضاحت نہیں کرتا
    میں اپنی جفاؤں پے نادم نہیں ہوتا
    میں اپنی وفاؤں کی تجارت نہیں کرتا
     
  28. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ یادگار شہرستمگر ہی لے چلیں
    آہے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں
    یوں کس طرح کٹےگا کڑی دھوپ کا سفر
    سر پہ خیال یار کی چادر ہی لے چلیں
     
  29. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    چاہت میں کیا دنیا داری عشق میں کیسی مجبوری
    لوگوں کا کیا سمجھانے دو انکی اپنی مجبوری
    روک سکو تو پہلی بارش کی بوندوں کو تم روکو
    کچی مٹی تو مہکے گی ، ہے مٹی کی مجبوری
     
  30. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    نثار میں تیری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
    چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے

    جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
    نظر چرا کے چلے ، جسم و جاں بچا کے چلے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں