1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏21 اکتوبر 2011۔

  1. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یا کھینچ لائے دیر سے رندوں کو اہلِ وعظ
    یا آپ بھی ملازمِ پیرِ مغاں رہے
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ جاں کنی کی گھڑی کیا ٹھہر گئی ہے کہ ہم
    کبھی قضا کو کبھی چارہ گر کو دیکھتے ہیں ​
     
  3. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    ناصح فسانہ اپنا ہنسی میں اڑا گیا
    خوش فکر تھا کہ صاف یہ پہلو بچا گیا
     
  4. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    آہِ پُر سوز کو دیکھ اے دلِ کمبخت نہ روک
    آگ نکلی ہے لگا کر جہاں یہ ٹھہری ہے
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ نفرتوں کی فصیلیں جہالتوں کے حصار
    نہ رہ سکیں گے ہماری صدا کے رستےمیں ​
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے
    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
     
  7. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یا رب غمِ ہِجراں میں اِتنا تو کِیا ہوتا
    جو ہاتھ جِگر پر ہے وہ دستِ دُعا ہوتا
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اچھا ہُوا جو آپ دریچے سے ہٹ گئے
    کس کس کی میں ہجوم سے آنکھیں نکالتا​
     
  9. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    آتی ہے کس طرح سے میری قبض روح کو
    دیکھوں تو موت ڈھونڈ رہے ہے بہانہ کیا
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں
    اتنی جگہ کہاں ہے دل داغ دار میں
     
  11. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نہ مڑ کر بھی بے درد قاتل نے دیکھا
    تڑپتے رہے نیم جاں کیسے کیسے
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ کس نے جلوہ ہمارے سرِ مزار کیا
    کہ دل سے شور اٹھا، ہائے بےقرار کیا
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اک برقِ بلا کوند گئی سارے چمن پر
    تم خوش کہ میری شاخِ نشیمن ہی جلی ہے
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یوں تو آفت ہے ہر انداز پری زادوں کا
    وہ قیامت ہیں جنہیں راز و نیاز آتے ہیں
     
  15. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نہ چھیڑ اے نکہتِ بادِ بہاری، راہ لگ اپنی
    ’تجھے اٹھکلیاں سوجھی ہیں، ہم بیزار بیٹھے ہیں‘
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    ناتواں ایسا کیا ہے خوف نے صیاد کے
    واسطے میرے رگِ گل کا نشیمن بن گیا
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اس کے لیے تو راہ وفا چاہیے عدیم
    ہر راہ پہ نہیں ہے محبت پڑی ہوئی
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ رشک ہے کہ وہ ہوتا ہے ہم سخن تم سے
    وگرنہ خوفِ بد آموزیِ عدو کیا ہے
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    يہ خوب سمجھ ليجئے غماز وہی ہے
    جو آپ سے کہتا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا
     
  20. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    انسان کی خواہش کو بڑھاتی ہے سخاوت
    کرتے ہیں ستم اہلِ کرم اور زیادہ
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    ہم کو رنجش ہے مگر صاحب اخلاص ہیں ہم
    دوستو! ہم کو منا لو کسی تدبیر کے ساتھ
     
  22. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    ہم سے کیوں مانگے حسابِ جاں کوئی جب عمر بھر
    کون ہیں؟ کیا ہیں؟ کہاں ہیں؟ ان سوالوں میں رہے
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یقیں مانو کہ جب تک یہ نظامِ زَر نہ بدلے گا
    بھیانک مُفلسی کی رات کا منظر نہ بدلے گا​
     
  24. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اے ذوقؔ دیکھ دخترِ رز کو نہ منہ لگا
    چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ ظالم زمانہ دکھائے گا کیا کیا
    تری آنکھ بھی آج نم دیکھتے ہیں​
     
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    زنداں سے بیاباں میں تواضع ہوئی بڑھ کر
    کانٹوں نے لئے میرے قدم اور زیادہ
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    ہمیشہ کے لئے مجھ سے بچھڑ جا
    یہ منظر بارہا دیکھا نہ جائے​
     
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہاں جو پھول کھِلے، وہ کھِلا رہے صدیوں
    یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
    وہی یعنی وعدہ نباہ کا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
    مومن
     
  30. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    السلام علیکم


    وہ تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئی
    دل بے خبر میری بات سن اسے بھول جا اسے بھول جا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں