1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏21 اکتوبر 2011۔

  1. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لیے
    اب یہی ترکِ تعلق کے بہانے مانگے
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یکجائی سے دو پل کی خود آرائی بھلی تھی
    شعلے سے نکل آئے شرارے کی طرح ہم
     
  3. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    موم کی سیڑھی پہ چڑھ کے چھو رہے تھے آفتاب
    پھول سے چہروں کو یہ کوشش بڑی مہنگی پڑی
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یاں عجزِ بے ریا ہے نہ واں نازِ دل فریب
    شکرِ بجا رہا گلہء بے سبب تلک
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    کب تلک لٹتی رہے گی یہ کسی کے ہاتھوں
    قوم میری بڑی نادان سی لگتی ہے مجھے

    (عبدالجبار)​
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ جاں کنی کی گھڑی کیا ٹھہر گئی ہے کہ ہم
    کبھی قضا کو کبھی چارہ گر کو دیکھتے ہیں
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں
    تُو بھی دل سے اُتر نہ جائے کہیں​
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نیرنگِ حسن و عشق کے کیا کیا ظہور ہیں
    بسمل کو اضطراب ہے، قاتل کو اضطراب
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    بس یہی دو چار چیزیں دے گئیں مجھ کو فریب
    زلف برہم، مست آنکھیں اور چند انگڑائیاں​
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نہ چھیڑ اے نکہتِ بادِ بہاری ، راہ لگ اپنی
    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں، ہم بےزار بیٹھے ہیں
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نصیحت روز بِکتی ہے، عقیدت روز بِکتی ہے
    تمہارے شہر میں لوگوں محبت روز بِکتی ہے

    امیرِ شہر کے دَر کا ابھی محتاج ہے مذہب
    ابھی مُلاں کے فتووں میں شریعت روز بِکتی ہے​
     
  12. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ جو سرگشتہ سے پھرتے ہیں کتابوں والے
    ان سے مت مل کہ انہیں روگ ہیں خوابوں والے
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ سجدہ گاہیں یہ فرش و منبر، جو ہیں ہمارے ہی خون سے تر
    لہو کی یہ رُت ٹھہر نہ جائے، ہوا قیامت کی چل رہی ہے
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ بکھری بکھری زلفیں، یہ اُڑی اُڑی سی رنگت
    تری صبح کہہ رہی ہے تری رات کا فسانہ​
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
    ان میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں
    تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں
    ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں
    ساغر
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    ناکارہ و نادان کوئی مجھ سا بھی ہوگا
    آیا نہ بجز بے خبری مجھ کو ہنر اور
     
  17. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    رہتے نہیں ہو بِن گئے میر اُس گلی میں رات
    کچھ راہ بھی نکالو سگ و پاسباں سے تم
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    میں جبھی تک تھا کہ تیری جلوہ پیرائی نہ تھی
    جو نمود حق سے مٹ جاتا ہے وہ باطل ہوں میں
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نہ لٹتا دن کو تو کیوں رات کو یوں بے خبر سوتا
    رہا کھٹکا نہ چوری کا دعا دیتا ہوں رہزن کو
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    وہیں سے رات کو ظلمت ملی ہے
    چمک تارے نے پائی ہے جہاں سے
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یک بیک شورشِ فغاں کی طرح
    فصلِ گُل آئی امتحاں کی طرح
     
  22. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    حادثے کیا تمہاری بے رخی سے ہو گئے
    ساری دنیا کے لئے ہم اجنبی ہو گئے
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یوں مطمئن سے آئے ہیں کھا کر جگر پہ چوٹ
    جیسے وہاں گئے تھے اسی مدعا سے ہم
     
  24. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    میں‌ بلاتا تو ہوں‌ اس کو مگر اے جذبہ دل
    اس پہ کچھ ایسی بَن آئے کہ بِن آئے نہ بنے
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
    ان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں
     
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    ہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں
    چراغ ہم نے جلائے ہوا کے رستے میں
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    ناکامئِ وفا پہ اُڑاتے ہو تم ہنسی
    اے دوستو! یہ رونے رُلانے کی بات ہے​
     
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ رتبۂ بلند ملا جِس کو مل گیا
    ہر مدعی کے واسطے دار و رسن کہاں
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نکلنا خُلد سے آدم کا سُنتے آئے ہیں لیکن
    بڑے بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے​
     
  30. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ مانا بھیج دے گا ہم کو محشر سے جہنم میں
    مگر جو دل پہ گزرے گی، وہ دل ہی جانتا ہوگا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں