1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏21 اکتوبر 2011۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    آندھی نے توڑ دی ہیں درختوں کی ٹہنیاں
    کیسے کٹے گی رات پرندے اُداس ہیں​
     
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نماز عشق کا ہے انحصار اشکوں تک
    یہ بے نیازِ سجود و قیام ہوتی ہے
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ بھی اچھا ہے صرف سُنتا ہے
    دل اگر بولتا تو مشکل تھی​
     
  4. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یا سماعت کا بھرم ہے یا کسی نغمے کی گونج
    ایک پہچانی ہوئی آواز آتی ہے مجھے
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ جو پتھر یونہی رستے میں پڑے رہتے ہیں
    ان کے سینے میں بھی شاہکار ہُوا کرتے ہیں​
     
  6. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نالۂ بُلبُلِ شیدا تو سُنا ہنس ہنس کے
    اب جِگر تھام کے بیٹھو مری باری آئی
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ مزاجِ یار کو کیا ہُوا، انہیں مجھ سے پیار ہے آج کل
    مری جُستجو، مری گفتگو، مرا انتظار ہے آج کل​
     
  8. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    لے چلا جان مري روٹھ کے جانا تيرا
    ايسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا تيرا
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق
    وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
    غالب
     
  10. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر
    وہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں
    یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کر
    چلے تھے یار کے مل جائے گی کہیں نہ کہیں
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نہ دیکھا غمِ دوستاں شکر ہے
    ہمیں داغ اپنا دکھا کر چلے
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یارو دل وحشی کو سنبھالوکہ سر بزم
    وہ دشمن جاں نذرِ وفا مانگ رہا ہے
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یاد رکھو تو دل کے پاس ہیں ہم
    بھول جاؤ تو فاصلے ہیں بہت​
     
  14. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    تم بھی بدل ہی جاؤ زمانے کے ساتھ ساتھ
    میرا نہ ساتھ دو کہ برا مانتے ہیں لوگ
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    گبھرا نہ میری جاں کہ کٹ جائے گی یہ بھی
    بے صبح تو دنیا میں کوئی رات نہیں ہے
     
  16. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ابھی ہے صبح فراق
    ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    تشخیص بجا ہے کہ مجھے عشق ہُوا ہے
    نُسخے میں لکھو اُن سے ملاقات مسلسل​
     
  18. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    لہو کی آگ میں جل بجھ گیا بدن تو کھلا
    رسائی میں بھی خسارہ ہے نارسائی میں بھی
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یکجائی سے دو پل کی خود آرائی بھلی تھی
    شعلے سے نکل آئے شرارے کی طرح ہم​
     
  20. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    موت کی دیمک، زیست شجر کو چاٹتی رہتی ہے
    دیکھتے دیکھتے ہو جاتا ہے ہر چہرہ نایاب
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    بے فیض رفاقت میں ثمر کس کے لیے تھا
    دھوپ تھی قسمت میں توشجر کس کے لیے تھا
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اچھا ہُوا جو آپ دریچے سے ہٹ گئے
    کس کس کی میں ہجوم سے آنکھیں نکالتا​
     
  23. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اپنی طرف اُٹھے نہ اُٹھے اُس کی چشمِ خوش!
    امجد کِسی کے درد کا چارا ہُوا تو ہے
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ چلنے والی بتاتی نہیں کہ ختم ہوئی
    میرا خدا تیری عمرِ رواں دراز کرے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہی بہت ہے کھڑے دیکھتے ہو ساحل سے
    سفینہ ڈوب رہا ہے ۔ تو کوئی بات نہیں
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نہ وہ آنکھ ہی تیری آنکھ تھی،نہ وہ خواب ہی تیرا خواب تھا
    دلِ منتظر تو یہ کس لیے تیرا جاگنا ، اسے بھول جا
     
  27. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    آئینوں میں عکس نہ ہوں تو حیرت رہتی ہے
    جیسے خالی آنکھوں میں بھی وحشت رہتی ہے
    ہر دم دُنیا کے ہنگامے گھیرے رکھتے تھے
    جب سے تیرے دھیان لگے ہیں فرصت رہتی ہے
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ زمانہ یہ دور کچھ بھی نہیں
    اِک تماشہ ہے اور کچھ بھی نہیں

    اِک تری آرزو سے ہے آباد
    ورنہ اِس دل میں اور کچھ بھی نہیں​
     
  29. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نقش فریادی ہےکس کی شوخئ تحریر کا
    کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا
    شوخئِ نیرنگ، صیدِ وحشتِ طاؤس ہے
    دام، سبزے میں ہے پروازِ چمن تسخیر کا
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اِدھر آ رقیب میرے تجھے میں گلے لگا لوں
    میرا عشق بے مزہ تھا، تری دُشمنی سے پہلے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں