1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏21 اکتوبر 2011۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بیت بازی کی لڑی کے 100 صفحے پورے ہوئے اس لیے نئی لڑی شروع کی جا رہی ہے۔ پچھلی لڑی کا آخری شعر یہاں‌اقتباس کیا جاتا ہے۔

     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    وفا کریں گے نبھائیں گے بات مانیں گے
    تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
     
  3. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    آرزوئوں سے جو پیمان وفا ہم رکھتے

    سانحے زخم بھی ہوتے تو گلستاں ہوتے
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ نفرتوں کی فصیلیں جہالتوں کے حصار
    نہ رہ سکیں گے ہماری صدا کے رستےمیں
     
  5. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نہ جانے زندگی اور رات میں کیسا تعلق ہے!
    الجھتی کیوں ہے اتنی گل چراغ شام سے پہلے
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ سبھی ویرانیاں اس کے جدا ہونے سے تھیں
    آنکھ دھندلائی ھوئی تھی شہر دھندلایا نہ تھا
     
  7. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اس بندہ خدار پہ نبیوں کا ہے سایہ
    جو بھوک میں بھی لقمہ تر پر نہیں گرتا
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اس کو نام جنوں کا دے لوں، پیار کہو کہ دلار کہو

    ایسا اور کسی کا دیکھا دل کا کاروبار؟ کہو
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    وارستہ اس سے ہیں کہ محبت ہی کیوں نہ ہو
    کیجئے ہمارے ساتھ، عداوت ہی کیوں نہ ہو
     
  10. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    وہ راتیں چاند کے ساتھ گئیں، وہ باتیں چاند کے ساتھ گئیں
    اس سکھ کے سپنے کیا دیکھیں، جب دکھ کا سورج سر پر ہو
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    وہ دل کو تاب کہاں ہے کہ ہو مال انديش
    انہوں نے وعدہ کيا اس نے اعتبار کيا
     
  12. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اک کہکشاں کے بعد ہے اک اور کہکشاں !

    پھر ان کے بعد بھی مہ و اختر، نئے نئے
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یاد کسی کی آہ، کیا کہہ گئی آ کے کان میں
    زورِ جنوں سوا ہوا جوشِ بہار دیکھ کر
     
  14. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    رستے میں مل گیا تو شریک سفر نہ جان
    جو چھاؤں مہرباں ہو اسے اپنا گھر نہ جان​
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نہ مکالمہ ہو نہ گفتگو فقط اتنا ہو کہ نہ میں نہ تو
    ملیں صرف اپنے جلے ہوئے دل و جان میرے قریب آ
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اے جذبہ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے
    منزل کے لئے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ کیسی بات کہی شام کے ستارے نے
    کہ چین دل کو مرے رات بھر نہیں آیا
     
  18. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اے دل تیرے خلوص کے صدقے ذرا سا ہوش
    دشمن بھی بے شمار ہیں یاروں کے شہر میں​
     
  19. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    السلام علیکم


    نہیں وہ اپنا مگر اس کی راہ بھی دیکھوں
    دل و نظر پہ بھلا اختیار کس کا ہے
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    وعلیکم سلام۔۔

    یہاں رہوں گی تو پھر تیرے تذکرے ہوں گے
    اگر کہو تو تیرا شہر چھوڑ جاؤں میں؟؟​
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نہیں بے حجاب وہ چاند سا کہ نظر کا کوئی اثر نہ ہو
    اسے اتنی گرمئ شوق سے بڑی دیر تک نہ تکا کرو
     
  22. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    واہ کیا جود و کرم ہے شاہ بطحا :saw: تیرا
    نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا​
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    آخر کوئی صورت بھی تو ہو خانہء دل کی
    کعبہ نہیں بنتاہے تو بت خانہ بنا دے
     
  24. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے
    جو قلب کو گرما دے اور روح کو تڑپا دے​
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ آنکھ بھی ، یہ خواب بھی ، یہ رات اسی کی
    ہر بات پہ یاد آتی ہے ہر بات اسی کی
     
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ لاشِ بے کفن اسدِ خستہ جاں کی ہے
    ’حق مغفرت کرے! عجب آزاد مرد تھا‘
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق
    وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
    غالب
     
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ بزمِ مئے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی
    جو بڑھ کر خود اُٹھالے ہاتھ میں مینا اُسی کا ہے
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ رتبۂ بلند ملا جِس کو مل گیا
    ہر مدعی کے واسطے دار و رسن کہاں
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نت نئے رنگ سے کرتا رہا دل کو پامال
    بربطِ جاں میں سمایا ہوا اک حسنِ ملال
     

اس صفحے کو مشتہر کریں