1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 اپریل 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    انیسہ جی آپ نے ظ سے شعر لکھنا تھا کیونکہ یہ لڑی حروف تہجی کے لحاظ سے چلتی ہے
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ناوک انداز جدھر دیدہ ء جاناں ہوں گے
    نیم بسمل کئی ہوں گے، کئی بے جاں ہوں گے
    مومن
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو میں نے بھی غلط لکھ دیا :(
    چلیں اب ٹھیک کرتے ہیں۔
    ظ سے شعر

    ظاہراً روشن تھے سب کے سب یہاں
    اپنے باطن میں منور کون تھا

    علیم صبا نویدی

    اگلا حرف "ع" سے شروع ہونے والا شعر لکھیں :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    عدم کو جانے لگا میں تو بولی یہ تقدیر
    کہ داغِ عشق پئے یادگار لیتا جا
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    غمِ حیات سے فرصت ملی کبھی تو میں
    تیری نظر کے سوال و جواب سمجھوں گا
     
    پاکستانی55 اور انیسه ظفر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    فاصلے ایسے بھی ھوں گے یه کبھی سوچا نه تھا
    سامنے بیٹھا تھا میرے اور وه میرا نه تھا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    قلزمِ عشق مژہ میں جو مرا دل ڈوبا
    مل گیا کیا اُسے تنکے کا سہارا جھٹ پٹ
     
  8. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    کل چودھویں کی رات ھی شب بھر رھا چرچا تیرا
    کچھ نے کھا یه چاند ھے کچھ نے کھا چھره تیرا
     
  9. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    بھت خوب
     
    ملک بلال اور ارشین بخاری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    گئے کیوں توبہ کر کے اُس طرف ہم
    کہ شرمانا پڑا پیرِ مغاں سے
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    لو، وہ بھی کہتے ہیں کہ یہ بے ننگ و نام ہے
    یہ جانتا اگر، تو لُٹاتا نہ گھر کو مَیں
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مری گلی میں اندھیرا ہے کتنے برسوں سے
    امیرِشہر! تیرے عہدِ اقتدار پہ تُف
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    بھت خوب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    نھیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
    تو شاھیں ھے بسیرا کر پھاڑوں کی چٹانوں میں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    کوئ جواب دے رھا ھے یا میں ھی آگے بڑھ جاؤں :)
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کیسی ، کہاں کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہرا
    تو پھر اے سنگدل تیرا ہی سنگِ آستاں کیوں ہو؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 اور انیسه ظفر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    وه دشمن جان ۔۔جان سے پیا را بھی کبھی تھا
    اب کس سے کھیں کوئ ھمارا بھی کبھی تھا
    اترا ھے رگ و پے میں تو دل کٹ سا گیا ھے
    یه زهر جدائ که گوارا بھی کبھی تھا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست نا صح
    کوئی چارہ ساز ہوتا، کوئی غم گسار ہوتا.
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    اب پھر "الف" سے شروع ہو جائیں :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
  21. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو ناشتے کا ٹائم ھے ۔ :)
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    الف الله چنبے دی بوٹی
    کون دلاں دیاں جانے ھوو۔۔۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا بھی شکریہ :)
    اچھے سے ناشتہ کریں۔ کیوں کہ ابھی ایک تعارفی مرحلہ باقی ہے اس کے لیے بھی آپ کو زحمت دی جائے گی :)
     
    پاکستانی55 اور انیسه ظفر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    یه شعر میرا پسندیده ھے شئرنگ کا شکریه
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    جی ضرور :)
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    میرا سر سب سے اونچا ھے مجھے مقتل نیا دینا
    مجھے اچھا لگا محسن أسے پا کر گنوا دینا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دونوں مصرعے الگ الگ ابیات کے ہیں۔ درست اور مکمل مصرعے ایسے ہیں۔

    الف اللہ چنبے دی بوٹی مرشد من وچ لائی ھو
    دل دریا سمندروں ڈوھنگے ، کون دلاں دیاں جانے ھو

    اب "ب" سے شعر لکھیے تاکہ سلسلہ پھر ترتیب سے جاری رہ سکے :)
     
    انیسه ظفر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    تصیحح کا شکریه :)
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    جی اچھا :)
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں