منقبت درشان امام حسین رضی اللہ عنہ خوں میں ڈوبی ہوئی ہے شامِ حسین پھر بھی سجدے میں ہیں امامِ حسین کون سمجھے بھلا مقامِ حسین دینِ حق کا ہے نام نامِ...
ماشاءاللہ بہت عمدہ
[IMG]دلوں پر ہو گیا قبضہ مرے تاج الشریعہ کا زمانہ ہو گیا شیدا مرے تاج الشریعہ کا رضا کے باغیوں میں کھلبلی مچ ہی گئی یارو اچھلتا دیکھ کر سکہ مرے تاج...
تمہاری دل میں صورت ہے مگر ہم کہہ نہیں سکتے ہمیں تم سے محبت ہے مگر ہم کہہ نہیں سکتے شب فرقت کا یہ عالم ہے کہ کاٹے نہیں کٹتی عجب کچھ دل کی حالت ہے مگر...
زمانے کو دکھا جاتا کوئی کردارِ فاروقی کوئی پھر لے کے آتا کاش کہ تلوارِ فاروقی خدا تو بھیج دے اس دور میں ایسا کوئی حاکم جہاں میں ہر طرف...
شکریہ
[ATTACH]
آتشِ غم کو یہ بجھاتی ہے یادِ سرکار دل لبھاتی ہے الفتِ سرورِ دو عالم ہی زندگی میں بہار لاتی ہے دونوں عالم کی کوئی بھی شئے ہو ہر گھڑی ان سے فیض...
آپ کی محبتوں کا شکریہ بھائی جان شاد و آباد رہیں
کل نہیں سنبھلتا تھا جن سے ایک پیمانہ آج ان کے ہاتھوں میں ہے نظامِ میخانہ تھا جو کل تلک میرا اب ہوا وہ بیگانہ لٹ گئی مری دنیا بن گیا میں افسانہ...
بیشک سبحان اللہ
شکریہ بھائی
نوازشات آمین
شکریہ جزاک اللہ خیرا خوش رہیں
بہت بہت شکریہ بھائی جان حوصلہ افزائی کا
مصطفٰی پیارے کی عظمت کا ہے چرچا ہر طرف اور انہیں کے دین کا بجتا ہے ڈنکا ہر طرف ہو لبوں پر مدحتِ شاہِ عرب کی چاشنی اور آنکھوں کو نظر آئے...
نوازشات کا شکریہ
شکریہ جزاک اللہ
نوازش