1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. عثمان غنی آسؔی
    Offline

    عثمان غنی آسؔی ممبر

    Joined:
    Oct 29, 2017
    Messages:
    32
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    Photex851.png
    مکّے میں آج آمدِ خیرالانام ہے
    ہر چارسو صدائے درود و سلام ہے
    اے ذائرین شہر مدینہ سنو سنو
    چلنا سنبھل کے یاں یہ ادب کا مقام ہے
    میں تو مکینِ گنبدِ خضرا کا مست ہوں
    میرے لبوں پہ مدحتِ سرور کاجام ہے
    لِلہ دستگیری مری کیجئے حضور

    مشکل میں یارسول تمھارا غلام ہے
    رعنائیاں گلوں کی نہ بھائیں گی اب مجھے
    نظروں میں میری جلوۂ ماہ تمام ہے
    ہمسر کوئی ہوا ہے نہ ہوگا حضور کا
    اعلی ہر اِک بَشر میں انہیں کا مقام ہے
    رب کی رضا کے واسطے روزِ جزا سنو
    لاریب انبیأ کو بھی آقا سے کام ہے
    آسؔی کہیں بھی لطف نہ ایسا ملا ہمیں
    جیسا تِری غلامی میں لطفِ دَوام ہے

    عثمان غنی آسؔی انصاری
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
  3. عثمان غنی آسؔی
    Offline

    عثمان غنی آسؔی ممبر

    Joined:
    Oct 29, 2017
    Messages:
    32
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
     
  5. عثمان غنی آسؔی
    Offline

    عثمان غنی آسؔی ممبر

    Joined:
    Oct 29, 2017
    Messages:
    32
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیرا
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
     
  7. عثمان غنی آسؔی
    Offline

    عثمان غنی آسؔی ممبر

    Joined:
    Oct 29, 2017
    Messages:
    32
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
    جزاک اللہ خیرا
    خوش رہیں
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وإياك
    سلامت رہیے
     

Share This Page