1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏21 اکتوبر 2011۔

  1. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    دُنیا کی بےاُصول عداوت تو دیکھئے
    ہم بُوالہوس بنے تو وفا عام ہو گئی
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    یہ جو تم سے میں انجان بنا پھرتا ہوں
    ساری بات اسی انجانے پن میں ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    یہاں اور بھی ہیں گرفتہ دل کبھی اپنے جیسوں سے جا کے مِل
    ترے دکھ سے کم نہیں جن کے دکھ کبھی اُن کی آگ میں جل کے رو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    وہ تو پھر اللہ ہے پوری کرے گا آرزو
    پتھروں سے جب دل کی مرادیں پا لیتے ہیں لوگ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    گو چل پڑا ہوں،مگر چاہتا ہوں یہ
    بڑھ کر مجھے وہ روک لے،اور راستہ نہ دے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    یہ آنکھ بھی ، یہ خواب بھی ، یہ رات اسی کی
    ہر بات پہ یاد آتی ہے ہر بات اسی کی
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    یہ کارِعشق بھی ہے عجب کار ِناتمام
    سمجھیں کہ ہو رہا ہے مگر عمر بھر نہ ہو
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    وقتِ وصال کی بھی ایک آرزو ادھوری ہے
    ایک آس سی ہمیشہ ہے، ایک خواب سا مسلسل ہے
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    یہ ایک دل ہی تو میرا آخری ہمدرد
    اسے بھی حال بتاتے ہوئے لرزتا ہوں
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    نفس کو آنچ پر وہ بھی عمر بھر رکھنا
    بڑا محال ہے ہستی کو معتبر رکھنا
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں
    اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    وقت معلوم کی دہشت سے لرزتا ہوا دل
    ڈوبا جاتا ہے کہ مہلت نہیں ملنے والی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    یہ میاں اہلِ محبت ہیں۔انہیں کچھ نہ کہو
    یہ بڑے لوگ ہیں،بچوں کی طرح سوچتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    نہ دل میں کام کی ہمّت، نہ اوج کی خواہش
    کٹے وہ حوصلے سارے مِرے پروں کی طرح
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    حق بات پہ کٹتی ہیں تو کٹنے دو زبانیں
    جی لیں گے میرے یار بہ اندازِ دگر بھی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح
    کوئی چارہ ساز ہوتا، کوئی غم گسار ہوتا
    غالب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    ان کی نظر بھی پھر گئی، سچ ہے جہان میں
    کرتا ہے کون عشق کے ماروں سے گفتگو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    وہ کسی اور دوا سے مرا کرتا ہے علاج
    مبتلا ہوں میں کسی اور ہی بیماری میں
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    نہ ہو ان پہ میرا جو بس نہیں، کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں
    میں انھی کا تھا میں انھی کا ہوں،وہ میرے نہیں تو نہیں سہی
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    یہ کیا کہ تو بھی اس ساعت زوال میں‌ہے
    کہ جس طرح ‌ہے سبھی سورجوں کو ڈھل جانا
    فراز
     
  21. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    اُکتا چُکا یہ دل بھی، نظر بھی، میں آپ بھی
    مُدّت سے تیری حسرتِ دیدار کھینچ کر
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچا
    کون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد
     
  23. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    دامن کو چھڑا کر وہ گیا ہے جب سے
    ہاتھوں کے اسی دن سے اڑے ہیں توتے
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    یوں نہ مل مجھ سے خفا ہو جیسے
    ساتھ چل موجِ صبا ہو جیسے
     
  25. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    یہ میرا صبر مرا حوصلہ گیا غارت
    یہ دیکھو آنکھ کی چھلنی سے چھن گیا آنسو
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    وہ رلاتا ہے رلائے مجھے جی بھر کے عدیم
    میری آنکھیں ہے وہ میں اس کو رلاؤں کیسے
     
  27. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    یہ حقیقت ہے کہ احباب کو ہم
    یاد ہی کب تھی کہ اب یاد نہیں
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ناظر مجھے سکون قناعت میں مل گیا
    دنیا کہ بھاگتی رہی دولت کے اردگرد
     
  29. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    دل بھی بجھا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں
    مر جائیے جو ایسے میں تنہائیاں بھی ہوں
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    نفس نفس کو میرے بے قرار چھوڑ گیا
    جو ایک شخص مجھے سوگوار چھوڑ گیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں