1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏21 اکتوبر 2011۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تراشوں گا غزل میں تیرے پیکر کے نقوش
    وہ بھی دیکھے گا تجھے جس نے تجھے دیکھا نہیں
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے
    ذرا نم ہوتو یہ مٹی بڑی زخیز ہے ساقی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    یہ خزاں کی زرد سی شال میں جو اداس پیڑ کے پاس ہے
    یہ تمہارے گھر کی بہار ہے، اسے آنسوؤں سے ہرا کرو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    لچک لچک کر ہر اک قدم پر کمر میں بل پڑرہے ہیں پیہم
    سنک سنک کر ہواے عشوہ گھنیری زلفیں ہلا رہی ہے
     
    ارسلان احمد، ارشین بخاری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    نظام بھائی بیت بازی میں شعر کے آخری لفظ سے اگلا شعر دیا جاتا ہے جیسے اوپر آپ کو ،و ، سے شعر لکھنا تھا ۔اچھا لگا آپ نے اس لڑی میں حصہ لیا آپ کا شعری انتخاب خوب ہے امید ہے آپ ہماری اردو کے لیے ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے
    یارب رہِ طلب میں کوئی کب تلک پھرے
    تسکین دے کے بیٹھ رہوں پاوں گاڑ کر
    -----------------
    اب اگلا شعر-- ر --سے دیں
     
    نظام الدین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے جس شعر کے جواب میں یہ شعر دیا تھا اس کا آخری حرف "ل" ہی تھا۔۔۔ معلوم نہیں یہ آپ کے شعر کے نیچے کیسے آگیا۔۔۔۔۔ بہرحال اگلا شعر حاضر ہے۔
    ۔۔۔۔۔
    روح کی آنکھیں چکا چوند ہوئی جاتی ہیں
    کس کی آہٹ کا مرے کان میں نغمہ چمکا
    (امجد اسلام امجد)
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اُس نے ہی کہا تھا تو یقیں میں نے کیا تھا
    امّید پہ قائم ہے یہ دنیا، اُسے کہنا
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اُس آخری نظر میں عجب درد تھا منیر
    جانے کا اُس کے رنج مجھے عمر بھر رہا
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اے کڑی چُپ کے در و بام سجانے والے
    منتظر کوئی سرِ کوہِ ندا ہے کب سے
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں تو، سر سے پہلے دِل کا سودا شرط ہے یارو!
    کوئی آسان ہے کیا؟ سرمد و منصُور ہو جانا
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اُن سے مل کر بھی کہاں مٹتا ہے دل کا اضطراب
    عشق کی دیوار کے دونوں طرف سایا نہیں
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    نئی سحر کے بہت لوگ منتظر ہیں مگر
    نئی سحر بھی کجلا گئی تو کیا ہوگا
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اب وقت کے نازک ہونٹوں پر مجروح ترنّم رقصاں ہے
    بیدادِ مشیّت کیا کہئیے کُچھ یاد رہی کُچھ بُھول گئے
     
  14. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    یاد ایاّم کہ یہاں ترک شکیبائی تھا
    ہر گلی شہر کی یہاں کوچۂ رسوائی تھا
     
  15. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی کچھ اور ایاز اشکوں سے اُس کی آبیاری کر !
    کہ پَھل دیتا ہے نخلِ اِنتظار آہستہ آہستہ
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں یہاں مجھ سے وفا پیشہ نہ بیداد کرو
    نہ کرو ایسا کہ پھر میرے تئیں یاد کرو
     
  17. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بھی دن ہو، کہ اس ستم گر سے
    ناز کھینچوں، بجائے حسرتِ ناز
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زَر کی کشش نے کھینچ لیا سارے شہر کو
    بازار چل پڑے ہیں خریدار کی طرف
     
    ارشین بخاری اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    فصیلِ جاں کے قیدی ہیں مگر یہ دھیان رکھا ہے
    ہوا کے واسطے ہم نے درِ امکان رکھا ہے
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تم نے ٹھیک کہا ہے تمہیں ملا نہ کروں
    مگر مجھے یہ بتا دو کہ کیوں اداس ہو تم
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    مٹا سکی نہ انھیں روز و شب کی بارش بھی
    دلوں پہ نقش جو رنگِ حنا کے رکھے تھے
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کہہ سکتے ہو "ہم دل میں نہیں ہیں" پر یہ تو بتلاؤ
    کہ جب دل میں تمہیں تم ہو تو آنکھوں سے نہاں کیوں ہو
     
  23. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    وہ مرے ہو کے بھی مرے نہ ہوئے
    ان کو اپنا بنا کے دیکھ لیا
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اب کسے ساحلِ اُمید سے تکتا ہے فراز
    وہ جو ایک کشتی دل تھی اُسے غرقاب سمجھ​
     
  25. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ہم آکے تیرے شہر سے واپس نہ جائینگے
    یہ فیصلہ کیا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دل نے دنیا کے ہر اک درد کو اپنا تو لیا
    مضمحل روح کو اندازِ جنوں مل نہ سکا
     
  27. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اک تم نے کیا دیا ہے! فریبِ تعلقات
    اعجاز کھا چکا ہے بہت دوستی کے زخم
     
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    مُندمل ہو نہ جائے زخمِ دروں
    یہ مری کائنات ہے اے دل
     
  29. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    لوحِ مزار دیکھ کے جی دنگ رہ گیا
    ہر ایک سر کے ساتھ فقط سنگ رہ گیا
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس شخص سے ملنا محسن میرا ممکن ہی نہیں ہے
    میں پیاس کا صحرا ہوں وہ برسات کی مانند
     

اس صفحے کو مشتہر کریں