1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏12 دسمبر 2009۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    چیری بلاسم

    چمکے ہر دم
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    اب تو کچھ مشکل ھوگئی، کس کا جوتا کس کا سر،!!!!
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    جوتا میرا حاضر ہے صرف 14 نمبر ہے
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ہارون بھائی اگر کوئی اور مسئلہ ہے تو بتائیں ورنہ اس لڑی کو تالا لگوا دیں :bigblink:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ہمت ہے تو تالا لگوا کر دکھائیں
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    خوشی جی،‌آیئے اور یہ مسئلہ حل کرائیں،!!!!
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    بعد میں کھلوانے کا نہیں کہنا :119:
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    کیا کھلوانے کا نہ کہنا،؟؟؟؟ ذرا کھل کے کہو،!!!
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    کون سا مسلہ حل کروانا ھے مجھ سے جلدی بتائیں پہلے میں پاکستان میں بھی کچھ مسائل حل کر آئی ہوں
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    اب تو ھاروں بھائی ھی آکر آپکو جواب دیں گے،!!! کہ ان کا اب کیا مسئلہ ھے،؟؟؟؟
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    وہ کھرک والے مسئلے کا کیا بنا
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    آپ ایک مرتبہ ھی آپنے سارے مسئلے سامنے لے آئیں، اور آپکی خوشی جی،!!! ھی بہتر فیصلہ کرسکیں گی،!!!! کہ کونسا مسئلہ پہلے اور کیسے حل کیا جائے،!!!!!

    ویسے یہ آپکی کھرک کا مسئلہ ھے کیا،؟؟؟؟؟
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    پانی میں گندھک ملا کے غسل فرمائیں اس مسلے کا یہی حل ھے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    میں اس مُسلے کی بات کررہا ہو‫ں
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    اچھا ورنہ میں تومشورہ دینے والی تھی کہ بھابی سے 1 بار باریک کنگھی کروا لیں
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    آپ میرا مسلہ حل کریں ایوں گلیں نہ بنائیں
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    پاکستان جا کے کافی فرق پڑا ھے درد میں
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    شکر ھے، مگر وہاں احتیاط کیجئے گا، کیونکہ ٹھنڈ زیادہ ھے،!!!!
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    جی احتیاط ہی تو نہیں کی جاتی پاکستان میں تو مہمان کی طرح رہی یہاں سب کام خود کرناپڑتا ھے:takar:
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    اتنی ٹکریں نہ ماریں، اچھا ھے کام کرنے سے بندہ اسمارٹ ھوجاتا ھے،!!!! پاکستان میں تو آپ نے کافی صحت پکڑ لی ھوگی،!!!!
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    آپ کا مطلب ھے اب مجھ اپنے مسلے کے لئے الگ لڑی بنانا ہو گی:hathora:
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    آپ ایسی تکلیف نا کریں میں‌بنا دوں گا :hpy:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    حسن امن کر سچی ابھی اس کی ضرروت نہیں ھے :172:
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    حسن جی کا بھی جواب نہیں ھے،!!!!! فوراً ھی ھر ایک کی خدمت خلق کرنے چلے آتے ھیں، !!!!
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    اب ہارون بھائی کا مسئلہ حل کریں
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    اب ھارون جی کا مسئلہ کھرک والا ھے،!!!! ڈاکٹر خوشی جی نے کہا ھے کہ باریک کنگھی پھیرنے سے ختم ھوجاتی ھے،!!!
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    نہیں ہوا -
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    اس کا مطلب ھے مسلہ کوئی اور ھے ہمیں دھوکہ میں رکھا ہوا ھے
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    یہ سرا سر الزام تراشی ہے

    آپ مسائل حل کرنے میں بلکل حکومتی کوششیں کررہے ہیں اور کچھ نہیں :135:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ہاہاہاہا
    ویسے میرا مسلہ کچھ عجیب سا ہو گیا ھے کندھے کا درد کم ہو گیا اور ٹانگ میں تکلیف بڑھ گئی ھے:rona:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں