1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏12 دسمبر 2009۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    سید بھائی اللہ بھلا کرے آپ کا آپ کتنے اچھے ہیں بلکل میری طرح :a191:
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ھارون بھائی،!!!!! یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ آپ حسن جی، کی چمکتی ھوئی ٹنڈ کیوں دیکھنا چاھتے ھیں، کیا ان کی ٹنڈ پر کسی خزانے کا نقشہ تو نہیں چھپا ھوا ھے،!!!!! اور شاید یہی آپکا ایک مسئلہ ھے، کیا میں صحیح کہہ رھا ھوں،؟؟؟؟؟ یا غلط،!!!!
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    مجھے باوثوق ذرائع سے معلوم پڑا تھا کہ حسن بھائی کی غلطیوں کی وجہ سے ان کی شوتھراپی ہوئی ہے اور ان کے سارے بال جھڑ گئے ہیں میں ان کی ٹنڈ دیکھنے کیلئے بہت بے چین ہوں
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    عجیب مسئلہ ہے مسئلہ ہارون بھائی کا ہے اور ٹنڈ میری ہو رہی ہے :horse:
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    کیا بات ھے، اس لڑی کا عنوان یہ ھونا چاھئے تھا،!!!

    "کسی کا مسئلہ اور کسی کی ٹنڈ،"
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    سید انکل آپ بھی ان لوگوں کے ساتھ مل گئے ہیں :rona:
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    حسن جی میں ان کے ساتھ نہیں ملا، وہ میرے ساتھ مل گئے،!!!! یقین کریں،!!!! ایسی ھزار ٹنڈیں آپ پر قربان،!!!!
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    تو آپ میری ٹنڈ کیوں کروانا چاہتے ہیں :172:
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    آپ کی ٹنڈ بہت اچھی اور چمکیلی ھے،!!!!!اس لئے،!!!! مگر میں نہیں یہ پروگرام ھمارے ھارون بھائی کا ھے،!!!
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    میں تو ٹنڈ نہیں‌کروانا چاہتا :119:
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ایک دفعہ تو آپکو کروانی ھی پڑے گی،!!!!
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    کیا ہارون بھائی خود کریں گے :212:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    آپ کو دوبارہ بال نہیں چاہئے ہونگے :139:
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    کیا مطبل دوبارہ بال نہیں چاہیے ہونگے :confused:
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ھاروں بھائی نے تو ایسی ھی ٹنڈ کرنی ھے،!!!!! بس ایک بار،!!!!! اس کے بعد ضرورت ھی نہ پڑے،!!!!!
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ابھی بھی سمجھے یا نہیں
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    وہ ابھی بچہ ھے سمجھتے سمجھتے تھوڑی دیر لگے گی،!!!!!
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    جب مجھے سمجھ لگ جاےئ گی تب ٹنڈ بھی کروا لوں گا :zuban:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    سمائلی میں تو آپ کی ٹنڈ بہت خوبصورت ہے
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ھارون بھائی، اس لڑی کا نام ھی اب بدل دیتے ھیں کیا خیال ھے آپکا،!!!!
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    چلیں ٹھیک ہے ٹنڈ ہو گئی ہے :119:
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    چلو ھارون بھائی،!!!! انہوں نے تو خوابوں میں ھی اپنی ٹنڈ کرالی،!!!!
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ہارون بھائی نے خود ہی تو کہا کہ ٹنڈ اچھی لگ رہی ہے :119:
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    تو یہ سری کہاں سے بنوائی تھی،!!! یعنی میرا مطلب یہ ھے کہ یہ آپکی خوبصورت ٹنڈ کہاں سے۔؟؟؟؟؟؟
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    جہاں سے بھی ہوئی ہے اب ہارون بھائی کا یہ مسئلہ تو حل ہو گیا

    اگلہ مسئلہ پوچھیں ہارون بھائی سے
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    چلو ھارون بھائی آپکا ایک مسئلہ تو حل ھو گیا، اب دوسرا مسئلہ بتائے،!!!!!
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    اس کو بھی 2 ماہ لگ جائیں گے حل ہوتے ہوتے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    صرف ٹنڈ چمکائیں

    باتیں نہ بنائیں
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ٹنڈ چمکانے کا نسخہ بھی تو بتاتے جائیں،!!!
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    چیری بلاسم

    چمکے ہر دم
     

اس صفحے کو مشتہر کریں